تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَقْسِیمِ فَرْضی" کے متعقلہ نتائج

تَقْسِیمِ فَرْضی

(قانون) برائے نام تقسیم، جو صرف نام ہی کی تقسیم ہو

فَرْضی کَہانی

فَرْضی قِصَّہ

تَقْسِیمِ سَرْمایَہ

(قانون) پونْجی اور آمدنی کی تقسیم

تَقْسِیمِ وَرْثَہ

(قانون) جائداد کی تقسیم

تَقْسِیمِ باضابِطَہ

(قانون) باقاعدہ تقسیم، قانونی تقسیم

تَقْسِیمِ عَمَل

رک : تقسیم کار.

تَقْسِیمِ دِیہاتِ خالِصَہ

ان ریاستوں کی تقسیم جو حکومت کو خراج دیتی ہیں

ولی عَہْدِ فَرْضی

جس کی وراثت کے بارے میں قیاس کیا جائے، قیاسی یا خیالی وارث

فَرْضی

خیالی، قیاسی، بے اصل، من گھڑت، فرض کیا ہوا

باقی فَرْضی

پیش فَرْضی

(فلسفہ) پہلے سے تجویز یا متعین کیا ہوا

خَرِیدِ فَرْضی

اِسْمِ فَرْضی

مفروضہ نام جو مثال وغیرہ میں درج ہو، جیسے: زید، عمرو، بکر وغیرہ، پرائے نام

تَقْسِیمِ جائِز

(قانون) قانونی تقسیم

تَقْسِیمِ کار

اہلیت اور صلاحیت کے لحاظ سے افراد میں کام بانٹنا، مختلف افراد یا گروہوں کو مختلف کاموں یا ایک ہی کام کے مختلف حصوں کی تفویض

تَقْسِیمِ اَراضی

زرعی زمین کو ملکیت وغیرہ کے لحاظ سے مختلف حصوں یا چھوٹے چھوٹے کھیتوں میں بانْٹنا.

تَقْسِیمِ مَحال

(قانون) محال کی تقسیم (محال وہ قطعۂ زمین ہے جو اجزاے موضع سے بنایا گیا ہو اور جس کی جمع جداگانہ مشخص ہوئی ہو)

تَقْسِیمِ سَرکاری

(قانون) جو تقسیم معرفت اہلکار سرکار ہو

تَقْسِیمِ جائِداد

جائداد کو باہم بانٹ لینا، حصّے کرلینا

تَقْسِیمِ شَخْصِیَّت

ایک ذہنی بیماری جس میں خیالات احساسات اور حرکات کے درمیان ربط ٹوٹ جاتا ہے اور مریض تنہائی پسند اور واہموں میں مبتلا ہوتا ہے.

تَقْسِیمِ ثالِثی

(قانون) ثالثوں کے ذریعے سے تقسیم، پنچائتی تقسیم

تَقْسِیمِ مُرَکَّب

(ریاضی) وہ تقسیم جس میں مقسوم کوئی رقم یا ماپ ہو

تَقْسِیمِ مُخْتَصَر

(ریاضی) معمولی قسم کی تقسیم، چھوٹی تقسیم

تَقْسِیمِ مَدارِج

درجہ بندی ؛ (سائنس) باہمی مشابہت کی بنیاد پر مختلف گروہوں میں بانْٹنا.

تَقْسِیمِ مِحْنَت

رک: تقسیم کار.

تَقْسِیمِ فَریبی

(قانون) وہ تقسیم جو فریب سے ہو

تَقْسِیمِ مُکَمَّل

(ریاضی) پوری پوری تقسیم

تَقْسِیمِ غَیْر مُکَمَّل

(قانون) ناقص تقسیم، وہ تقسیم جو مکمل نہ کی گئی ہو جیسے شاملات جو کئی مالکان میں مشترک ہوتی ہے اور اس کا محصول سب شرکاء مل کر ادا کرتے ہیں

جَلْسَۂ تَقْسِیمِ اَسْناد

اردو، انگلش اور ہندی میں تَقْسِیمِ فَرْضی کے معانیدیکھیے

تَقْسِیمِ فَرْضی

taqsiim-e-farziiतक़्सीम-ए-फ़र्ज़ी

تَقْسِیمِ فَرْضی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (قانون) برائے نام تقسیم، جو صرف نام ہی کی تقسیم ہو
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

English meaning of taqsiim-e-farzii

Noun, Feminine

  • (law) namesake distribution

तक़्सीम-ए-फ़र्ज़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (क़ानून) नाममात्र का बँटवारा जो केवल नाम ही का बँटवारा हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَقْسِیمِ فَرْضی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَقْسِیمِ فَرْضی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words