تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَاڑ" کے متعقلہ نتائج

تَاڑ

تاڑ کی جنس سے تعلق رکھنے والے مختلف النوع درخت جن کی مشہور اقسام درج ذیل ہیں: ۱۔ جنس کی مشہور اقسام میں سے ایک قسم ، یہ درخت کم و بیش بیس گز بلند ہوتا ہے اسکا تنا مضبوط پتے کھجور سے مشابہ تنے پر شاخیں نہیں ہوتیں نچلا حصہ سفید ہوتا ہے خوبصورتی کے لیے لگائے جاتے ہیں ، لاط :Palma or Palmyra tree OR Fanpalm.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَاڑ کے معانیدیکھیے

تَاڑ

taa.Dताड़

وزن : 21

تَاڑ کے اردو معانی

سنسکرت - اسم، مذکر

  • تاڑ کی جنس سے تعلق رکھنے والے مختلف النوع درخت جن کی مشہور اقسام درج ذیل ہیں: ۱۔ جنس کی مشہور اقسام میں سے ایک قسم ، یہ درخت کم و بیش بیس گز بلند ہوتا ہے اسکا تنا مضبوط پتے کھجور سے مشابہ تنے پر شاخیں نہیں ہوتیں نچلا حصہ سفید ہوتا ہے خوبصورتی کے لیے لگائے جاتے ہیں ، لاط :Palma or Palmyra tree OR Fanpalm.
  • جنس تاڑ کا وہ نخل جو عام تاڑ کے درختوں کے برابر یا ان سے چھوٹا ہوتا ہے اس کے پھل کو کھجور کہا جاتا ہے جو سرخ زرد اور سیاہ رن٘گ کی ہوتی ہیں جزائر کینری سے لیکر جنوبی افریقہ اور ایشیا کے جنوبی ساحل تک پایا جاتا ہے غذائی اہیمت کے علاوہ اس سے چٹائیاں ٹوکریاں وغیرہ بنتی ہیں نیز اس سے نکلنے والے رس کو تاڑی کہتے ہیں ، لاط :Date Palm.
  • تاڑ کی وہ قسم جس کے پتے لکھنے کے لیے استعمال ہوتے تھے بیشتر پہاڑوں پر پایا جاتا ہے ،لاط:Corypha taliera
  • تاڑ کی وہ قسم جس سے ناریل برآمد ہوتا ہے اسکے پتوں سے پن٘کھے اور دوسرا سامان بنتا ہے ، لاط : Borassus Fabellfer .
  • چھوٹی ذات کا ناریل ، تاڑ گولہ ۔
  • چھالیہ کا درخت ، رک : تاڑ کا پھل .
  • ۔(ھ) مذکر۔ ۱۔ایک معروف درخت کا نام جو کھجور کے مانند ہوتاہے اور جس سے تاڑی نکالتے ہیں۔ ۲۔مونث (عم) فراست۔

ہندی - اسم، مؤنث

  • دھیان ، تصور ، خیال ، نظر
  • فراست ،قیاس آرائی ،بھان٘پنے کی کیفیت ، نظر بازی ۔
  • برابر

شعر

English meaning of taa.D

Sanskrit - Noun, Masculine

  • to flog, to scourge
  • a kind of palm tree, toddy palm

Noun

  • ogle, amorous glance

ताड़ के हिंदी अर्थ

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • मारना-पीटना या डांटना-डपटना। ताड़ना।
  • एक प्रकार का बहुत अधिक ऊँचा और लंबा पेड़ जिसमें डालें या शाखाएँ नहीं होतीं, केवल ऊपरी सिरे पर कुछ बड़े और लंबे पत्ते होते हैं। इसी का मादक रस ' ताड़ी ' कहलाता है। पद-ताड़पत्र। (देखें)
  • एक प्रकार का बहुत अधिक लंबा और पतला वृक्ष जिसमें शाखाएँ नहीं होती, सिर्फ़ सिरे पर पत्तियाँ होती है तथा इस वृक्ष से ताड़ी नामक पेय निकाला जाता है
  • ध्वनि; शब्द; आवाज़
  • बाँह पर पहनने का टाड़ नामक गहना।

हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ताड़ने (अर्थात् दूर से देखकर जानने या भाँपने) की क्रिया या भाव

تَاڑ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَاڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَاڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words