تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آڑ" کے متعقلہ نتائج

حائِل

بیچ میں آنے والا، باز رکھنے والا، روکنے والا

ہائِل

جس سے ہول آئے، ہول ناک، ڈراؤنا، بھیانک، خطرناک، خوفناک، پر خطر، ہیبت ناک، دہشت ناک

ہائِل قائِل

زچ ، پریشان ، تنگ ۔ دس آنے مہینے کے حساب سے میں اتنا اتنا ہائل قائل ہوئی ٹھیکریاں رکھ رکھ کر جوڑیں کچھ نہ ہوا ۔

حائِلَہ

حائل ہونے ولی چیز، روک، آڑ

ہائِلَہ

جس سے ہول آئے ، ڈرا دینے والا ، دہشت ناک ، خوفناک (خصوصاً واقعے کے ساتھ مستعمل) نیز ڈرانے والی

حائِل ہونا

ہائِل ہونا

ہلکان ہو جانا ، تھک جانا ، خستہ حال ہو جانا ، بہت زیادہ تھک جانا

حائِل کَرنا

حائِل فاصِلَہ

(ریاضی) خط کا وہ حصّہ جو دوسرے خطوط کے ساتھ تقاطع کے دو نقطوں کے درمیان ہو

حائِلات

حائل (رک) کی جمع ، رُکاوٹیں .

ہائِلات

خوفناک چیزیں ؛ دہشت ناک واقعات

حائِلِیَّت

حائل (رک) کا اسم کیفیت ، رُکاوٹ .

حال

اب ، اسی وقت ، اسی گھڑی ، ابھی.

حَل

انکشاف، کھولنے یا سلجھانے کا عمل، سلجھاؤ، عقدہ کشائی، آسان کرنے کا عمل (مشکل کام، راز یا معمہ وغیرہ کا)، معمہ کے خالی وقفہ کو پر کرنا

ہَل

(کاشت کاری) کھیت کی زمین کھودنے اور مٹی پلٹنے کا آلہ جو ایک لکڑی اور لوہے کے نوک دار بھالے پر مشتمل ہوتا ہے (اس کے آگے ایک آڑی لکڑی لگا کر اس میں بیل وغیرہ جوتتے ہیں)، زمین جوتنے کاآلہ، زمین کھودنے کا اوزار

ہالوں

اورہالوں باریک کرکے کھلاویں

ہائے لِیاقَت

(قواعد) ’’ ہ ‘‘ جو لیاقت کے معنی دیتی ہے ؛ جیسے : امیرانہ ، بہادرانہ

حَول

قوّت، قدرت

haul

ڈھونا

ہِل

ہلنا، ڈولنا

hall

بڑا کمرہ

hull

بُھوسی

hill

کُوہ

hell

دوزَخ

holey

سوراخ دار

heel

عَقَبَہ

heal

صحت مند کرنا

hail

سَلام

ہَلُوع

بڑی الائچی

ہَولیں

ہول (رک) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل .

ہیل

گیلی مٹی، دلدل، کیچڑ

ہَول

ڈر، خوف، دہشت، اندیشہ، ہیبت

ہَلوں

ہولے سے ، چپکے سے ، آہستہ سے ۔

ہائے لَٹْکَن

رک : ہاے ہوز ۔

عاہِل

خَلِیج حائل ہونا

دوری پیدا ہونا ، رنجش پیدا ہونا ، اختلاف بڑھنا .

راہ میں حائِل ہونا

رستے میں آجانا، راستہ روکنا

حَلّ و عَقْد

تجزیہ و تحلیل

حالات

واردات، واقعات، کیفیات

حال پَر چھوڑْ دینا

حال پَر چھوڑْنا

(کسی کو) تنہا چھوڑ دینا ، لاتعلق ہوجانا ؛ نظر انداز کرنا.

حال پَڑْنا

مصیبت گزرنا ، بُرا وقت آنا.

ہَل سِینگْڑا

(کشتی) ایک دانو (باندھنا کے ساتھ مستعمل) ۔

ہول پڑنا

خوف طاری ہونا، دہشت ہونا، سراسیمگی، پھیلنا، اضطراب ہونا، گھبراہٹ ہونا

حال وارِد

تھوڑی دیر پہلے آیا ہوا ، زمانہ حال میں آیا ہوا ، تازہ وارِد ، نووارِد .

ہَل بَیل کَھڑْا کَرْ دینا

کاشتکاری کا سامان تیار رکھنا ، کاشتکاری کا انتظام کر لینا ۔

hallo/halloa

ہم کلام ہونا

حال پڑ ہَنسْنا

خستہ حالی کا مذاق اڑانا ، طنز کرنا ، دل آزاری کرنا.

hail-fellow

پُرتپاک

حال میں

موجودہ زمانے میں، اِن دنوں، ابھی

ہَول چَڑْھنا

خوف طاری ہونا ، دہشت سوار ہونا ، گھبراہٹ ہونا ، اضطرابی کیفیت ہونا.

ہَل مِن مَّزِید

(لفظاً) کیا کچھ اور بھی ہے؟ (بالعموم مزید طلب ظاہر کرنے کے لیے مستعمل) (سورۂ ق کی تیسویں آیت کا ایک جز بطور تلمیح مستعمل) (جہنم عرض کرے گی)کچھ اور زیادہ ہے .

حالَت

حال، کیفیت

ہَول زَدَہ

خوف زدہ ، دہشت کا مارا ، مضطاب ؛ (مجازاً) ڈرپوک ، بزدل.

ہَل شُدَہ

(کاشت کاری) ہموار کیا ہوا (کھیت) ، ہل چلایا ہوا (کھیت) ۔

حال رَدّی ہونا

حالت بگڑنا.

ہَول چَڑھ جانا

خوف طاری ہونا ، دہشت سوار ہونا ، گھبراہٹ ہونا ، اضطرابی کیفیت ہونا.

hell-fire

جہنم کی آگ

ہُولِی دِیوالی مَنانا

تہوار منانا، خوشی کے موقعے میں شریک ہونا نیز خوشیاں منانا

ہُولی دِیوالی کَرنا

دولت اور ساز و سامان کو بری طرح تباہ و برباد کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں آڑ کے معانیدیکھیے

آڑ

aa.Dआड़

وزن : 21

موضوعات: معماری ہندو طب بنوٹ موسیقی

آڑ کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مؤنث

  • ركاوٹ، سدراہ، حائل
  • (ہندو) كاجل كی ترچھی لكیر جو ہندو عورتیں اپنے ساتھ پر ہندی كے نیچے كھینچتی ہیں۔
  • اوٹ، اولٹ، پردہ، وہ چیز جس كے پیچھے چھپ رہیں
  • بچنے یا چھپنے كے لیے، پوشیدہ ہوجانے كی غرض سے۔
  • بشت پناہ، مدد گار
  • حد فاصل۔
  • حفاظت، پناہ، پشت پناہی، مدد
  • حیلہ، بہانہ، (جو اصلیت كو چھپانے كے لیے ہو)۔
  • شرم، حجاب
  • ضامن، كفیل، جیسے: روپیہ تو قرض مل جائے گا لیكن كسی كو آڑ دینا پڑے گا۔
  • ضمانت پاكفالت۔
  • كھیت كی حد ہندی كی منڈیر، مینڈ
  • وقفے سے (وقت كا) فاصلہ دے كر
  • وہ لكڑی جو كواڑوں كو كھلنے سے روكنے كے لیے پس پشت ہوتی ہے، دروازے كی لكڑی
  • ٹیڑھ، كجی، ترچھاپن۔
  • ٹیک، تكیہ؛ ٹیكن۔
  • ڈھلان پر كھڑی ہوئی گاڑی كے پیچھے كے نیچے لگانے كی روک جس سے گاڑی اپنی جگہ قائم رہے اور آگے یا پیچھے نہ ہٹے
  • ۔ (بانك بنوٹ) مخاصم كی كلائی كے نیچے سے ككڑی لے جاكر روكنے كا عمل۔
  • ۔ بانک بنوٹ) حریف كی ضرب یا گرفت سے بچنے كے لیے پینترا بدل كر ہتھیار كو اس كے سامنے كردینے كا عمل تاكہ اس كا وار خالی جائے یا رک جائے، اڑنگا۔
  • ۔ (برتن سازی) برتن كے كود كنارے سیدھے كرنے اور گڑھے گومڑے نكالنے كا (ٹھٹھیرے كا) ھتھوڑا جو چونچ كی شكل كا ہوتا ہے
  • ۔ (لوہاری) چھا، لوہار كی بھٹی كا منھ كاپٹ جو اندر كی تپش كو روكتا ہے
  • ۔ (معماری) پاڑكی كھڑی لكڑی كا جھوک روكنے اور سہارنے والی توچھی بندھی ہوئی لكڑی، اڑنگا۔
  • ۔ (موسیقی) طبلہ كی تال میں لے كی ایک قسم جس میں كال پر ماترے گنے جاتے ہیں۔
  • ۔ (موسیقی) ہاتھی دانت یا كسی اور چیز كی چھوٹی سی تختی جو سارنگی كے نچلے سرے (طبلی) كے اوپر تانت كے تاروں كو طبلی كی سطح سے ذرا اوپر اٹھائے ركھنے كے لیے لگی رہتی ہے اس كے اوپر تافت كے تار كھنچے ہوتے ہیں جس سے تار كی جھنكار صاف رہتی ہے، تاردان، ٹیك، گھوڑی۔
  • ۔ ایک قسم كے بوائے ہوے اناج (تركاری وغیرہ) میں دوسرے قسم كے اناج (یا تركاری وغیرہ) كی آڑی پٹی

شعر

English meaning of aa.D

Sanskrit, Hindi - Noun, Feminine

  • anything natural or man-made behind which one can hide, cover, covert, hide, screen, fence, wall
  • crookedness, curvature
  • curtain
  • guarantee, surety
  • obstacle, hindrance
  • safety, protection, support
  • shame, abash
  • stratagems, ploy, guise

Adverb

  • at interval

आड़ के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ओट, पर्दा, वो चीज़ जिसके पीछे छुप रहें, रुकावट, बाधा,विघ्न, पीछे, बचने या छुपने के लिए.
  • बहाना,बचाव,आश्रय, रोक, टेक, शर्म.
  • ज़मानतदार,प्रतिभू जैसे: रुपया तो क़र्ज़ मिल जाएगा लेकिन किसी को आड़ देना पड़ेगा
  • खेत की सीमांकन की मुंडेर, मेंड़.
  • काजल की तिरछी लकीर जो औरतें अपने माथे पर बिंदी के नीचे खींचती हैं,माथे का टीका; आड़ा तिलक.
  • वो लकड़ी जो किवाड़ों को खुलने से रोकने के लिए किवाड़ के पीछे लगी होती है.
  • टेढ़, तिरछापन.
  • ढलान पर खड़ी हुई गाड़ी के पीछे नीचे लगाने की रोक जिससे गाड़ी अपनी जगह स्थिर रहे और आगे या पीछे न हटे.
  • (संगीत) तबला की ताल में लय का एक प्रकार जिसमें काल पर मात्रे गिने जाते हैं,
  • प्रतिद्वंद्वी के वार या पकड़ से बचने के लिए पैंतरा बदल कर हथियार को उसके सामने कर देने की प्रक्रिया, अड़ंगा.

آڑ کے مترادفات

آڑ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

آڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone