تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حائِل" کے متعقلہ نتائج

حائِل

بیچ میں آنے والا، باز رکھنے والا، روکنے والا

حائِلَہ

حائل ہونے ولی چیز، روک، آڑ

حائِل ہونا

حائِل فاصِلَہ

(ریاضی) خط کا وہ حصّہ جو دوسرے خطوط کے ساتھ تقاطع کے دو نقطوں کے درمیان ہو

حائِلات

حائل (رک) کی جمع ، رُکاوٹیں .

حائِل کَرنا

حائِلِیَّت

حائل (رک) کا اسم کیفیت ، رُکاوٹ .

راہ میں حائِل ہونا

رستے میں آجانا، راستہ روکنا

اردو، انگلش اور ہندی میں حائِل کے معانیدیکھیے

حائِل

haa.ilहाइल

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: حَالَ

حائِل کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • بیچ میں آنے والا، باز رکھنے والا، روکنے والا

اسم

  • مانع، آڑ، روک

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ہائِل

جس سے ہول آئے، ہولناک، ڈراؤنا، بھیانک، خطرناک، خوفناک، پر خطر، ہیبت ناک، دہشت ناک

شعر

English meaning of haa.il

Adjective, Masculine

  • intervening, interposing, restraining, preventing
  • hindering, standing in the way, disturbing

Noun

  • obstacle, impediment

हाइल के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • रुकावट, बीच में आ जाने वाला, रोकने वाला

संज्ञा

  • आड़, रोक, अड़चन

حائِل کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حائِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

حائِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone