تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَگاڑی" کے متعقلہ نتائج

عَذاب

(اللہ تعالیٰ کی جانب سے) گناہ کی سزا، بداعمالی کی پاداش (ثواب کا نقیض)

عَذابی

عذاب (رک) سے منسوب ، عذاب کا سزاوار ، عذاب میں مبتلا ہونے والا ، گنہگار ، بد اعمال .

عَذاب سے

مشکل سے ، ازیت کے ساتھ مصبیت جھیل کر.

عَذاب رَہ٘نا

مصیبت باقی رہنا نیز مصیبت نازل ہونا، تکلیف ہونا

عَذاب آنا

خدا کا قہر نازل ہونا، گناہوں کی سزا ملنا

عَذاب سَہ٘نا

مصیبت برداشت کرنا، دکھ سہنا، تکلیف اٹھانا

عَذاب جھیل٘نا

مصیبت اٹھانا، دکھ اٹھانا، تکلیف برداشت کرنا

عَذاب ہونا

سختی ہونا، مصیبت نازل ہونا، تکلیف ہونا

عَذاب لینا

مصیبت مول لینا، روگ لگانا، جان بوجھ کر مشکل میں پڑنا نیز گناہ اختیار کرنا

عَذاب لانا

جھگڑا کھڑا کرنا

عَذاب دینا

گناہ کی سزا دینا، مسیبت میں مبتلا کرنا، تکلیف پہنچانا

عَذاب کَرْنا

مصیبت، دکھ یا تکلیف میں ڈالنا، سزا دینا

عَذاب کَٹْنا

مصیبت دور ہونا، جھگڑا ختم ہونا، بلا ٹلنا

عَذاب ٹُوٹْنا

خدا کا قہر نازل ہونا

عَذاب لَگانا

مصیبت مول لینا، روگ لگانا، جان بوجھ کر مشکل میں پڑنا نیز گناہ اختیار کرنا

عَذاب اُتَرْنا

قہر ٹوٹنا ، خدا کا غضب نازل ہونا ، مصیبت پڑنا .

عَذاب کَمانا

گناہ مول لینا

عَذاب بَنْنا

مصیبت بن جاتا، دشواری کا باعث ہونا، باعث آزار ہونا

عَذاب دیکھنا

مصیبت اٹھانا، دکھ اٹھانا، تکلیف برداشت کرنا

عَذاب اُٹھانا

تکلیف برداشت کرنا

عَذاب پَڑْنا

قہر نازل ہونا، اذیّت ملنا، تکلیف ہونا

عَذاب بَن جانا

مصیبت بن جاتا، دشواری کا باعث ہونا، باعث آزار ہونا

عَذاب سے چُھوٹ٘نا

مصیبت سے بری ہونا، تکلیف سے رہائی پانا، اذیت سے چھٹکارا حاصل ہونا

عَذاب مول لینا

رک : عذاب لینا .

عَذاب میں آنا

مصیبت میں پھنسنا، دقّت میں پڑتا، رنج و تکلیف میں مبتلا ہونا

عَذاب کِھینچْنا

مصیبت برداشت کرنا ، آفت سہنا ، تکلیف اٹھانا .

عَذاب اُٹھا لانا

دقّت میں پڑ جانا، جھگڑا کھڑا کر لینا، دشواری پیدا کر لینا

عَذاب نازِل ہونا

خدا کا غضب نازل ہونا، قہر ٹوٹنا، مصیبت آنا

عَذاب میں رَہْنا

تکلیف میں مبتلا رہنا، رنج و غم میں پھنسا رہنا

عَذاب میں ہونا

مصیبت میں ہونا، سخت تکلیف میں مبتلا ہونا، بہت پریشان ہونا

عَذاب کا نازِل ہونا

مصیبت یا تکلیف آنا، خُدا کا قہر نازل ہونا

عَذاب میں بھانا

مصیب میں مبتلا کرنا ، مشکل میں پھنسانا .

عَذاب میں ڈالنا

مصیبت میں مبتلا کرنا، جھگڑے بکھیڑے میں پھنسانا، مشکل میں ڈالنا

عَذاب بَڑا ہونا

بہت تکلیف دہ عذاب ہونا

عَذاب ٹُوٹ پَڑْنا

خدا کا قہر نازل ہونا

عَذاب سے چُھوٹ جانا

مصیبت سے بری ہونا، تکلیف سے رہائی پانا، اذیت سے چھٹکارا حاصل ہونا

عَذابِ گور

وہ تکلیف جو مردے کو قبر میں گناہوں کی پاداش میں ہوتی ہے، عذاب قبر

عَذابُ الہَون

رسوا اور ذلیل کرنے کی اذیت

عَذابُ النّار

آگ کا عذاب

عَذاب کے فَرِشْتے

وہ ملائک جو گنہہ گاروں کو عذاب دینے کے لیے حسبِ عقائد اسلام مقرر ہیں .

عَذاب بَرْداشت ہونا

تکلیف اٹھانا یا برداشت ہونا

عَذاب میں ڈال دینا

مصیبت میں مبتلا کرنا، جھگڑے بکھیڑے میں پھنسانا، مشکل میں ڈالنا

عَذاب بَرْداشت کَرنا

تکلیف اٹھانا

عَذابِ لَحْد

وہ تکلیف جو مردے کو قبر میں گناہوں کی پاداش میں ہوتی ہے، عذاب قبر

عَذابِ مَرْگ

موت کا عذاب ، موت کی آفت ، مرنے کی مصیبت ، نزع کی تکلیف .

عَذاب میں پَڑْنا

مصیبت میں مبتلا ہونا، رنج و تکلیف میں گرفتار ہونا، دقّت اُٹھانا

عَذابِ عَظِیم

بہت بڑا عذاب، بہت بڑی مصیبت، سخت اذیت

عَذابِ اَلِیم

المناک کی عذاب، درد ناک عذاب، تکلیف دینے والا عذاب

عَذاب میں گِرَفْتار ہونا

عَذابِ قَبْر

وہ تکلیف جو مُردے کو قبر میں گناہوں کی پاداش میں ہوتی ہے

عَذابِ بَخْت

بد قسمتی کی مصیبت

عَذابُ الفَل٘قَہ

تکلیف دینے والا، ایذا دینے والا

عَذابِ جاں

جان کا وبال، جی کا وبال، زندگی کے لیے مصیبت

عَذابِ دوذَخ

وہ تکلیف جو دوزخ میں بد اعمالیو ں کے سبب ہوگی

عَذاب سے مُعَذَّب ہونا

قہر الہٰی کا مزہ چکھنا .عذاب خداوندی میں گھرنا ؛ کسی بڑی مصیبت مین مبتلا ہونا .

عَذابِ اِلٰہی

خدا کا قہر

عَذاب میں پَھنسْنا

مصیبت میں مبتلا ہونا، رنج و تکلیف میں گرفتار ہونا، دقّت اُٹھانا

عَذابُ القَبْر

وہ تکلیف جو مردے کو مسلمانوں کے اعتقاد سے گناہ گار کو قبر میں گناہوں کی پاداش میں ہوتی ہے، عذاب قبر

عَذابِ ثَواب

بُرائی بھلائی ، نیکی بدی .

عَذابُ الْحَرِیق

پُر سوز عذّاب ، بھڑکتی ہوئی آگ کا عذاب ؛ (کتایۃً) دوزخ کی آگ کا عذاب .

اردو، انگلش اور ہندی میں اَگاڑی کے معانیدیکھیے

اَگاڑی

agaa.Diiअगाड़ी

اصل: ہندی

وزن : 122

موضوعات: فوج

اَگاڑی کے اردو معانی

فعل متعلق

  • آگے کے حصہ، دھڑ
  • دو رسیاں جو گھوڑے کی گردن یا اگلے پیروں میں ڈال کر آگے کی طرف داہنے بائیں دو سیخوں میں باندھی جاتی ہیں
  • کسی سودے کی پیشگی قیمت، بیعانہ
  • کرتے یا انگرکھے وغیرہ کا سامنے کا حصہ جس میں چاک ہوتا ہے، اگوائی، تنا
  • (فوج) پہلا حصہ
  • ترازو کا وہ پلہ جس میں تولی جانے والی جنس رکھتے ہیں
  • آگے، سامنے کے رخ، پیش یا پیش پیش
  • پہلے، قبل، بیشتر
  • بعد میں، مستقبل میں

English meaning of agaa.Dii

Adverb

  • frontline, front portion of the attire, in front, advance payment

अगाड़ी के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • आगे के भाग, धड़
  • दो रस्सियाँ जो घोड़े की गर्दन या अगले पैरों में डाल कर आगे की ओर दाहिने और बाएँ दो छड़ों में बाँधी जाती हैं
  • लेनदेन की अग्रिम मूल्य, कीसी सौदे की अग्रिम राशि, बयाना
  • कुर्ते या अंगरखे आदि का अगला भाग जिसमें चाक होता है, अगुवाई, तना
  • (सेना) पहला भाग
  • तराज़ू का वह पलड़ा जिसमें तौली जाने वाली वस्तु रखते हैं
  • सामने, समक्ष, आगे, सामने की ओर
  • पूर्व, पहले
  • बाद में, भविष्य में

اَگاڑی کے مترادفات

اَگاڑی کے متضادات

اَگاڑی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَگاڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَگاڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone