تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ذِکْرِ خَیر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ذِکْرِ خَیر کے معانیدیکھیے
ذِکْرِ خَیر کے اردو معانی
مذکر
- کسی کے متعلق اچّھی بات کہنا، کسی کا تذکرہ جو اچّھے لفظوں میں کیا جائے
- (طنزاً) کسی کا تذکرہ جو بُرائی سے کیا جائے، کسی کے متعلق بُری بات کہنا
شعر
یوں رہ جہان میں کہ پس مرگ اے صباؔ
رہ جائے ذکر خیر ہر اک کی زبان پر
English meaning of zikr-e-KHair
Masculine
- commemoration
- (sarcasm) a backhanded compliment
ज़िक्र-ए-ख़ैर के हिंदी अर्थ
पुल्लिंग
- शुभ-चर्चा, अच्छा विक्र, किसी बड़े व्यक्ति की याद और उसकी चर्चा
- (व्यंगात्मक) किसी का चर्चा बुराई से किया जाए, किसी के मुताल्लिक़ बुरी बात कहना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ذِکْرِ خَیر)
ذِکْرِ خَیر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔