تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گھات" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گھات کے معانیدیکھیے
گھات کے اردو معانی
اسم، مذکر
- قتل، ہلاکت، بربادی، تباہی
- غارت، زخمی کرنا، ضرب لگانا
- صدمہ، ضرب، آزاد، ایذا
- (حساب) حاصل ضرب، گن پھل
- (ھ) مونث۔تاک داؤں، موقع، فریب، دھوکا، تدبیر، چال، انداز، ادا، ارادہ، مطلب، وہ جگہ جہان شکار یا دشمن کے انتظار میں بیٹھیں، ۔جادوٗ ٹونا
اسم، مؤنث
- گھاٹ، راہ، راستہ
- تاک، دان٘و، شکار کی چھپواں تلاش، (کام یا عمل کا) مناسب وقت یا موقع، کمیں، کمیں گاہ
- دھوکا، فریب، چال بازی
- نقصان، گھاٹا
- وہ جگہ جہاں دشمن یا شکار کے انتظار میں بیٹھیں، کمیں گاہ
- انداز، ادا، آن، سج دھج، چھیڑ چھاڑ
- ڈھب، ڈھنگ، طور طریقہ
- ایسا موقع یا تدبیر جس سے کسی کو شک نہ ہو، خفیہ تدبیر
- دانو پیچ
- (بنوٹ) لڑائی کا ایک طریقہ جس میں چھپ کر کسی پر وار کرتے ہیں
- (کُشتی) حریف پر وار کرنے کے لیے اپنے بچاؤ کے ساتھ موقع کی تلاش
- چال، تدبیر، تاک
- گُر، نکتہ، رمز
- پوشیدہ بات، راز، چال
- قابو، اختیار
- غرض، مقصد، مطلب
- (مجازاً) جادو، ٹونا، چھومنتر، موٹھ، دشمنی
شعر
چلنے کی نہیں آج کوئی گھات کسی کی
سننے کے نہیں وصل میں ہم بات کسی کی
اے بت یہ ہے نماز کہ ہے گھات قتل کی
نیت ادا کی ہے کہ اشارے قضا کے ہیں
English meaning of ghaat
घात के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- ५. वह स्थान या स्थिति जिसमें कोई व्यक्ति, किसी पर शारी रिक आघात या प्रहार करने के लिए छिपकर और ताक लगाये बैठा रहता है
- अस्त्र-शस्त्र अथवा हाथ-पैर आदि से किसी पर की जानेवाली चोट। प्रहार। मार।
- जान से मार डालना। वध। हत्या। जैसे-गोघात।
- धोखा, चाल
- आघात; प्रहार; चोट
- तरह
- धोखे में रखकर की जाने वाली बुराई या अहित
- वध; हत्या
- बाण
- (गणित) किसी संख्या को उसी संख्या से गुणा करने से निकलने वाला गुणनफल; (पावर)।
گھات کے مترادفات
گھات سے متعلق کہاوتیں
گھات کے قافیہ الفاظ
گھات کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گھات)
گھات
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔