تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَرو تو ثَوَاب نَہیں، نہ کَرو تو عَذاب نَہیں" کے متعقلہ نتائج

کَرو تو ثَوَاب نَہیں، نہ کَرو تو عَذاب نَہیں

ایسا کام جس کے کرنے یا نہ کرنے سے نہ کچھ بھلائی ہو نہ برائی

مِیاں مِٹُّھو پَڑھو تو پَڑھو نَہیں پِنجرا خالی کَرو

کام کرنا ہے تو کرو نہیں تو جاؤ

اردو، انگلش اور ہندی میں کَرو تو ثَوَاب نَہیں، نہ کَرو تو عَذاب نَہیں کے معانیدیکھیے

کَرو تو ثَوَاب نَہیں، نہ کَرو تو عَذاب نَہیں

karo to savaab nahii.n, na karo to 'azaab nahii.nकरो तो सवाब नहीं, न करो तो 'अज़ाब नहीं

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کَرو تو ثَوَاب نَہیں، نہ کَرو تو عَذاب نَہیں کے اردو معانی

  • ایسا کام جس کے کرنے یا نہ کرنے سے نہ کچھ بھلائی ہو نہ برائی
  • فضول کام کے متعلق کہتے ہیں کہ اس کے نہ کرنے میں کوئی حرج نہیں ہوتا

Urdu meaning of karo to savaab nahii.n, na karo to 'azaab nahii.n

  • Roman
  • Urdu

  • a.isaa kaam jis ke karne ya na karne se na kuchh bhalaa.ii ho na buraa.ii
  • fuzuul kaam ke mutaalliq kahte hai.n ki is ke na karne me.n ko.ii harj nahii.n hotaa

करो तो सवाब नहीं, न करो तो 'अज़ाब नहीं के हिंदी अर्थ

  • ऐसा काम जिसके करने या न करने से न कुछ भलाई हो न बुराई
  • व्यर्थ काम के प्रति कहते हैं क्यूँकि उसके न करने में कोई हानि या हरज नहीं होता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَرو تو ثَوَاب نَہیں، نہ کَرو تو عَذاب نَہیں

ایسا کام جس کے کرنے یا نہ کرنے سے نہ کچھ بھلائی ہو نہ برائی

مِیاں مِٹُّھو پَڑھو تو پَڑھو نَہیں پِنجرا خالی کَرو

کام کرنا ہے تو کرو نہیں تو جاؤ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَرو تو ثَوَاب نَہیں، نہ کَرو تو عَذاب نَہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَرو تو ثَوَاب نَہیں، نہ کَرو تو عَذاب نَہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone