تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُپاڑ" کے متعقلہ نتائج

اُپاڑ

دانے یا آبلے جو تیز دوا کی مالش سے جلد پر نمودار ہو جائیں.

اُپاڑنا

جڑ سے اکھاڑنا ، جڑ سمیت ڈھا دینا ، بیخ کنی کرنا ، نیست و نابود کرنا.

لَہْلوٹ کُھل اُپاڑ

بے حد گرویدہ جو کسی طرح پیچھا نہ چھوڑے.

کَھل اُپاڑ

۔(ھ۔ کھَلْ۔ مخفف۔ کھال کا) (دہلی) کھال اُدھیڑنے والا۔ لینے کے واسطے کھال تک میں سے نکال لینے والا۔ ۲۔ کج بحث۔ ؎

کھال اُپاڑ

بدن سے کھال اُتارنے والا ؛ رقم وغیرہ زبردستی چھین لینے والا ؛ گاہک سے زیادہ سے زیادہ رقم وصول کرنے والا.

اردو، انگلش اور ہندی میں اُپاڑ کے معانیدیکھیے

اُپاڑ

upaa.Dउपाड़

اصل: ہندی

وزن : 121

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

اُپاڑ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دانے یا آبلے جو تیز دوا کی مالش سے جلد پر نمودار ہو جائیں.
  • اُپاڑنا (رک) کا حاصل مصدر
  • بدھی کا نشان ؛ کھال کی تڑقن
  • ایسی دوا جس سے بدن کی کھال اڑنے لگے.

Urdu meaning of upaa.D

  • Roman
  • Urdu

  • daane ya aable jo tez davaa kii maalish se jald par namuudaar ho jaa.e.n
  • upaa.Dnaa (ruk) ka haasil-e-masdar
  • badhdhii ka nishaan ; khaal kii ta.Dqan
  • a.isii davaa jis se badan kii khaal u.Dne lage

उपाड़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी तीव्र ओषध आदि के कारण शरीर की खाल का उड़ने लगना, ऐसी दवा जिस से बदन की खाल उड़ने लगे

اُپاڑ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اُپاڑ

دانے یا آبلے جو تیز دوا کی مالش سے جلد پر نمودار ہو جائیں.

اُپاڑنا

جڑ سے اکھاڑنا ، جڑ سمیت ڈھا دینا ، بیخ کنی کرنا ، نیست و نابود کرنا.

لَہْلوٹ کُھل اُپاڑ

بے حد گرویدہ جو کسی طرح پیچھا نہ چھوڑے.

کَھل اُپاڑ

۔(ھ۔ کھَلْ۔ مخفف۔ کھال کا) (دہلی) کھال اُدھیڑنے والا۔ لینے کے واسطے کھال تک میں سے نکال لینے والا۔ ۲۔ کج بحث۔ ؎

کھال اُپاڑ

بدن سے کھال اُتارنے والا ؛ رقم وغیرہ زبردستی چھین لینے والا ؛ گاہک سے زیادہ سے زیادہ رقم وصول کرنے والا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُپاڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُپاڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone