تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَن٘گَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَن٘گَن کے معانیدیکھیے
اصل: سنسکرت
موضوعات: زیورات
کَن٘گَن کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کلائیوں میں پہننے کا جڑاؤ یا کنگورے دار زیور، سکھوں کے پہننے کا لوہے کڑا یا چکر
- (مجازاً) ہتھکڑی
- ایک قسم کی شیرینی جو بیشتر غریب غربا کھاتے ہیں
شعر
میں ظفرؔ تا زندگی بکتا رہا پردیس میں
اپنی گھر والی کو اک کنگن دلانے کے لیے
اپنا کنگن سمجھ رہے ہو کیا
اور کتنا گھماؤ گے مجھ کو
English meaning of kangan
Noun, Masculine
- a gold or silver ornament for the wrist (worn by women), a bracelet
- (Metaphorically) handcuff
- a kind of dessert that poor people usually eat
कंगन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- कलाई में पहनने का एक ज़ेवर, चाँदी, सोने आदि का बना हुआ गोलाकार आभूषण, जो स्त्रियाँ कलाई पर पहनती हैं, सिखों के पहनने का लोहे का कड़ा या चक्र
- कलाई में पहना जाने वाला सोने-चाँदी, काँच व अन्य धातु से निर्मित आभूषण; कड़ा।
- (मजाज़न) हथकड़ी
- एक प्रकार का मिष्ठान जो प्रायः निर्धन लोग खाते हैं
کَن٘گَن کے مترادفات
کَن٘گَن سے متعلق کہاوتیں
کَن٘گَن کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَن٘گَن)
کَن٘گَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔