تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَل مِن مَّزِید" کے متعقلہ نتائج

ہَل مِن مَّزِید

(لفظاً) کیا کچھ اور بھی ہے؟ (بالعموم مزید طلب ظاہر کرنے کے لیے مستعمل) (سورۂ ق کی تیسویں آیت کا ایک جز بطور تلمیح مستعمل) (جہنم عرض کرے گی)کچھ اور زیادہ ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَل مِن مَّزِید کے معانیدیکھیے

ہَل مِن مَّزِید

hal-mim-maziidहल-मिम-मज़ीद

عبارت

ہَل مِن مَّزِید کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (لفظاً) کیا کچھ اور بھی ہے؟ (بالعموم مزید طلب ظاہر کرنے کے لیے مستعمل) (سورۂ ق کی تیسویں آیت کا ایک جز بطور تلمیح مستعمل) (جہنم عرض کرے گی)کچھ اور زیادہ ہے .
  • زیادہ سے زیادہ کی طلب اور خواہش کی کیفیت ؛ مزید خرچ ، اضافی خرچ ؛ (مجازاً) فضول خرچی ۔
  • ۔(ع) قرآن شریف کا ایک جملہ ہے۔ ج سب دوزخی دوزخ میں جاچکیں گے۔ تودوزخ پکار پکار کرکہے گا کوئی اور بھی ہوتولاؤ۔؎

English meaning of hal-mim-maziid

Noun, Feminine

  • is there more of it? once more! encore!

हल-मिम-मज़ीद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (लफ़ज़न) क्या कुछ और भी है? (बिलउमूम मज़ीद तलब ज़ाहिर करने के लिए मुस्तामल) (सूरा-ए-क की तीसवीं आयत का एक जुज़ बतौर तलमीह मुस्तामल) (जहन्नुम अर्ज़ करेगी)कुछ और ज़्यादा है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَل مِن مَّزِید)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَل مِن مَّزِید

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words