تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یَکسانِیت" کے متعقلہ نتائج

عَذاب

(اللہ تعالیٰ کی جانب سے) گناہ کی سزا، بداعمالی کی پاداش (ثواب کا نقیض)

عَذابی

عذاب (رک) سے منسوب ، عذاب کا سزاوار ، عذاب میں مبتلا ہونے والا ، گنہگار ، بد اعمال .

عَذاب سے

مشکل سے ، ازیت کے ساتھ مصبیت جھیل کر.

عَذاب آنا

خدا کا قہر نازل ہونا، گناہوں کی سزا ملنا

عَذاب ہونا

سختی ہونا، مصیبت نازل ہونا، تکلیف ہونا

عَذاب دینا

گناہ کی سزا دینا، مسیبت میں مبتلا کرنا، تکلیف پہنچانا

عَذاب لینا

مصیبت مول لینا، روگ لگانا، جان بوجھ کر مشکل میں پڑنا نیز گناہ اختیار کرنا

عَذابِ گور

وہ تکلیف جو مردے کو قبر میں گناہوں کی پاداش میں ہوتی ہے، عذاب قبر

عَذاب لانا

جھگڑا کھڑا کرنا

عَذابِ جاں

جان کا وبال، جی کا وبال، زندگی کے لیے مصیبت

عَذاب رَہ٘نا

مصیبت باقی رہنا نیز مصیبت نازل ہونا، تکلیف ہونا

عَذاب کَرْنا

مصیبت، دکھ یا تکلیف میں ڈالنا، سزا دینا

عَذاب پَڑْنا

قہر نازل ہونا، اذیّت ملنا، تکلیف ہونا

عَذاب سَہ٘نا

مصیبت برداشت کرنا، دکھ سہنا، تکلیف اٹھانا

عَذاب کَٹْنا

مصیبت دور ہونا، جھگڑا ختم ہونا، بلا ٹلنا

عَذاب بَنْنا

مصیبت بن جاتا، دشواری کا باعث ہونا، باعث آزار ہونا

عَذابِ قَبْر

وہ تکلیف جو مُردے کو قبر میں گناہوں کی پاداش میں ہوتی ہے

عَذاب دیکھنا

مصیبت اٹھانا، دکھ اٹھانا، تکلیف برداشت کرنا

عَذابِ مَرْگ

موت کا عذاب ، موت کی آفت ، مرنے کی مصیبت ، نزع کی تکلیف .

عَذاب ٹُوٹْنا

خدا کا قہر نازل ہونا

عَذاب لَگانا

مصیبت مول لینا، روگ لگانا، جان بوجھ کر مشکل میں پڑنا نیز گناہ اختیار کرنا

عَذاب اُتَرْنا

قہر ٹوٹنا ، خدا کا غضب نازل ہونا ، مصیبت پڑنا .

عَذاب کَمانا

گناہ مول لینا

عَذاب جھیل٘نا

مصیبت اٹھانا، دکھ اٹھانا، تکلیف برداشت کرنا

عذاب دربدری

عَذابِ بَخْت

بد قسمتی کی مصیبت

عَذابِ اَلِیم

المناک کی عذاب، درد ناک عذاب، تکلیف دینے والا عذاب

عَذاب اُٹھانا

تکلیف برداشت کرنا

عَذابِ اِلٰہی

خدا کا قہر

عَذابُ القَبْر

وہ تکلیف جو مردے کو مسلمانوں کے اعتقاد سے گناہ گار کو قبر میں گناہوں کی پاداش میں ہوتی ہے، عذاب قبر

عَذابِ فِشار

وہ عذاب جو قبر کے دبانے سے ہوتا ہے، قبر کا مردے کو بھی٘یچنا

عَذاب میں آنا

مصیبت میں پھنسنا، دقّت میں پڑتا، رنج و تکلیف میں مبتلا ہونا

عَذاب بَن جانا

مصیبت بن جاتا، دشواری کا باعث ہونا، باعث آزار ہونا

عَذاب کِھینچْنا

مصیبت برداشت کرنا ، آفت سہنا ، تکلیف اٹھانا .

عَذابُ الْحَرِیق

پُر سوز عذّاب ، بھڑکتی ہوئی آگ کا عذاب ؛ (کتایۃً) دوزخ کی آگ کا عذاب .

عَذاب میں رَہْنا

تکلیف میں مبتلا رہنا، رنج و غم میں پھنسا رہنا

عَذاب میں ہونا

مصیبت میں ہونا، سخت تکلیف میں مبتلا ہونا، بہت پریشان ہونا

عَذاب میں پَڑْنا

مصیبت میں مبتلا ہونا، رنج و تکلیف میں گرفتار ہونا، دقّت اُٹھانا

عَذاب بَڑا ہونا

بہت تکلیف دہ عذاب ہونا

عَذاب ٹُوٹ پَڑْنا

خدا کا قہر نازل ہونا

عَذاب مول لینا

رک : عذاب لینا .

عَذاب میں ڈالنا

مصیبت میں مبتلا کرنا، جھگڑے بکھیڑے میں پھنسانا، مشکل میں ڈالنا

عَذاب کے فَرِشْتے

وہ ملائک جو گنہہ گاروں کو عذاب دینے کے لیے حسبِ عقائد اسلام مقرر ہیں .

عَذاب سے چُھوٹ٘نا

مصیبت سے بری ہونا، تکلیف سے رہائی پانا، اذیت سے چھٹکارا حاصل ہونا

عَذاب میں پَھنسْنا

مصیبت میں مبتلا ہونا، رنج و تکلیف میں گرفتار ہونا، دقّت اُٹھانا

عَذاب میں بھانا

مصیب میں مبتلا کرنا ، مشکل میں پھنسانا .

عَذاب اُٹھا لانا

دقّت میں پڑ جانا، جھگڑا کھڑا کر لینا، دشواری پیدا کر لینا

عَذاب بَرْداشت ہونا

تکلیف اٹھانا یا برداشت ہونا

عَذاب بَرْداشت کَرنا

تکلیف اٹھانا

عَذاب نازِل ہونا

خدا کا غضب نازل ہونا، قہر ٹوٹنا، مصیبت آنا

عَذاب سے چُھوٹ جانا

مصیبت سے بری ہونا، تکلیف سے رہائی پانا، اذیت سے چھٹکارا حاصل ہونا

عَذاب کا نازِل ہونا

مصیبت یا تکلیف آنا، خُدا کا قہر نازل ہونا

عَذاب میں ڈال دینا

مصیبت میں مبتلا کرنا، جھگڑے بکھیڑے میں پھنسانا، مشکل میں ڈالنا

عَذاب سے مُعَذَّب ہونا

قہر الہٰی کا مزہ چکھنا .عذاب خداوندی میں گھرنا ؛ کسی بڑی مصیبت مین مبتلا ہونا .

عَذابُ النّار

آگ کا عذاب

عَذاب میں گِرَفْتار ہونا

عَذابِ اِلٰہی میں گِرِفْتار ہونا

سخت مصیبت پڑنا

جان کا عذاب

جان کا جنجال، وہ جس سے جان پر مصیبت ہو، جس سے زندگی اور جان بوجھل ہوجائے

سُوءُ ال٘عَذاب

عذابِ شدید.

اَسِیْرِ عَذاب

اردو، انگلش اور ہندی میں یَکسانِیت کے معانیدیکھیے

یَکسانِیت

yaksaaniyatयकसानियत

اصل: فارسی

وزن : 2212

یَکسانِیت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک جیسا ہونے کی حالت، ایک جیسی کیفیت یا ایک سی حالت، ہمواریت
  • مماثلت، مشابہت، ملتی جلتی صورت
  • (مجازاً) سپاٹ پن

شعر

English meaning of yaksaaniyat

Noun, Feminine

  • uniformity, equality, agreement

यकसानियत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • समता, साम्य, मुसावात, सदृशता, तुल्यता, बराबरी

یَکسانِیت کے مرکب الفاظ

یَکسانِیت سے متعلق دلچسپ معلومات

یکسانیت ’’ایک طرح کا ہونا، مشابہ ہونا‘‘ کے معنی میں’’یکسانی‘‘ کے ہوتے ہوئے ’’یکسانیت‘‘ غیر ضروری ہے بلکہ الجھن پیدا کرتا ہے۔ لیکن اب بعض لوگ ’’یکسانیت‘‘ کو ’’عدم تنوع‘‘ کے معنی میں استعمال کرنے لگے ہیں۔ مثلاً: ان کے اشعار میں یکسانیت بہت ہے [یعنی سب ایک ہی انداز کے ہیں، کوئی تنوع نہیں]۔ ان معنی میں’’یکسانیت‘‘ کو قبول کیا جاسکتا ہے۔ لیکن بعض لوگ اسے اس لئے غلط سمجھتے ہیں کہ فارسی لفظ ’’یکساں‘‘ پر یائے فاعلی لگا کر ’’یکسانی‘‘ تو بن سکتا ہے، لیکن اس پر عربی کی تائے مصدری لگا کر’’یکسانیت‘‘ بنانا غلط ہے۔ یہ استدلال صحیح نہیں۔ جیسا کہ ہم پہلے کئی بار کہہ چکے ہیں، زبان میں وہ سب صحیح ہے جو رائج ہوگیا، خواہ کسی اور زبان کے لحاظ سے وہ غلط ہی کیوں نہ ہو۔ ’’اپنائیت‘‘ اس کی بہت اچھی مثال ہے، کہ اس میں دیسی’’اپنا‘‘ پر اپنے دیسی انداز میں ہمزہ لگایا، اور پھرعربی یائے مصدری لگا کر’’اپنائیت‘‘ بنا لیا۔ دیکھئے، ’’اپنائیت‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یَکسانِیت)

نام

ای-میل

تبصرہ

یَکسانِیت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone