تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَنا" کے متعقلہ نتائج

کَنا

(کنکا کا مخّرب ، کناگت کا مخفف) اسوج کے مہینے کا تاریک نصف.

کَنانا

رک : کرانا.

کَنان

दे. 'कनानः ।

کَنال

(کاشت کاری) زمین کا پیمانہ جو بیس مرلے کے برابر اور بیگھ کا چوتھا حصّہ ہوتا ہے.

کَنائی

رسی کے سرے کا وہ پھندہ جس میں مویشیوں کا گلا پھنسایا جاتا ہے

کَنارِیا

۔ایک قسم کا کبوتر کا رنگ۔

کَناگَت

ہندوؤں کے ایک تہوار کا نام جس میں اکثر وہ اپنے متوفی بزرگوں کے نام پر غیربوں اور عزیزوں کو عمدہ عمدہ کھانے کھلاتے ہیں اور دان پن کرتے ہیں، کنیاگت، سرادھ

کَناویزی

کناویز (رک) سے منسوب کناویز کا.

کَناویز

ایک وضع کا ریشمی موٹا کپڑا.

کَنائِس

کلیسا، گرجا گھر، غیر مسلموں کی عبادت گاہیں، یہود و نصاریٰ کا معبد

کَنار و بوس

لپٹا کر بوسہ لینا، بوسہ بازی، چوما چاٹی، بے تکلفانہ اختلاط

کَنارا کَرنا

چھوڑ دینا ، علیحدہ ہوجانا ، بے تعلق ہونا.

کَنائی کاٹنا

۔(لکھنؤ) ۱۔گزر گاہ چھوڑ کر دوسرے راستے پر چلنا۔ ؎ ۲۔ موقع پر ٹال جانا۔ پہلو تہی کرنا۔ اگر وہ تعلقہ داران ایک سرے سے کنائی کاٹ گیا۔ دہلی میں کنّی کاٹنا ہے۔

کَنارا پَکَڑْنا

گوشہ نشینی اختیار کرنا ، کنارے بیٹھ رہنا ، ساحل بیٹھ جانا.

کَنارا آ لَگْنا

ایک طرف کو آ جانا ، ایک طرف ہو جانا.

کَنائی کاٹ جانا

موقع پر ٹال جانا ، پہلوتہی کرنا.

کَٹ کَنا

بروکے قلم سے لکھی ہوئی تحریر جس میں حروف کی کششیں اور دائرے مکمل نہ ہوں بلکہ ان میں رخنے چھوڑ دیے گئے ہوں تاکہ شاگرد ان پر قلم پھیر کر مکمل کر لیں ، عموماً استاد ، لکھنے کی مشق کرانے کے لیے کٹکھنے دار تحریر لکھ کر دیتے ہیں ، (مجازاً) خاکہ .

مالا کَنا

زہریلی مکڑی کی ایک قسم جس کے کاٹنے سے بے ہوشی طاری ہوتی ہے ، کاٹی ہوئی جگہ سرخ ہو کر پھٹ جاتی ہے ، اس کے زہر کی کوئی دوا نہیں

یَکْجا کَنا

اکٹھا کرنا ، سمیٹھنا ، جمع کرنا.

گَئے کَنا گَٹ ٹُوٹی آس، باہْمَن روویں چُولھے پاس

کام کا وقت نکل گیا اب بیٹھے رویا کرو (کناگٹ ، آسوج کے مہینے کے پندرہ دن جن میں ہندو ، برہمنوں کو خوب کھانا کھلاتے ہیں).

گَئے کَنا گَٹ ٹُوٹی آس، بامَن روویں چُولھے پاس

اردو، انگلش اور ہندی میں کَنا کے معانیدیکھیے

کَنا

kanaaकना

اصل: سنسکرت

وزن : 12

دیکھیے: کَہْنا

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کَنا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (کنکا کا مخّرب ، کناگت کا مخفف) اسوج کے مہینے کا تاریک نصف.
  • رک : کہنا.

شعر

Urdu meaning of kanaa

  • Roman
  • Urdu

  • (kanikaa ka muKharrib, kanaagat ka muKhaffaf) asoj ke mahiine ka taariik nisf
  • ruk ha kahnaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَنا

(کنکا کا مخّرب ، کناگت کا مخفف) اسوج کے مہینے کا تاریک نصف.

کَنانا

رک : کرانا.

کَنان

दे. 'कनानः ।

کَنال

(کاشت کاری) زمین کا پیمانہ جو بیس مرلے کے برابر اور بیگھ کا چوتھا حصّہ ہوتا ہے.

کَنائی

رسی کے سرے کا وہ پھندہ جس میں مویشیوں کا گلا پھنسایا جاتا ہے

کَنارِیا

۔ایک قسم کا کبوتر کا رنگ۔

کَناگَت

ہندوؤں کے ایک تہوار کا نام جس میں اکثر وہ اپنے متوفی بزرگوں کے نام پر غیربوں اور عزیزوں کو عمدہ عمدہ کھانے کھلاتے ہیں اور دان پن کرتے ہیں، کنیاگت، سرادھ

کَناویزی

کناویز (رک) سے منسوب کناویز کا.

کَناویز

ایک وضع کا ریشمی موٹا کپڑا.

کَنائِس

کلیسا، گرجا گھر، غیر مسلموں کی عبادت گاہیں، یہود و نصاریٰ کا معبد

کَنار و بوس

لپٹا کر بوسہ لینا، بوسہ بازی، چوما چاٹی، بے تکلفانہ اختلاط

کَنارا کَرنا

چھوڑ دینا ، علیحدہ ہوجانا ، بے تعلق ہونا.

کَنائی کاٹنا

۔(لکھنؤ) ۱۔گزر گاہ چھوڑ کر دوسرے راستے پر چلنا۔ ؎ ۲۔ موقع پر ٹال جانا۔ پہلو تہی کرنا۔ اگر وہ تعلقہ داران ایک سرے سے کنائی کاٹ گیا۔ دہلی میں کنّی کاٹنا ہے۔

کَنارا پَکَڑْنا

گوشہ نشینی اختیار کرنا ، کنارے بیٹھ رہنا ، ساحل بیٹھ جانا.

کَنارا آ لَگْنا

ایک طرف کو آ جانا ، ایک طرف ہو جانا.

کَنائی کاٹ جانا

موقع پر ٹال جانا ، پہلوتہی کرنا.

کَٹ کَنا

بروکے قلم سے لکھی ہوئی تحریر جس میں حروف کی کششیں اور دائرے مکمل نہ ہوں بلکہ ان میں رخنے چھوڑ دیے گئے ہوں تاکہ شاگرد ان پر قلم پھیر کر مکمل کر لیں ، عموماً استاد ، لکھنے کی مشق کرانے کے لیے کٹکھنے دار تحریر لکھ کر دیتے ہیں ، (مجازاً) خاکہ .

مالا کَنا

زہریلی مکڑی کی ایک قسم جس کے کاٹنے سے بے ہوشی طاری ہوتی ہے ، کاٹی ہوئی جگہ سرخ ہو کر پھٹ جاتی ہے ، اس کے زہر کی کوئی دوا نہیں

یَکْجا کَنا

اکٹھا کرنا ، سمیٹھنا ، جمع کرنا.

گَئے کَنا گَٹ ٹُوٹی آس، باہْمَن روویں چُولھے پاس

کام کا وقت نکل گیا اب بیٹھے رویا کرو (کناگٹ ، آسوج کے مہینے کے پندرہ دن جن میں ہندو ، برہمنوں کو خوب کھانا کھلاتے ہیں).

گَئے کَنا گَٹ ٹُوٹی آس، بامَن روویں چُولھے پاس

کام کا وقت نکل گیا اب بیٹھے رویا کرو (کناگٹ ، آسوج کے مہینے کے پندرہ دن جن میں ہندو ، برہمنوں کو خوب کھانا کھلاتے ہیں).

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone