تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چاڑ" کے متعقلہ نتائج

چاڑ

پاپوش سازی: جوتی کے کور کنارے درست کرنے اور اُبھارنے کا سین٘گ کا اوزار

چاڑْنا

چغُلی کھانا

چاڑی بولْنا

چُغلی کھانا ۔

چاڑی لَگانا

رک : چاڑی کرنا .

چاڑی خور

چُغلی کھانے والا ، لگائی بُجھائی کرنے والا .

چاڑی چوری

رک : چاڑی (۱) .

چاڑی

چُغلی،لگائی بجھائی

چاڑی کھانا

چُغلی کھانا ، لگائی بُجھائی کرنا ۔

چاڑھ

جانور کو اسکی جگہ سے باہر نکالنے کے لیے شور مچانا، ہان٘کا

اردو، انگلش اور ہندی میں چاڑ کے معانیدیکھیے

چاڑ

chaa.Dचाड़

اصل: سنسکرت

وزن : 21

دیکھیے: چاند

چاڑ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پاپوش سازی: جوتی کے کور کنارے درست کرنے اور اُبھارنے کا سین٘گ کا اوزار
  • محبت، ہمدردی، چاہ، پریم
  • سہارے یا بل بوتے پر

اسم، مؤنث

  • چکٹا، نشان، داغ، زخم، صدمہ، چوٹ

صفت

  • چُغل خور

English meaning of chaa.D

Noun, Masculine

  • love, affection, desire, sympathy
  • cobbler's tool for mending edges of shoes
  • on support

Noun, Feminine

  • rash, mark, scar, injury, sorrow

Adjective

  • gossiper

चाड़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जूती के नोक, किनारे सही करने और उभारने का सींग का यंत्र
  • प्रेम, स्नेह, चाह, हमदर्दी
  • सहारे या बलबूते पर

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चकत्ता, निशान, दाग़, चोट, दुःख

विशेषण

  • चुगुलखोर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چاڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چاڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone