تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"روزِ تَقْسِیم" کے متعقلہ نتائج

روزِ تَقْسِیم

روزِ ازل جب ہر شخص کی قِسمت کا فیصلہ ہوا.

تَقْسِیم ہونا

زُمْرَۂ تَقْسِیم

تقسیم کردہ عنوان یا مضمون وغیرہ جس کی رو سے درجہ بندی کی گئی ہو جیسے زمرۂ سائنس ، زمرۂ تجارت وغیرہ .

خَسْرَہ تَقْسِیم

خسرے کی وہ شِق کا کِتاب جس کے ذریعے مطلوبہ زمین کے حِصّوں کی تقسیم کی جائے.

تَقْسِیم نامَہ

وہ تحریر یا دستاویز یا اقرار نامہ جس کے ذریعے جائداد حصہ داروں میں بانْٹی جاسکے، بٹوارے کی لکھت، نوشتۂ تقسیم

نَوکَری تَقْسِیم ہونا

نوکری تقسیم کرنا (رک) کا لازم

تَعْجِیلی تَقْسِیم

مِیراث تَقْسِیم ہونا

ترکے کا حق داروں میں بٹنا.

مَعْنَوِی تَقْسِیم

(قواعد) تقسیم باعتبار معنی

روزِ بَہ

خوش نصیبی کے دن ، صحت اور خوشحالی.

روزِ تَرْوِیَہ

ماہِ ذی الحجہ کی آٹھویں تاریض جب حُجّاج مِنیٰ کو جاتے ہیں.

روزِ ہَیجا

لڑائی کا دِن ، روزِ جن٘گ.

روزِ بِہی

صحت ، صحت یابی ؛ خوشحالی.

اَعْشارِیائی تَقْسِیم

(کتب خانہ) ترتیب کتب کا وہ طریقہ جس میں کتابوں کی تقسیم اول موضوع کے بھر ذیلی موضوع کے لحاظ سے دس دس گروپ میں کی جاتی ہے ، مجموعۂ علوم کو اکائی فرض کرکے اس کو دس دس جماعتوں پر متقسم کرنے کا اصول (جس کے لئے صفر (۰) سے ۹ تک کے عدد بطور علامات استعمال کیے جاتے ہیں ، یہ اعداد صحیح نہیں بلکہ کسور اعشاریہ ہیں) .

روزِ آخِر ہونا

دِن کا ختم ہونا.

روزِ جَن٘گ

لڑائی کا دِن

روزِ مَعاد

روزِ آخرت، قیامت کا دِن

روزِ مَوعُود

قیامت کا دن جس کا وعدہ کِیا گیا ہے.

نَو روزِ عَرَب

(موسیقی) مقام رہاوی کے پہلے شعبے کا نام جو چھ راگنیوں یا نغموں پر مشتمل ہے

نَو روزِ نِگاہ

جو آنکھوں کے لیے خوشی یا جشن کا باعث ہو

روزِ عاشُور

محرم کی دسویں تاریخ

روزِ سِیاہ لانا

آفت میں ڈالنا ، مُصیبت میں مُبتلا کرنا.

روزِ سِیَہ لانا

آفت میں ڈالنا ، مُصیبت میں مُبتلا کرنا.

روزِ روشَن ہونا

دن نِکلنا ، سُورج طُلوع ہونا.

روزِ سَعِید

مُبارک دِن، اچھا دن، خوش اقبالی کا وقت

روزِ سیِاہ دیکْھنا

آفت اور مُصیبت میں مُبتلا ہونا ، ادبار اور بد اقبالی کا سامنا ہونا.

روزِ سِیَہ دِکھانا

مُصیبت میں مُبتلا کرنا ، پریشانی میں ڈالنا.

روزِ سِیاہ دِکھانا

مُصیبت میں مُبتلا کرنا ، پریشانی میں ڈالنا.

روزِ سِیَہ دیکْھنا

آفت اور مُصیبت میں مُبتلا ہونا ، ادبار اور بد اقبالی کا سامنا ہونا.

روزِ سِیاہ دِکْھلانا

مُصیبت میں مُبتلا کرنا ، پریشانی میں ڈالنا.

ہَنُوز روزِ اَوّل

اب تک پہلا دن ہے یعنی کام ابھی اپنی ابتدائی حالت سے آگے نہیں بڑھا ، ابھی تک کچھ ترقی نہیں کی ، ابھی وہی ابتدا والا معاملہ ہے ۔

روزِ نَن٘گ و نَبَرْد

رک : روزِ ناموس و نام.

روزِ نَن٘گ و نام

رک : روزِ ناموس و نام.

نَو روزِ عالمَ اَفروز

(لفظاً) دنیا کو روشن کرنے والا جشن

شافِعِ روزِ جَزا

قیامت كے دن بخشش كی سفارش كرنے والا

ہَنُوز روزِ اَوَّل ہَے

۔ مثل ۔ابھی تک کچھ ترقی نہیں کی ہے۔

تَقْسِیم عَیش و غَم

روزِ ظُہُور سے روزِ آخِر تَک

سَر پَر روزِ سِیاہ لانا

کمبختی لانا ، شامت بلانا ، آفت لانا.

تَقْسِیم

بٹوارہ، قسمت، ٹکڑے ٹکڑے کرنا، بانٹنا

روزِ ظُہُور سے روزِ نُشُور تَک

روزِ بَد کا مُن٘ھ دیکْھنا

رک : روزِ بَد دیکھنا.

اِنْتِظامِ روزِ عِشْرَت

روزِ رَوشَن عَیاں ہونا

دن چَڑھنا

تَقْسِیم و باز تَقْسِیم

ایک بٹوارے کے بعد دوبارہ بٹوارہ ہونا ، تقسیم در تقسیم .

تَقْسِیم کَرْنا

بانْٹنا، حصہ لگانا

تَقْسِیم لَگانا

حصے مقرر کر دینا، بانْٹنا.

تَقْسِیم آنا

حصے میں آنا.

صُوری تَقْسِیم

(کتب خانہ) کتابوں کی درجہ بندی جو اسلوبِ بیان کے لحاظ سے کی جاتی ہے۔

تَقْسِیم دار

حصے دار، شریک

خود تَقْسِیم

(سائنس) اپنے آپ حصّے کرنے کا عمل ، (سائنس) ازخود خلیوں کی بان٘ٹ .

خُدائی تَقْسِیم

اللہ کے قانون کے مطابق ترکہ یا ورثہ کے حصّوں کی بانٹ ، شرعی طور پر حصے بخرے کرنے کا کام.

ذَیلِی تَقْسِیم

نِیچے کی تقسیم، کمتر درجے کی تقسیم، تقسیم در تقسیم، تقسیم مزید

داخِلی تَقْسِیم

(ریاضی) کسر کے اعداد و مقدار کی باہمی تقسیم .

خَلَوی تَقْسِیم

(حیاتیات) خلیے کا بٹ جانا جس سے اور خلیے وجود میں آتے ہیں

روزِ بَد

بُرا دن، مصیبت کا دن، ادبار اور بد اقبالی کا زمانہ

روزِ اَلَسْت

روزِ ازل جب اللہ تعالیٰ نے ارواح سے اپنی الوہیت کا اِقرار اور عہد لیا روزِ میثاق

روزِ خِلْقَت

رک : روزِ آفِرینش.

روزِ مَحْشَر

قِیامت کا دن، روز حشر

روزِ کُن

رک : روزِ آفرینش.

اردو، انگلش اور ہندی میں روزِ تَقْسِیم کے معانیدیکھیے

روزِ تَقْسِیم

roz-e-taqsiimरोज़-ए-तक़्सीम

وزن : 22221

روزِ تَقْسِیم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • روزِ ازل جب ہر شخص کی قِسمت کا فیصلہ ہوا.
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

English meaning of roz-e-taqsiim

Noun, Masculine

  • the day when every creature's fate was decided

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (روزِ تَقْسِیم)

نام

ای-میل

تبصرہ

روزِ تَقْسِیم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words