تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اُوْنْچ نِیچ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اُوْنْچ نِیچ کے معانیدیکھیے
اُوْنْچ نِیچ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- (کسی معاملے کا) نشیب و فراز، برائی بھلائی، عواقب و نتائج
- اتار چڑھاؤ کی بات، کسی کے خلاف اکسانے یا کسی سے بدگمان کرنے کی بات
- بھول چوک، غفلت، غلطی
- اونچائی نیچائی، ناہمواری
- بری بھلی بات، ڈانٹ پھٹکار یا دشنام
صفت
- کہیں سے اونچا کہیں سے نیچا، نا ہموار مقام
شعر
رشتوں کی اونچ نیچ سے واقف نہ تھا حنیفؔ
میرے عزیز مجھ سے بہت بد گمان تھے
حالانکہ اونچ نیچ سے واقف نہیں مگر
ہم کر رہے غرور ہیں اردو زبان پر
واعظ کو اونچ نیچ محبت کی کیا پتا
یہ مسئلے نہیں علمائے کرام کے
English meaning of uu.nch-niich
Noun, Feminine
- ups and downs, pros and cons, error and omission,vicissitudes, highs and lows, unevenness
Adjective
- unevenness, undulatory
ऊँच-नीच के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- (किसी मुआमले का) नशेब-ओ-फ़राज़, बुराई भलाई, अवाक़िब-ओ-नताइज
- भला-बुरा; उचित-अनुचित, जैसे- सँभलकर रहो, कहीं कुछ ऊँच-नीच न हो जाए, या पिता ने पुत्र को व्यापार का सारा ऊँच-नीच समझा दिया
- उतार चढ़ाओ की बात, किसी के ख़िलाफ़ उकसाने या किसी से बदगुमान करने की बात
- भूल चूक, ग़फ़लत, ग़लती
- ऊंचाई नीचाई, नाहमवारी
- बरी भली बात, डांट फटकार या दुश्नाम
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اُوْنْچ نِیچ)
اُوْنْچ نِیچ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔