تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جان کے پِیچھے عَذاب لَگانا" کے متعقلہ نتائج

جان کے پِیچھے عَذاب لَگانا

مصیبت اپنے سر لینا، جھگڑا بکھیڑا سر لینا

جان کو عَذاب لَگانا

مصیبت مول لینا.

عَذاب لَگانا

رک : عذاب لینا ، روگ لگانا .

جان عَذاب میں ہونا

سخت مصیبت میں پھنْس جانا ، نہایت تکلیف میں ہونا.

جان عَذاب میں ڈالْنا

جان عذاب میں آنا (رک) کا تعدیہ.

جان عَذاب میں آنا

سخت مصیبت میں پھنْس جانا ، نہایت تکلیف میں ہونا.

جان عَذاب میں کَرنا

جان عذاب میں آنا (رک) کا تعدیہ.

جان کے ساتھ ہونا

زندگی کے ساتھ ہونا ؛ جیتے جی تک رہنا.

جان کے اَنْجان ہونا

دُم کے پِیچھے رَہْنا

ہر وقت کسی کے پیچھے پیچھے رہنا ، ہر وقت ساتھ ساتھ پھرنا ، ساتھ ساتھ لگا رہنا.

آگے کے ہاتھ پِیچھے ہونا

مشکیں بندھنا، قید ہو جانا

مار کے پِیچھے سَن٘وار ہونا

رک : مار پیچھے سن٘وار ہونا .

پَہْلے گَھر کے تو پِیچھے باہَر کے

اپنوں سے بچے تو غیر کو دبا جائے.

کُھل کے قَہْقَہ لَگانا

کِھلکِھلا کے ہنسنا ، قہقہہ مار کر ہنسنا ، زور کی آواز سے ہنسنا.

دُولہا کے پِیچھے ساری بَرات ہے

گھر کی رونق آقا سے یا صاحبِ خانہ سے ہوتی ہے ، ماتحت سردار کے اثر اور حکومت ہی کی وجہ سے کام کرتے ہیں

سائے کے طَرَح پِیچھے ہونا

ساتھ لگ جانا ، پیچھے پڑ جانا ، ساتھ لگے رہنا.

گَن٘گا جان ہار ، بھاگِیرتھ کے سَر پَڑی

جو کام ہونا ہوتا ہے ہو کر رہتا ہے مگر نام کسی اور کا ہوجاتا ہے .

عَذاب کے فَرِشْتے

وہ ملائک جو گنہہ گاروں کو عذاب دینے کے لیے حسبِ عقائد اسلام مقرر ہیں .

جان عَذاب میں پَڑنا

سخت مصیبت میں پھنْس جانا ، نہایت تکلیف میں ہونا.

جان عَذاب میں پَھنْسْنا

سخت مصیبت میں پھنْس جانا ، نہایت تکلیف میں ہونا.

آئی ہے جان کے ساتھ جائے گی جَنازے کے ساتھ

مراد عادت ہے جو پوری زندگی چھوٹتی نہیں، پکی عادت بدل نہیں سکتی

عَقْل گُدّی کے پِیچھے ہونا

بیوقوف اور احمق ہونا

عَذاب

۱. (اللہ تعالیٰ کی جانب سے) گناہ کی سزا ، بداعمالی کی پاداش (ثواب کا نقیض).

پِیچھے پِیچھے ہونا

رک : پیچھے پیچھے رہنا .

پِیچھے پِیچھے رَہْنا

اتباع کرنا ، پیروی کرنا مجازاً ساتھ ساتھ چلنا .

ہاتھ دھو کے پِیچھے پَڑنا

نتیجے کی پروا کیے بغیر کسی کام میں بری طرح منہمک ہو جانا ، سارے کام چھوڑ کر ایک کام میں لگ جانا

دِیوار کے پِیچھے پَتَّھر پھین٘کْنا

چُھپ کر حملہ کرنا.

عَذاب رَہ٘نا

مصیبت باقی رہنا نیز مصیبت نازل ہونا، تکلیف ہونا

عَذاب جھیل٘نا

مصیبت اٹھانا، دکھ اٹھانا، تکلیف برداشت کرنا

پِیچھے پِیچھے لَگے رَہْنا

رک : پیچھے پیچھے رہنا .

پون٘گا لے کے پِیچھے پَڑْنا

مارنے پیٹنے پر تُلا ہونا، سخت مخالف ہونا.

سات سُہاگَنوں کے ہاتھ لَگانا

عَذاب سَہ٘نا

مصیبت برداشت کرنا، دکھ سہنا، تکلیف اٹھانا

بَرات پِیچھے دَھونْسا عِید کے پِیچھے ٹَر

وہ کام جو وقت گزر جانے کے بعد ہو، بے موقع کام

پِیچھے پِیچھے ہو لینا

تعاقب میں جانا ، ٹوہ لینے کے لیے جانا.

عَذاب کِھین٘چْنا

مصیبت برداشت کرنا ، آفت سہنا ، تکلیف اٹھانا .

عِید کے پِیچھے چانْد مُبارک

موقع گزر جانے کے بعد کسی بات کا ذکر کیا جائے، اچھے موقع کے بعد مبارکباد

عِزَّت کے پِیچھے پَڑْنا

کسی کی آبرو مٹانے کے درپے ہونا .

گھونٹ گھون٘ٹ کے جان دینا

جل جل کے جان دینا ، کُڑھ کُڑھ کر مر جانا .

عَذاب اُتَرْنا

قہر ٹوٹنا ، خدا کا غضب نازل ہونا ، مصیبت پڑنا .

عَذاب لانا

جھگڑا کھڑا کرنا

عَذاب ہونا

سختی ہونا، مصیبت نازل ہونا، تکلیف ہونا

عَذاب ٹُوٹْنا

خدا کا قہر نازل ہونا .

عَذاب اُٹھانا

تکلیف برداشت کرنا

عَذاب کَٹْنا

مصیبت دور ہونا، جھگڑا ختم ہونا، بلا ٹلنا

عَذاب لینا

مصیبت مول لینا ، روگ لگانا ، جان بوجھ کر مشکل میں پڑنا نیز گناہ اختیار کرنا .

عَذاب کَرْنا

مصیبت، دکھ یا تکلیف میں ڈالنا، سزا دینا

عَذاب آنا

خدا کا قہر نازل ہونا، گناہوں کی سزا ملنا

عَذاب کَمانا

گناہ مول لینا

جان کو جان نَہ سَمَجْھنا

جان کا خیال نہ کرنا ، جان کو عزیز نہ سمجھنا ؛ نہایت محنت اور از حد مشقت کرنا.

تُم تو عَقْل کے پِیچھے لَٹھ لِیے پِھرْتے ہو

کوئی بیوقوفی یا نقصان کا کام کرے تو کہتے ہیں

عَذاب سے

مشکل سے ، ازیت کے ساتھ مصبیت جھیل کر.

عَذاب بَنْنا

مصیبت بن جاتا ، دشواری کا باعث ہونا ، باعثِ آزاد ہونا .

عَذاب دیکھنا

مصیبت اٹھانا، دکھ اٹھانا، تکلیف برداشت کرنا

عَذاب دینا

گناہ کی سزا دینا، مسیبت میں مبتلا کرنا، تکلیف پہنچانا

عَذاب سے چُھوٹ٘نا

مصیبت سے بری ہونا ، تکلیف سے رہائی پانا ، اذیت سے چھٹکارا حاصل ہونا .

جان میں جان ہونا

زندگی کے آثار ہونا ، جسم میں جان ہونا ، زندگی کا باقی رہنا.

پِیچھے ہونا

پیروی کرنا، تتبع کرنا

پِیچھے رَہنا

ساتھ ساتھ نہ چل سکنا، ہمراہ نہ رہنا، بچھڑ جانا

پِیچھے ہَٹْنا

(قدم وغیرہ کے ساتھ) بزدلی دکھانا، پہلو تہی کرنا، پسپا ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں جان کے پِیچھے عَذاب لَگانا کے معانیدیکھیے

جان کے پِیچھے عَذاب لَگانا

jaan ke piichhe 'azaab lagaanaaजान के पीछे 'अज़ाब लगाना

محاورہ

جان کے پِیچھے عَذاب لَگانا کے اردو معانی

عربی، ہندی - فعل مرکب

  • مصیبت اپنے سر لینا، جھگڑا بکھیڑا سر لینا
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

English meaning of jaan ke piichhe 'azaab lagaanaa

Arabic, Hindi - Compound Verb

जान के पीछे 'अज़ाब लगाना के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • मुसीबत अपने सर लेना, झगड़ा-बखेड़ा सर लेना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جان کے پِیچھے عَذاب لَگانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جان کے پِیچھے عَذاب لَگانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words