تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"داخِلی تَقْسِیم" کے متعقلہ نتائج

داخِلی تَقْسِیم

(ریاضی) کسر کے اعداد و مقدار کی باہمی تقسیم .

تَقْسِیم ہونا

زُمْرَۂ تَقْسِیم

تقسیم کردہ عنوان یا مضمون وغیرہ جس کی رو سے درجہ بندی کی گئی ہو جیسے زمرۂ سائنس ، زمرۂ تجارت وغیرہ .

داخِلی پِیادَہ

بڑھئی ، لوہار اور بیلدار وغیرہ ، پیشہ ور مُلازِم .

خَسْرَہ تَقْسِیم

خسرے کی وہ شِق کا کِتاب جس کے ذریعے مطلوبہ زمین کے حِصّوں کی تقسیم کی جائے.

داخِلی جَذْبَہ

احساس ، دِلی جذبہ ، اندرونی کیفیّت .

داخِلی گِروہ

تَقْسِیم نامَہ

وہ تحریر یا دستاویز یا اقرار نامہ جس کے ذریعے جائداد حصہ داروں میں بانْٹی جاسکے، بٹوارے کی لکھت، نوشتۂ تقسیم

نَوکَری تَقْسِیم ہونا

نوکری تقسیم کرنا (رک) کا لازم

داخِلی دَروازہ

تَعْجِیلی تَقْسِیم

داخِلی عَوامِل

اندرونی حالات ، اصل محرکات ، حقیقی عناصر .

مِیراث تَقْسِیم ہونا

ترکے کا حق داروں میں بٹنا.

داخِلی مَوضَع

موضع یا قصبہ جو بڑے موضع کا حصہَ ہو

داخِلی داعِیَّہ

ذاتی خواہش ، جبلّی عمل .

داخِلی کھیڑَہ

(کاشت کاری) وہ کھیڑہ یا گان٘و جو کِسی بڑے قصبے یا موضع کی عِلاقے یا تحت میں ہو .

مَعْنَوِی تَقْسِیم

(قواعد) تقسیم باعتبار معنی

داخِلی شاعِری

(ادب) ایسی شاعری جس میں دِلی جذبات و قلبی واردات کا اِظہار ہو (خارجی شاعری کی ضِد) .

داخِلی شُعُور

باطنی قوتِ احساس .

داخِلی دو رَن٘گی

اندرونی دُوئی یا بیگانگی ، دوہری حکمتِ عملی .

داخِلی تَعَلُّق

(جُغرافیہ) اندرونی رابطہ یا واسطہ .

تَعَیُّنِ داخِلی

(تصّوف) تعیّن اجمالی اور تعیّن تفصیلی (رک) کا مرتبہ و حیثیت یا صفت .

اَعْشارِیائی تَقْسِیم

(کتب خانہ) ترتیب کتب کا وہ طریقہ جس میں کتابوں کی تقسیم اول موضوع کے بھر ذیلی موضوع کے لحاظ سے دس دس گروپ میں کی جاتی ہے ، مجموعۂ علوم کو اکائی فرض کرکے اس کو دس دس جماعتوں پر متقسم کرنے کا اصول (جس کے لئے صفر (۰) سے ۹ تک کے عدد بطور علامات استعمال کیے جاتے ہیں ، یہ اعداد صحیح نہیں بلکہ کسور اعشاریہ ہیں) .

تَقْسِیم عَیش و غَم

داخِلی

جو ظاہر میں نظر نہ آئے یا حواسِ ظاہری سے معلوم نہ ہو سکے

تَقْسِیم

بٹوارہ، قسمت، ٹکڑے ٹکڑے کرنا، بانٹنا

تَقْسِیم و باز تَقْسِیم

ایک بٹوارے کے بعد دوبارہ بٹوارہ ہونا ، تقسیم در تقسیم .

تَقْسِیم کَرْنا

بانْٹنا، حصہ لگانا

تَقْسِیم لَگانا

حصے مقرر کر دینا، بانْٹنا.

تَقْسِیم آنا

حصے میں آنا.

داخِلی تَنَفُّر

مقامی نفرت ، اندرونی منافرت .

داخِلی خَلْفِشار

اندرونی کشمکش ، قلبی الجھن ، خوانی یا نِجی پریشانی .

داخِلی اِدْراک

غور و خوض، سوچ بِچار، ادراک، وجدان

داخِلی مَضامِین

دِلی جذبات ، قلبی واردات .

داخِلی وُجُود

باطن ، نفس ، روح .

داخِلی تاثُّر

اندرونی احساس ، باطنی ، اثر .

داخِلی سَبَب

اندرونی وجہ ، اصل وجہ ، اندرونی حالات .

داخِلی نَظْم

ایسی نظم جس میں دِلی جذبات بیان کیے گئے ہوں .

داخِلی سَباتی

(طِب) بڑی اندرونی شِریان جو دماغ کو خُون پہنچاتی ہے .

داخِلی وارْدات

اندرونی احساسات ، دِلی جذبات ، دِلی کیفیات .

داخِلی بَرتاؤ

باطنی سُلوک ، اندرونی رویّہ ، پُوشیدہ جذبات .

داخِلی تَلازُم

اندرونی تَعلّق، اندرونی وابستگی، باہمی ربط

داخِلی دور

(برقیات) اندر کا حِصَہ .

داخِلی چَٹّان

(جُغرافیہ) اندرون چٹان ، کِسی چٹان کے اندر کا حِصّہ .

داخِلی کَیفِیَّت

اندرونی حالت ، دِلی جذبات و احساسات .

صُوری تَقْسِیم

(کتب خانہ) کتابوں کی درجہ بندی جو اسلوبِ بیان کے لحاظ سے کی جاتی ہے۔

تَقْسِیم دار

حصے دار، شریک

خود تَقْسِیم

(سائنس) اپنے آپ حصّے کرنے کا عمل ، (سائنس) ازخود خلیوں کی بان٘ٹ .

خُدائی تَقْسِیم

اللہ کے قانون کے مطابق ترکہ یا ورثہ کے حصّوں کی بانٹ ، شرعی طور پر حصے بخرے کرنے کا کام.

ذَیلِی تَقْسِیم

نِیچے کی تقسیم، کمتر درجے کی تقسیم، تقسیم در تقسیم، تقسیم مزید

خَلَوی تَقْسِیم

(حیاتیات) خلیے کا بٹ جانا جس سے اور خلیے وجود میں آتے ہیں

تَوَطُّنِ داخِلی

دیہات سے آ کر شہروں میں سکونت اختیار کرنا.

کِفایاتِ داخِلی

(معاَشیات) پیداوار میں ایسی سہولتیں جن سے خاطر خواہ منافع حاصل ہو.

خَطِ تَقْسِیم

قابِلِ تَقْسِیم

پَرْکارِ تَقْسِیم

وہ دو شاخہ لوہے کا آلہ جو مساعت میں تقسیم کے کام میں آتا ہے،انگ: Divider.

تَقْسِیم حِصَص

روزِ تَقْسِیم

روزِ ازل جب ہر شخص کی قِسمت کا فیصلہ ہوا.

مُحَرِّرِ تَقْسِیم

دو حَرَکی تَقْسِیم

(حیاتیات) دو حرکتوں والی تقسیم .

اردو، انگلش اور ہندی میں داخِلی تَقْسِیم کے معانیدیکھیے

داخِلی تَقْسِیم

daaKHilii-taqsiimदाख़िली-तक़्सीम

داخِلی تَقْسِیم کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (ریاضی) کسر کے اعداد و مقدار کی باہمی تقسیم .
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (داخِلی تَقْسِیم)

نام

ای-میل

تبصرہ

داخِلی تَقْسِیم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words