تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"holey" کے متعقلہ نتائج
holey کے لیے اردو الفاظ
holey کے اردو معانی
صفت
- سوراخ دار
- روزن دار
holey के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- सूराख़दार
- रौज़नदार
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حُلِیَہ بِگاڑ دینا
اصل اور صحیح چیز کو مسخ کر دینا ، معیاری چیز کو گھٹیا بنانا (غیر ضروری تصرفات سے)
حُلیَہ چَھپْوانا
اخبار وغیرہ میں تصویر شائع کروانا، شکل و صورت، قد و قامت وغیرہ کی تفصیل جاری کروانا
ہُلْیارے
ہولی کھیلنے والے خاص لوگ جو ہولی کے دن سڑکوں پر جتھا کر کے نکلتے ہیں اور ایک دوسرے پر رنگ ڈالتے ہیں ، ہولیارے ۔
حَولِیّات
حول، سال کے متعلق علم، تقویم، جنتری وہ کتابیں بھی تاریخ طبری کی طرح آغاز آفرینش سے شروع ہوتی تھیں . . . اس میں ترتیب زمانی یعنی (نظام حولیات) کا بھی خیال رکھا جاتا تھا
حُلْیَہ جاری ہونا
پولیس کی طرف سے اخباروں وغیرہ میں کسی کی شکل و صورت اور قد و قامت وغیرہ کی تفصیل کا شائع ہونا (بیشتر گرفتاری وغیرہ کی غرض سے).
حالِیَۂ مَعطُوفَہ
(قواعد) فعل کی وہ صورت جو اپنے وقوع کے بعد دوسرے فعل کے وقوع پر دلالت کرے ، اردو میں فعل اول کے بعد علامت کر یا کے لگا کر دوسرے فعل سے سلسلہ قائم کر دیتے ہیں ، پہلا معطوف علیہ کہلاتا ہے دوسرا معطوف اور کر یا کے حرف عطف .
ہولی واٹَر
برکت والا پانی، پادری کا پھونکا یا دم کیا ہوا پانی، پانی جو عیسائی مذہبی رسوم میں یا نیاز میں استعمال ہو
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (holey)
holey
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔