تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باڑ" کے متعقلہ نتائج

باڑ

رک : باڑا

باڑ پَہْلے ہی باندھْنی چاہیے

حفاظت کا انتظام پہلے سے کر لینا چاہیے

باڑ ہی جَب کھیت کھائے تو رَکْھوالی کَون کَرے

جب حفاظت کرنے والا ہی نقصان پر آمادہ ہو تو کس سے داد فریاد کی جائے

باڑَو بَہْنی

باڑْھ جاتی رَہْنا

اسلحہ کی دھار کا کند ہو جاتا .

باڑْھ دَرْدَری ہونا

اسلحہ کی دھار کا رگڑنے سے زیادہ کٹیلا ہو جانا .

باڑ چَلْنا

بوچھار کرنا

باڑ پَڑْنا

گولیوں کی بوجھار ہونا .

باڑ مارْنا

کئی ایک بندوق کو ایک ساتھ چھوڑنا، توپوں کو قطار باندھ کر داغنا، فیر کرنا

باڑ روکْنا

دلھن بیاہ کر گھر لانے کے موقع پر بہنوں کا بھائی راہ روکنے کے لیے دروازے پر کھڑا ہونا (نیگ جھگڑنے کی غرض سے) شادی کی ایک رسم

باڑ بَنانا

حد بندی کرنا، احاطہ گھیرنا، روک لگانا

باڑ لَگانا

رک : باڑ بان٘دھنا .

باڑ رُکائی

دلھن بیاہ کر گھر لانے کے موقع پر بہنوں کا بھائی راہ روکنے کے لیے دروازے پر کھڑا ہونا (نیگ جھگڑنے کی غرض سے) شادی کی ایک رسم

باڑ داغْنا

کئی ایک بندوق کو ایک ساتھ چھوڑنا، توپوں کو قطار باندھ کر داغنا، فیر کرنا

باڑ اَڑانا

کئی ایک بندوق کو ایک ساتھ چھوڑنا، توپوں کو قطار باندھ کر داغنا، فیر کرنا

باڑھ پر ہونا

طغیانی پر آنا

باڑ چُھٹْنا

کئی ایک بندوق کو ایک ساتھ چھوڑنا، توپوں کو قطار بان٘دھ کر داغنا، فیر کرنا

باڑ جَھڑْنا

باڑ جھاڑنا کا لازم

باڑ چَلانا

باڑ چلنا کا تعدیہ

باڑ چھوڑْنا

کئی ایک بندوق کو ایک ساتھ چھوڑنا، توپوں کو قطار باندھ کر داغنا، فیر کرنا

باڑ باندْھنا

حد بندی کرنا، احاطہ گھیرنا، روک لگانا

باڑ چُھوٹْنا

کئی ایک بندوق کو ایک ساتھ چھوڑنا، توپوں کو قطار بان٘دھ کر داغنا، فیر کرنا

باڑ جھاڑْنا

بوچھار کرنا

باڑ میں کیوں بوہِیا تَڑایا

ناحق کیوں نقصان اٹھایا، ناحق کیوں محنت کی

باڑْیا

باڑھیا، سان گر، ہتھیاروں کی دھار تیز کرنے والا

باڑْنا

داخل کرنا، دخول کرنا، گھسیڑنا

باڑ کھانا

گولیوں کی بوچھار سے زخمی ہونا .

باڑ لگََائی کھیت کو باڑ کھیت کو کھائے راجا ہو چوری کَرے نِیاو کون چُکائے

جب حفاظت کرنے والا ہی نقصان پر آمادہ ہو تو کس سے داد فریاد کی جائے

باڑْھنا

باڑ بان٘دھنا

باڑ رَکھے کھیت کو اور کھیت رَکھے باڑ کو

جس طرح بڑے چھوٹوں کے کام آتے ہیں اس طرح چھوٹے بھی بڑوں کے کام آتے ہیں

باڑَو

باڑْھ آنا

(ندی یا دریا) طغیانی پیدا ہونا ، سیلاب آنا .

باڑْھ دار

دھار رکھنے والا ، تیز .

باڑی میں بارَہ آم سَٹّی اَٹھارہ آم

فصل میں گرانی اور غیر فصل میں ارزانی ؛ نوکر کا آقا سے بھی زیادہ مزاج .

باڑ کاٹے نام تَلْوار کا

باڑْھ دینا

اشتعال دینا ، اکسانا ، کسی کام پر آمادہ کرنا .

باڑَو اَنَل

باڑْیَت

سیلاب زدگی، طغیانی کی تباہ کاری، دریا برد کی صورت حال

باڑْھ چَلْنا

کئی ایک بندوق کو ایک ساتھ چھوڑنا، توپوں کو قطار بان٘دھ کر داغنا، فیر کرنا

باڑْھ پَڑْنا

گولیوں کی بوچھار ہونا

باڑْھ مارْنا

کئی ایک بندوق کو ایک ساتھ چھوڑنا، توپوں کو قطار بان٘دھ کر داغنا، فیر کرنا

باڑْھ روکنا

سامنے جانے سے روکنا، آگے نہ بڑھنے دینا

باڑْھ مُڑْنا

اسلحہ کی دھار ٹیڑھی ہو جانا ، دھار کا لھر جانا

باڑَھیل

باڑھ دار، جس کی دھار تیز ہو .

باڑْھ رَکْھنا

ہتھیار کی دھار کو تیز کرنا

باڑْھ لَگانا

حد بندی کرنا، احاطہ گھیرنا، روک لگانا

باڑْھ بَتانا

(سپہ گری) تلوار وغیرہ کی دھار کی طرف اشاری کرنا ، دھار دکھانا ، اسلحہ کو اس انداز سے حرکت دینا کہ حریف یہ سمجھے کہ دھار چلانے کا ارادہ ہے .

باڑْھ دَھرْنا

لوہے کے اوزار یا ہتھیار کو سان پر چڑھانا ، دھار رکھنا .

باڑْھ اُتَرْنا

ہتھیار کا کند ہو جانا

باڑْھ چَڑْھنا

باڑھ چڑھانا کا لازم

باڑْھ اُڑانا

ایک دم فائر کرنا، سب کا اکٹھا بندوق چلانا

باڑْھ بَچانا

خود کوحریف کے اسلحہ کی دھار سے بچاتے ہوے زد کرنا .

باڑْھ چُھٹْنا

کئی ایک بندوق کو ایک ساتھ چھوڑنا، توپوں کو قطار بان٘دھ کر داغنا، فیر کرنا

باڑْھ جَھڑْنا

باڑھ جھاڑنا کا لازم

باڑْھ دِلانا

اشتعال دینا ، بڑھاوا دینا .

باڑی چُنْنا

درختوں سے پھل کھیت سے ترکاری یا ڈوڈوں سے کپاس اکٹھا کرنا

باڑْھ چَلانا

اسلحہ پر دھار رکھنا

باڑْھ داغْنا

کئی ایک بندوق کو ایک ساتھ چھوڑنا، توپوں کو قطار بان٘دھ کر داغنا، فائر کرنا

باڑی بِینْنا

درختوں سے پھل کھیت سے ترکاری یا ڈوڈوں سے کپاس اکٹھا کرنا

باڑْھ پَر آنا

نمو یا بڑھوتری ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں باڑ کے معانیدیکھیے

باڑ

baa.Dबाड़

اصل: سنسکرت

وزن : 21

موضوعات: تعمیر خیاطی زراعت

باڑ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بندوقوں یا توپوں کا ایک ساتھ فیر .
  • رک : باڑھ (بڑھوتری ، زیادتی ، اضافہ ، دھار وغیرہ) .
  • قطار ، برا ، صف .
  • رک : باڑا
  • رک : بار (= دروازہ) ، (مجازاً) راستہ .
  • شیرے اور چاول کے میدے کا مرکب جس سے اَندر سے کی مٹھائی بنائی جاتی ہے
  • بوچھار ، یلغار ، لگا تار پڑنے یا ہونے صورت حال .
  • حاشیہ ، کبارہ ، احاطہ ، حد ، چادر ، چادریواری .
  • رک : باڑھ (براے تحتی مرکبات) .
  • (خیاطی) ٹوپی وغیرہ کی دیوار .
  • لڑی (ہار وغیرہ کی) .
  • مون٘گے کے پہاڑوں کی تین قسموں میں سے ایک قسم جس میں مون٘گے مسلسل اطار کی صورت میں پائے جاتے ہیں ، جھالر اور رینٹل (رک) کے مقابل .
  • (زراعت) کھیت کے اطراف حفاظت کے لیے کان٘ٹوں دار جھاڑی
  • جن٘گلا
  • (جڑائی) زیور میں نگ کی بیٹھک کا اڑھا ہوا کنارہ جو نگ کے ٹکاؤ کے لیے بنا ہوتا ہے .
  • (ix) (تعمیرات) پتھر کے فرش یا سڑک کی پٹری کے کنارے کا پشتی پان .

شعر

English meaning of baa.D

Noun, Masculine

Noun, Feminine

  • fencing done for the protection of crops
  • a land between the confluence of two rivers

बाड़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दो नदियों के संगम के बीच की भूमि जो वर्षा में नदियों के बढ़ने से डूब जाती है और पानी उतर जाने पर फिर निकल आती है

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • = बाढ़
  • फ़सल की सुरक्षा के लिए बनाया गया काँटे-बाँस आदि का घेरा
  • झाड़बंदी; टट्टी; टट्टर; घेरा
  • दो नदियों के संगम के बीच की ज़मीन।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

باڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words