تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَول" کے متعقلہ نتائج

حَول

قوّت، قدرت

حَولانی

(نباتیات) وہ حامل زر جو بقچۂ گل یا بیضہ دان کے گرد محیط ہوتا ہے. انگ Perigynous

حَولِیّات

حول، سال کے متعلق علم، تقویم، جنتری وہ کتابیں بھی تاریخ طبری کی طرح آغاز آفرینش سے شروع ہوتی تھیں . . . اس میں ترتیب زمانی یعنی (نظام حولیات) کا بھی خیال رکھا جاتا تھا

حَولِ کامِل

(فقہ) پُورا سال (جس کے بعد زکوٰۃ کا نکالنا واجب ہو جاتا ہے)

لا حَول کہْنا

رک : لاحول بھیجنا نمبر۱ .

لا حَول گو

لاحول پڑھنے والا، لاحول بھیجنے والا

لا حَول بولْنا

رک : لاحول پڑھنا جو زیادہ مستعمل ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں حَول کے معانیدیکھیے

حَول

haulहौल

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: حَوَلَ

حَول کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • قوّت، قدرت
  • سال
  • ارد گرد، اطراف، چاروں طرف

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ہَول

ڈر، خوف، دہشت، اندیشہ، ہیبت

English meaning of haul

Noun, Masculine

  • strength, power
  • a year
  • all around, on every side

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَول)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words