تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَوصِیف" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَوصِیف کے معانیدیکھیے
تَوصِیف کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- تعریف، وصف، خوبی بیان کرنا، ستائش، مدح
شعر
اشعار روشؔ سن کر توصیف و ستائش کو
سعدیؔ کا بیاں آیا حافظؔ کی زباں آئی
بہم طنز و توصیف و شکر و شکایت
فصاحت غزل ہے بلاغت غزل ہے
اس زلف کی توصیف بتائی نہیں جاتی
اک لمبی کہانی ہے سنائی نہیں جاتی
English meaning of tausiif
Noun, Feminine
- praise, admiration, eulogy, commendation, accolade
تَوصِیف کے مترادفات
تَوصِیف کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَوصِیف)
تَوصِیف
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔