تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"heal" کے متعقلہ نتائج
heal کے لیے اردو الفاظ
heal کے اردو معانی
- زَخْم بَھرنا
heal के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- ज़ख़्म भरना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ہیلتھ وِزِیٹَر
شعبۂ صحت کا تربیت یافتہ عملہ جو لوگوں کے پاس جاکر انھیں ّطبی سہولتیں فراہم کرے ، خصوصاً تربیت یافتہ خاتون کارکن جو خواتین کو خاندانی منصوبہ بندی سے متعلق معلومات اور اشیاء فراہم کرتی ہے ۔
ہیلتھ ایجُوکیشَن
صحت کے بارے میں بنیادی علم اور معلومات ، تعلیم جس میں صحت و صفائی پر زور دیا جاتا ہے ، تعلیم صحت ۔
حَل
انکشاف، کھولنے یا سلجھانے کا عمل، سلجھاؤ، عقدہ کشائی، آسان کرنے کا عمل (مشکل کام، راز یا معمہ وغیرہ کا)، معمہ کے خالی وقفہ کو پر کرنا
ہَل
(کاشت کاری) کھیت کی زمین کھودنے اور مٹی پلٹنے کا آلہ جو ایک لکڑی اور لوہے کے نوک دار بھالے پر مشتمل ہوتا ہے (اس کے آگے ایک آڑی لکڑی لگا کر اس میں بیل وغیرہ جوتتے ہیں)، زمین جوتنے کاآلہ، زمین کھودنے کا اوزار
حال میں فال دہی میں مُوسَل
امیری کی حالت میں فال نکلوانا اس طرح ہے جس طرح دہی میں موسل یعنی فضول بات ہے .
حال گَیا اَحْوال گَیا دِل کا خَیال نَہ گَیا
تباہ و برباد ہوگئے مگر عادت بد نہ گئی ، صحت خراب ہوئی دولت جاتی رہی لیکن بری عادتیں نہ گئیں .
حال کا نَہ قال کا روٹی چَمْچَہ دال کا
نکَمے آدمی کی نسبت بولتے ہیں، جو کام کے وقت تو ٹل جائے اور کھانے کے وقت موجود ہو
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (heal)
heal
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔