تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَھلّا" کے متعقلہ نتائج

چَھلّا

چھالا، آبلہ

چَھلّا جوڑ

ایک وضع کی ان٘گوٹھی جس میں تین جڑے ہوئے چھلے ہوتے ہیں ، بیچ والے میں چھید ہوتا ہے اور دوسرے اس میں سے گزرتے ہیں .

چَھلّا دینا

نشانی دینا ، بطور نشانی چھلا دینا .

چَھلّا لینا

نشانی حاصل کرنا ، یاد گار کے طور پر چھلا لینا .

چَھلّا پَڑْنا

پانی کا اُچّھو ہو جانا .

چَھلّا کوٹھی

بڑے بڑے شہروں مثل کلکاتہ و دہلی وغیرہ میں کٹنیاں مکان کرایہ پر لیتی اور اس میں شوقین عورتیں اور تماشہ بین مرد جمع ہو کر بد کاری کے مرتکب ہوتے ہیں، چکاہ ، قحبہ خانہ ، رنڈیوں کا محلّہ .

چَھلّا اُٹھانا

دیوار کے ملحق پتلی دیوار بنانا .

چَھلّا چَڑْھنا

چھلا چڑھانا (رک) کا لازم .

چَھلّا چَڑھانا

گدھیوں یا کتیوں کی فوج پر دونوں لبوں میں چھید کر کے ایک چھلا ڈال دیتے ہیں جس کی وجہ سے گدھے اور کتا دخول نیئں کر سکتا اور مادہ حاملہ نہیں ہوتی .

چَھلّا چُھپَوَّل

ایک کھیل جس میں ہاتھوں کا چھلا اتار کر کسی مٹّھی میں چھپا کر دونوں مٹھیاں بند کر لیتے ہیں جو شخص چھلے والی مٹھی پکڑ لیتا یا اس کی طرف اشارہ کرتا ہے اسی کا چھلا ہو جاتا ہے .

چَھلّا مِچَھوَّل

رک : چھلا چھپول.

چَھلّا دھو کَر اُٹھانا

منّت کا چھلّا پاک کر کے رکھنا تا کہ کامیابی پر خیرات کر دیا جائے

پَہَل چَھلّا

(موسمیات) پہلی بار ہلکی بارش ہونے کی ایک عوامی اصطلاح .

لَعْل کا چَھلّا

لعل سے بنایا ہوا چھلّا

پوت کا چَھلّا نَہِیں

(عو) کوئی زیوَر نَہیں .

دُم چَھلّا لَگا ہونا

پیچھے پیچھے ہر وقت لگا رہنا.

مَعْمُولی چَھلّا گانٹھ

چھلے کی شکل میں لگائی جانے والی گانٹھ جو عموماً جانور وغیرہ کے لیے استعمال کی جاتی ہے

پوت کا چَھلّا نَہیں ہے

۔ (عو) ایسے موقع پر بولتی ہیں جہاں یہ کہنا ہوتا ہے کہ زیور کی قسم سے کوئی چیز باقی نہیں ہے۔ (فقرہ) حضور کیا بتلاؤں لٹ گئی پوت کا چھلا باقی نہیں رہا۔

تانْبے کا تار چَھلّا نَہِیں

۔۱۔(عور) نہایت مُفلِس ہے۔ ؎ ۲۔ اس عورت کی نسبت بولتی ہیں جس کے پاس زیور بالکل نہ ہو۔

جان چَھلّا

معشوق ، جانی.

چُٹکی چَھلّا

چوڑا چھلا جو پاؤں کی انگلیوں میں پہنا جاتا ہے

دُم چَھلّا

۱. پخ، ہر وقت ساتھ رہنے والا، پُنچھالا.

نِشانی کا چَھلّا

وہ چھلا جو بطور یادگار کسی کو دیا جائے، وہ چھلا جو معشوق اپنے عاشق کو بطور یادگار دے

نِشان کا چَھلّا

(مشاطہ گری)منگنی قرار پانے کی نشانی جو رسماًچاندی کا چھلا ہوتا دلہن کی طرف سے دولھا کو اور دولھا کی طرف سے دلہن کو بطور نشانی پہنایا جاتا

قَول کا چَھلّا

وہ چھلا جو عہد و پیمان کی یاد دلانے کے لیے پہنایا جاتا ہے

پوت کا چَھلّا

برائے نام زیور کی قسم سے کوئی چیز، معمولی زیور

دُم چَھلّا بَنانا

غلام بنانا ؛ مصاحب بنانا.

دُم چَھلّا بَنْنا

ہیرو بن جانا ، مصاحب ہو جانا ؛ کسی کے ساتھ وابستہ ہونا.

بانک کا چَھلّا

سین٘گ ہڈی وغیرہ سے بنایا ہوا ایک قسم کا ٹیڑھا چھلا جو بان٘ک کے کھیل میں پہنا جاتا ہے

مَنَّت کا چَھلّا

ازروئے روایت وہ چاندی یا سونے کا چھلا جو بعض عورتیں دھو دھلا کر کسی پیر وغیرہ کے نام پر اٹھاتی ، منت مانتی اور مراد پوری ہونے پر اسے بیچ کر نذر کراتی ہیں ۔

کَنکَوّے سے دُم چَھلّا بَڑا ہونا

اصل چیز سے اضافی یا ضمنی چیز کا غیر ضروری طور پر بڑا ہونا

دھو کَر چَھلّا اُٹھانا

(عور) مراد یا منّت مانتے وقت نیاز دلانے کے لیے چھلّے یا پیسے کو پاک کر کے رکھنا تاکہ کامیابی کے وقت اس کی شیرینی تقسیم کی جائے ، منت ماننا ، نیاز ماننا .

مَنَّت کا چَھلّا اُٹھانا

۔عورتیں چاندی کا چھلا دھوکر اٹھاتی اور منت پوری ہونے پر اس کو فروخت کرکے نذر ونیاز کرتی ہیں۔؎

آسا كے نام كا چَھلّا اُٹھانا

منت ماننے كا یہ ایک طریقہ ہے (بعض عورتوں كا اعتقاد ہے كہ بی بی آسا كے نام كا چھلا پانی میں غوطہ دے كر اُٹھا ركھنے سے بگڑی ہوئی بات بن جاتی ہے اور مراد برآتی ہے، بعد حصول مراد اس چھلے كی چاندی بیچ كر اس كے داموں سےشیرینی منگا كرنیاز دلوا دیتی ہیں)

اردو، انگلش اور ہندی میں چَھلّا کے معانیدیکھیے

چَھلّا

chhallaaछल्ला

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

چَھلّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چھالا، آبلہ
  • ایک پنجابی گیت کا نام، وہ تک دار فقرے جو ہیجڑے دیوالی دسہرے میں گا کر مان٘گتے پھیرتے ہیں
  • حلقہ، کنڈل، کڑا
  • ہاتھ یا پیر کی ان٘گلیوں میں پہننے کا دھات سے بنا ہوا گول حلقہ، بے نگ کی ان٘گوٹھی
  • وہ چھلا جو بطور یادگار کسی کو دیا جائے، نشانی کا چھلا
  • تیل کے چند قطرے جو کسی بوتک میں نیبو کا عرق بھر کر اسے بچانے اور اس کے محفوظ رکھنے کے واسطے ڈال دیتے ہیں
  • گھر کی وہ دیوار جو ایک طرف سے پختہ اور دوسری جانب کچی ہو
  • کلابتو یا عیشم کے گول گول نشان جو نَیچے پر بنائے جاتے ہیں
  • وہ نشان جو عاشق، معشوق کے چھلے کو گرم کر کے اپنے بدن پر لگا لیتا ہے
  • حلقہ یا دائرہ
  • بالوں میں پڑنے والا حلقہ، بالوں کا حلقہ، پیچ

شعر

Urdu meaning of chhallaa

  • Roman
  • Urdu

  • chhaalaa, aabla
  • ek panjaabii giit ka naam, vo takdaar fiqre jo hiij.De diivaalii dasahre mengaa kar maangte pherte hai.n
  • halqaa, kunDal, ka.Daa
  • haath ya pair kii ungliiyo.n me.n pahanne ka dhaat se banaa hu.a gol halqaa, baing kii anguuThii
  • vo chhallaa jo bataur yaadgaar kisii ko diyaa jaaye, nishaanii ka chhallaa
  • tel ke chand qatre jo kisii botak me.n niibuu ka arq bhar kar use bachaane aur is ke mahfuuz rakhne ke vaaste Daal dete hai.n
  • ghar kii vo diivaar jo ek taraf se puKhtaa aur duusrii jaanib kachchii ho
  • kallaa buto ya i.isham ke gol gol nishaan jo niiche par banaa.e jaate hai.n
  • vo nishaan jo aashiq, maashuuq ke chhalle ko garm kar ke apne badan par laga letaa hai
  • halqaa ya daayaraa
  • baalo.n me.n pa.Dne vaala halqaa, baalo.n ka halqaa, pech

English meaning of chhallaa

Noun, Masculine

  • ring which strengthens the end of a handle or stick, ferrule, a plain ring (without stone) worn on finger or toe
  • curl of hair, a lock of hair forming a spiral, a contraceptive
  • unplastered or uncemented wall with brick lining on the outside

छल्ला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी धातु अथवा किसी पदार्थ की बनी हुई अंगूठी के आकार की कोई गोलाकार रचना
  • किसी कोमल और लचीले पदार्थ का बना हुआ एक प्रकार का आधुनिक गोल और छोटा उपकरण, जो स्त्रियों के गर्भाशय के मुख पर इसलिए बैठा दिया जाता है कि गर्भाधान की क्रिया न होने पावे
  • एक पंजाबी गीत का नाम, तुकबंदी जिसे हीजड़े दीवाली दसहरे में गा कर मांगते फिरते हैं
  • घर की वो दीवार जो एक तरफ़ से पुख़्ता और दूसरी जानिब कच्ची हो
  • छाला, आबला
  • तेल के चंद क़तरे जो किसी बोतक में नीबू का रस भर कर उसे बचाने और सुरक्षित रखने के लिए डाल देते हैं
  • बालों में पड़ने वाला पेच
  • वो छल्ला जो बतौर यादगार किसी को दिया जाये, निशानी का छल्ला
  • सोने, चाँदी आदि किसी धातु से बनाई गई अँगूठी
  • वृत्त, कुंडल
  • हाथ या पैर की उंगलीयों में पहनने का धात से बना हुआ गोल हलक़ा, बैंग की अंगूठी
  • कोई वृत्ताकार या मंडलाकार छोटी वस्तु, कड़ा, वलय

چَھلّا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَھلّا

چھالا، آبلہ

چَھلّا جوڑ

ایک وضع کی ان٘گوٹھی جس میں تین جڑے ہوئے چھلے ہوتے ہیں ، بیچ والے میں چھید ہوتا ہے اور دوسرے اس میں سے گزرتے ہیں .

چَھلّا دینا

نشانی دینا ، بطور نشانی چھلا دینا .

چَھلّا لینا

نشانی حاصل کرنا ، یاد گار کے طور پر چھلا لینا .

چَھلّا پَڑْنا

پانی کا اُچّھو ہو جانا .

چَھلّا کوٹھی

بڑے بڑے شہروں مثل کلکاتہ و دہلی وغیرہ میں کٹنیاں مکان کرایہ پر لیتی اور اس میں شوقین عورتیں اور تماشہ بین مرد جمع ہو کر بد کاری کے مرتکب ہوتے ہیں، چکاہ ، قحبہ خانہ ، رنڈیوں کا محلّہ .

چَھلّا اُٹھانا

دیوار کے ملحق پتلی دیوار بنانا .

چَھلّا چَڑْھنا

چھلا چڑھانا (رک) کا لازم .

چَھلّا چَڑھانا

گدھیوں یا کتیوں کی فوج پر دونوں لبوں میں چھید کر کے ایک چھلا ڈال دیتے ہیں جس کی وجہ سے گدھے اور کتا دخول نیئں کر سکتا اور مادہ حاملہ نہیں ہوتی .

چَھلّا چُھپَوَّل

ایک کھیل جس میں ہاتھوں کا چھلا اتار کر کسی مٹّھی میں چھپا کر دونوں مٹھیاں بند کر لیتے ہیں جو شخص چھلے والی مٹھی پکڑ لیتا یا اس کی طرف اشارہ کرتا ہے اسی کا چھلا ہو جاتا ہے .

چَھلّا مِچَھوَّل

رک : چھلا چھپول.

چَھلّا دھو کَر اُٹھانا

منّت کا چھلّا پاک کر کے رکھنا تا کہ کامیابی پر خیرات کر دیا جائے

پَہَل چَھلّا

(موسمیات) پہلی بار ہلکی بارش ہونے کی ایک عوامی اصطلاح .

لَعْل کا چَھلّا

لعل سے بنایا ہوا چھلّا

پوت کا چَھلّا نَہِیں

(عو) کوئی زیوَر نَہیں .

دُم چَھلّا لَگا ہونا

پیچھے پیچھے ہر وقت لگا رہنا.

مَعْمُولی چَھلّا گانٹھ

چھلے کی شکل میں لگائی جانے والی گانٹھ جو عموماً جانور وغیرہ کے لیے استعمال کی جاتی ہے

پوت کا چَھلّا نَہیں ہے

۔ (عو) ایسے موقع پر بولتی ہیں جہاں یہ کہنا ہوتا ہے کہ زیور کی قسم سے کوئی چیز باقی نہیں ہے۔ (فقرہ) حضور کیا بتلاؤں لٹ گئی پوت کا چھلا باقی نہیں رہا۔

تانْبے کا تار چَھلّا نَہِیں

۔۱۔(عور) نہایت مُفلِس ہے۔ ؎ ۲۔ اس عورت کی نسبت بولتی ہیں جس کے پاس زیور بالکل نہ ہو۔

جان چَھلّا

معشوق ، جانی.

چُٹکی چَھلّا

چوڑا چھلا جو پاؤں کی انگلیوں میں پہنا جاتا ہے

دُم چَھلّا

۱. پخ، ہر وقت ساتھ رہنے والا، پُنچھالا.

نِشانی کا چَھلّا

وہ چھلا جو بطور یادگار کسی کو دیا جائے، وہ چھلا جو معشوق اپنے عاشق کو بطور یادگار دے

نِشان کا چَھلّا

(مشاطہ گری)منگنی قرار پانے کی نشانی جو رسماًچاندی کا چھلا ہوتا دلہن کی طرف سے دولھا کو اور دولھا کی طرف سے دلہن کو بطور نشانی پہنایا جاتا

قَول کا چَھلّا

وہ چھلا جو عہد و پیمان کی یاد دلانے کے لیے پہنایا جاتا ہے

پوت کا چَھلّا

برائے نام زیور کی قسم سے کوئی چیز، معمولی زیور

دُم چَھلّا بَنانا

غلام بنانا ؛ مصاحب بنانا.

دُم چَھلّا بَنْنا

ہیرو بن جانا ، مصاحب ہو جانا ؛ کسی کے ساتھ وابستہ ہونا.

بانک کا چَھلّا

سین٘گ ہڈی وغیرہ سے بنایا ہوا ایک قسم کا ٹیڑھا چھلا جو بان٘ک کے کھیل میں پہنا جاتا ہے

مَنَّت کا چَھلّا

ازروئے روایت وہ چاندی یا سونے کا چھلا جو بعض عورتیں دھو دھلا کر کسی پیر وغیرہ کے نام پر اٹھاتی ، منت مانتی اور مراد پوری ہونے پر اسے بیچ کر نذر کراتی ہیں ۔

کَنکَوّے سے دُم چَھلّا بَڑا ہونا

اصل چیز سے اضافی یا ضمنی چیز کا غیر ضروری طور پر بڑا ہونا

دھو کَر چَھلّا اُٹھانا

(عور) مراد یا منّت مانتے وقت نیاز دلانے کے لیے چھلّے یا پیسے کو پاک کر کے رکھنا تاکہ کامیابی کے وقت اس کی شیرینی تقسیم کی جائے ، منت ماننا ، نیاز ماننا .

مَنَّت کا چَھلّا اُٹھانا

۔عورتیں چاندی کا چھلا دھوکر اٹھاتی اور منت پوری ہونے پر اس کو فروخت کرکے نذر ونیاز کرتی ہیں۔؎

آسا كے نام كا چَھلّا اُٹھانا

منت ماننے كا یہ ایک طریقہ ہے (بعض عورتوں كا اعتقاد ہے كہ بی بی آسا كے نام كا چھلا پانی میں غوطہ دے كر اُٹھا ركھنے سے بگڑی ہوئی بات بن جاتی ہے اور مراد برآتی ہے، بعد حصول مراد اس چھلے كی چاندی بیچ كر اس كے داموں سےشیرینی منگا كرنیاز دلوا دیتی ہیں)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَھلّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَھلّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone