تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَول" کے متعقلہ نتائج

ہَول

ڈر، خوف، دہشت، اندیشہ، ہیبت

ہَولا

ہول، خوف، ڈر، دہشت

ہَولنا

گھبرانا، ڈرنا، دہشت زدہ ہونا، مضطرب ہونا

ہَولیں

ہول (رک) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل .

ہَول جَول

گھبراہٹ، دہشت، اضطرابی کیفیت

ہَولَٹ

(عو) بے وقوف ، خبطی ، ابلہ ، بولایا ہوا ، گھبرایا ہوا شخص ۔

ہَول خیز

ڈر اور خوف پیدا کرنے والا ، اضطراب اور گھبراہٹ کا سبب بننے والا.

ہَول زَدَہ

خوف زدہ ، دہشت کا مارا ، مضطاب ؛ (مجازاً) ڈرپوک ، بزدل.

ہَول اَن٘گیز

بے چینی اور اضطراب پیدا کرنے والا ، ڈر اور خوف کو بھڑکانے والا.

ہَول ہَول کر

گھبرا گھبرا کر ، پریشان ہو ہو کر.

ہَول آنا

خوف معلوم ہونا، ڈر لگنا، دہشت طاری ہونا

ہَول ناک

وہ جس کے دیکھنے سے خوف پیدا ہو، وہ جس کے دیکھنے، سننے، پڑھنے یا محسوس کرنے سے دل میں خوف و ہراس پیدا ہو، خوفناک، دہشت ناک، ڈراؤنا، خطرناک، وحشت ناک، ہیبت ناک، مہیب

ہَول دِلی

گلے میں دالنے کا تعویذ جس سے ڈر دور رہتا ہے

ہَول دِلا

ہول دل، دہشت زدہ

ہَول جانا

گھبرا جانا ، ڈرجانا ، مضطرب ہو جانا.

ہَول ہونا

گھبراہٹ ہونا ، خوف ہونا ، ڈر ہونا ، دہشت اور اضطراب ہونا.

ہَول دینا

گھبرا دینا، دہشت زدہ کر دینا، خوف زدہ کردینا، ڈرانا

ہَول پُکار

شوروغوغا

ہَول کَرنا

گھبرانا ، خوف اور گھبراہٹ میں مبتلا ہونا.

ہَول رَہْنا

خوف رہنا، ڈر رہنا، گھبراہٹ رہنا، نیز اندیشہ ہونا

ہَول مِٹْنا

ڈر اور خوف ختم ہونا ، اضطراب اور گھبراہٹ کا دور ہونا.

ہَول رُکْنا

گھبراہٹ اور بے چینی ختم ہونا ، ڈر اور خوف جاتا رہان ، اطمینان ہو جانا.

ہَول لَگْنا

ڈر بیٹھ جانا ، صدمہ پہنچنا ، کوف طاری ہونا.

ہَول جَولی

گھبراہٹ ، بے تابی ، اضطرابی کیفیت

ہَول مارنا

ہَول کھانا

کسی اندیشے کے سبب آپ ہی آپ خوف کھانا ، دہشت میں مبتلا ہونا ، مضطرب رہنا ، گھبرانا ، ڈرنا ، دہلنا.

ہَول اُٹْھنا

خوف پیدا ہونا ، دہشت ہونا ، گھبراہٹ ہونا.

ہَولناکی

خوف اور گھبراہٹ کی کیفیت، ہیبت، دہشت، ڈر

ہَول سَمانا

ڈربیٹھنا، خوف سمانا، دل میں دہشت بیٹھ جانا، ڈرجانا

ہَول چُھٹْنا

ڈرلگنا ، خوف محسوس ، ہونا ، گھبراہٹ ہونا.

ہَول بَیٹْھنا

دل میں خوف بیٹھ جانا ، ڈر یا دہشت وجود میں سرایت کر جانا.

ہَول کے مارے

ڈر اور خوف کے سبب ، گھبراہٹ اور بے چینی کی وجہ سے.

ہَول کی گولی

مراد : دہشت ، شدید خوف ، گھبراہٹ سے دم گھٹنے کی سی حالت.

ہَول لگ جانا

ڈر بیٹھ جانا ، صدمہ پہنچنا ، کوف طاری ہونا.

ہَولِ دِل

دل کا خوف، دل کی دھڑکن جو تیز ہو، گھبراہٹ، اختلاجِ قلب، خفقان

ہَول سا ہونا

گھبراہٹ ہونا ، خوف ہونا ، بے چینی اور اضطراب سا محسوس ہونا.

ہَول چَڑْھنا

خوف طاری ہونا ، دہشت سوار ہونا ، گھبراہٹ ہونا ، اضطرابی کیفیت ہونا.

عَول

(فقہ) وہ کمی جو وارثوں کے معینہ حصّوں کا مجموعہ بڑھ جانے سے واقع ہو

ہَول پُہَنچْنا

خوف طاری ہونا ، ڈر پیدا ہونا ، رعب بیٹھنا.

ہَول سا کھانا

رک : ہول ، کھانا ؛ خوف زدہ ہونا نیز صدمی اٹھانا.

ہَولے ہَولے

آہستہ آہستہ، بتدریج، دھیرے دھیرے، رفتہ رفتہ

ہَول طاری ہونا

ہو طاری کرنا (رک) کا لازم.

ہَول بَیٹھ جانا

ڈر بیٹھ جانا، دل میں خوف سما جانا، دہشت سما جانا یا رعب چھا جانا

ہَول طاری کَرْنا

خوف اور دہشت پھیلانا ، ڈر اور اضطرا کی فج اپیدا کرنا.

ہَول پَیدا کَرْنا

ڈر اور خوف پیدا کرنا ، دہوشت طاری کرنا بے چینی اور اضطراب کی کیفیت وجود میں لانا.

ہَول جَول مَچانا

جلدی کرنا ، عجلت دکھانا

ہَول چَڑھ جانا

خوف طاری ہونا ، دہشت سوار ہونا ، گھبراہٹ ہونا ، اضطرابی کیفیت ہونا.

ہَول سے مَرْ جانا

دہشت اور خوف سے مر جانا.

ہَول پُکار ہو رَہی ہے

غل غپاڑا ہو رہا ہے ؛ بلاؤ ہو رہی ہے ، بلایا جا رہا ہے ؛ جلدی پڑ رہی ہے

ہَولا دینا

ڈرا دینا ، خوف زدہ کرنا ، گھبرا دینا ، پریشان کر دینا ۔

ہَولا کَرنا

گھبرا دینا

ہَولا جَولی

گھبراہٹ، اضطراب، بیتابی، تردد، بھاگڑ، افراتفری، بدسلیقگی، ہول جول

ہَولا خَبطا

کم عقل، بدحواس، گھبرایا ہوا، بوکھلایا ہوا آدمی

ہَولا خَبطَن

بدحواس، گھبرائی ہوئی، بوکھلائی ہوئی کم عقل عورت

ہَولیں کھانا

رک : ہول کھانا ؛ ڈرنا ، خوف زدہ ہونا .

ہَولیں اُٹْھنا

طرح طرح کے خوف آنا ، اندیشے پیدا ہونا ، دہشت زدہ ہونا .

ہَول سوں کانپْنا

خوف سے کانپنا ، دہشت اور ڈر سے جسم کا کپکپانا ، گھبراہٹ اور اضطراب سے جسم میں تھر تھر پیدا ہونا.

ہَولا جَولی نَہ کَر

گھبرا نہیں ، اضطراب نہ کر ، جلدی نہ کر ، تلاملی مت کر

ہَولوں جَولوں میں

افراتفری میں ، جلد بازی میں ، گھبراہٹ اور بوکھلاہٹ میں ۔

اَولیٰ تَر

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَول کے معانیدیکھیے

ہَول

haulहौल

اصل: عربی

وزن : 21

ہَول کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ڈر، خوف، دہشت، اندیشہ، ہیبت
  • اضطراب، گھبراہٹ، بے چینی
  • فتنہ و فساد، کوئی بڑا ہنگامہ برپا ہونے کی حالت یا کوئی کیفیت، معرکۂ کشت و خون

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

حَول

قوّت، قدرت

شعر

English meaning of haul

Noun, Masculine

  • terror, horror, alarm, perturbation, apprehension
  • anxiety
  • tribulation, riots, chaos
  • restlessness, uneasiness

हौल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मन में भय बैठ जाना, घबराहट
  • डर
  • डर; भय; दहशत
  • आसपास
  • शक्ति।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَول)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words