تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حال میں" کے متعقلہ نتائج

حال میں

موجودہ زمانے میں، اِن دنوں، ابھی

حال میں مَسْت ہونا

اپنی حیثیت میں خوش رہنا .

حال میں فال دہی میں مُوسَل

امیری کی حالت میں فال نکلوانا اس طرح ہے جس طرح دہی میں موسل یعنی فضول بات ہے .

حال میں قال دَہی میں مُوسَل

(عور) کس بے موقع و بے محل دخل دینے والی کی نسبت بولتی ہیں .

حال میں آنا

وجد میں آنا، کیفیت طاری ہونا

حال میں لانا

وجد طاری کرنا ، مست کرنا .

ہَر حال میں

in every case or instance, in every respect, always

عَجِیب حال میں ہونا

بڑی تکلیف اور نہایت پریشانی کے عالم میں ہونا

آپ اَپنے حال میں ہونا

خود اپنی مصیبت یا فکر میں مبتلا ہونا

ہَر حال میں ہَر طَرَح

۔بہرحال ۔ ہر صورت میں۔ ہر چند ۔بہرکیف۔ ہر دفعہ ۔ہمیشہ۔ ہر وقت۔

بَدَن میں حال نہ رَہْنا

کمال ضعف و نقاہت ہونا

ہَر حال میں خُوش رَہنا

آرام اور تکلیف دونوں میں خوش رہنا ، ہر صورت میں خوش رہنا ۔

حال ہی میں

اِن ہی دنوں ، ابھی ابھی .

سَب اَپْنے اَپْنے حال میں مُبتلا ہیں

ہر شخص کو ایک نہ ایک فکر لگی ہوئی ہے .

حال حال میں

ابھی ابھی، حال ہی میں

آپ اپنے حال میں گرفتار ہونا

خود اپنی مصیبت میں مبتلا ہونا

ہَیں مَرد وہی پُورے جو ہَر حال میں خُوش ہَیں

مرد وہی ہے جو تکالیف کی پروا نہ کرے ، مرد کامل وہی ہے جو ہر حال میں خوش رہے ؛ نظیر اکبر آبادی کا مصرع (پورے ہیں وہی مرد ، جو ہر حال میں خوش ہیں) تقدیم تاخیر کے ساتھ بطور ضرب المثل مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں حال میں کے معانیدیکھیے

حال میں

haal me.nहाल में

مادہ: حال آنا

  • Roman
  • Urdu

حال میں کے اردو معانی

فعل متعلق

  • موجودہ زمانے میں، اِن دنوں، ابھی

Urdu meaning of haal me.n

  • Roman
  • Urdu

  • maujuuda zamaane men, in dinon, abhii

English meaning of haal me.n

Adverb

  • recently, lately, of late, not long ago

हाल में के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • मौजूदा ज़माने में, इन दिनों, अभी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حال میں

موجودہ زمانے میں، اِن دنوں، ابھی

حال میں مَسْت ہونا

اپنی حیثیت میں خوش رہنا .

حال میں فال دہی میں مُوسَل

امیری کی حالت میں فال نکلوانا اس طرح ہے جس طرح دہی میں موسل یعنی فضول بات ہے .

حال میں قال دَہی میں مُوسَل

(عور) کس بے موقع و بے محل دخل دینے والی کی نسبت بولتی ہیں .

حال میں آنا

وجد میں آنا، کیفیت طاری ہونا

حال میں لانا

وجد طاری کرنا ، مست کرنا .

ہَر حال میں

in every case or instance, in every respect, always

عَجِیب حال میں ہونا

بڑی تکلیف اور نہایت پریشانی کے عالم میں ہونا

آپ اَپنے حال میں ہونا

خود اپنی مصیبت یا فکر میں مبتلا ہونا

ہَر حال میں ہَر طَرَح

۔بہرحال ۔ ہر صورت میں۔ ہر چند ۔بہرکیف۔ ہر دفعہ ۔ہمیشہ۔ ہر وقت۔

بَدَن میں حال نہ رَہْنا

کمال ضعف و نقاہت ہونا

ہَر حال میں خُوش رَہنا

آرام اور تکلیف دونوں میں خوش رہنا ، ہر صورت میں خوش رہنا ۔

حال ہی میں

اِن ہی دنوں ، ابھی ابھی .

سَب اَپْنے اَپْنے حال میں مُبتلا ہیں

ہر شخص کو ایک نہ ایک فکر لگی ہوئی ہے .

حال حال میں

ابھی ابھی، حال ہی میں

آپ اپنے حال میں گرفتار ہونا

خود اپنی مصیبت میں مبتلا ہونا

ہَیں مَرد وہی پُورے جو ہَر حال میں خُوش ہَیں

مرد وہی ہے جو تکالیف کی پروا نہ کرے ، مرد کامل وہی ہے جو ہر حال میں خوش رہے ؛ نظیر اکبر آبادی کا مصرع (پورے ہیں وہی مرد ، جو ہر حال میں خوش ہیں) تقدیم تاخیر کے ساتھ بطور ضرب المثل مستعمل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حال میں)

نام

ای-میل

تبصرہ

حال میں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone