تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَقْسِیم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَقْسِیم کے معانیدیکھیے
تَقْسِیم کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بٹوارہ، قسمت، ٹکڑے ٹکڑے کرنا، بانٹنا
- حصہ، ٹکڑا، حصے کی چیز
- (فوج، لشکر وغیرہ) کا حصہ
- قسم (بہ اعتبار نوع وغیرہ)
- طرح، انداز، طور
- (ریاضی) وہ اصول یا قاعدہ جس میں ایک عدد کو دوسرے عدد یا اعداد پر بانٹتے ہیں جو اصل میں تفریق متواتر کا اختصار ہے
- صنائع لفظی میں سے ایک صنعت جس میں چند چیزیں بیان کر کے ہر چیز کو بقید تعیین اس کے منسوبات پر تقسیم کیا جاتا ہے
- انعام، سرکاری عطیات وغیرہ
- مال کو بازار میں سپلائی کرنے کا کام
- ترکی کا ایک چوک جو بےاوغلو میں واقع ہے، تقسیم چوک
شعر
تقسیم پھر ہوئی ہے وراثت کچھ اس طرح
اک ماں زمیں پہ دیکھیے پھر در بدر ہوئی
عدمؔ روز اجل جب قسمتیں تقسیم ہوتی تھیں
مقدر کی جگہ میں ساغر و مینا اٹھا لایا
سر محفل وہ پھر سے آ گئے ہیں آج بے پردہ
نہ جانے کون سی شے پھر مری تقسیم ہونی ہے
English meaning of taqsiim
Noun, Feminine
- dividing, distributing, sharing
- partition, allotment
- division (in Arithmetic)
तक़सीम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- बाँटने की क्रिया या भाव, बँटवारा, बाँटना, विभाजन, वितरण, टुकड़े-टुकड़े करना
- भाग, टुकड़ा, हिस्सा
- (सेना, फ़ौज आदि की) टुकड़ी, हिस्सा
- प्रकार (भेद के रूप में)
- शैली, ढंग, अंदाज़
- (गणित) विभाजित करने की क्रिया, बड़ी संख्या में छोटी संख्या से विभाजन
- उपहार, इनआम, सरकारी भेंट इत्यादि
- माल को बाज़ार में सप्लाई करने का काम
- तुर्की के एक चौक का नाम जो इस्ताम्बूल के पास हैं, तक़सीम चौक
تَقْسِیم کے مترادفات
تَقْسِیم کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَقْسِیم)
تَقْسِیم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔