تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"hail" کے متعقلہ نتائج
hail کے لیے اردو الفاظ
hail کے اردو معانی
- سَلام کَرنا
- پُکارْنا
- یخالہ
- اِسْتِقْبال
- سنگ چہ
- پَتَّھر
- سَلام
hail के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- सलाम करना
- पुकारना
- यख़ाला
- इस्तिक़बाल
- संग-चा
- पत्थर
- सलाम
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حَل
انکشاف، کھولنے یا سلجھانے کا عمل، سلجھاؤ، عقدہ کشائی، آسان کرنے کا عمل (مشکل کام، راز یا معمہ وغیرہ کا)، معمہ کے خالی وقفہ کو پر کرنا
ہَل
(کاشت کاری) کھیت کی زمین کھودنے اور مٹی پلٹنے کا آلہ جو ایک لکڑی اور لوہے کے نوک دار بھالے پر مشتمل ہوتا ہے (اس کے آگے ایک آڑی لکڑی لگا کر اس میں بیل وغیرہ جوتتے ہیں)، زمین جوتنے کاآلہ، زمین کھودنے کا اوزار
ہائِلَہ
جس سے ہول آئے ، ڈرا دینے والا ، دہشت ناک ، خوفناک (خصوصاً واقعے کے ساتھ مستعمل) نیز ڈرانے والی
ہائِل قائِل
زچ ، پریشان ، تنگ ۔ دس آنے مہینے کے حساب سے میں اتنا اتنا ہائل قائل ہوئی ٹھیکریاں رکھ رکھ کر جوڑیں کچھ نہ ہوا ۔
ہَل مِن مَّزِید
(لفظاً) کیا کچھ اور بھی ہے؟ (بالعموم مزید طلب ظاہر کرنے کے لیے مستعمل) (سورۂ ق کی تیسویں آیت کا ایک جز بطور تلمیح مستعمل) (جہنم عرض کرے گی)کچھ اور زیادہ ہے .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (hail)
hail
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔