زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

محفوظ شدہ الفاظ

زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

رِثائی

غم اور موت سے متعلق، ماتمی

ظَرْف

برتن

تِہائی

کسی چیز کے تین حصّوں میں سے ایک حصّہ، تیسرا حصّہ، ثُلث

لَعْنَت

لعن، پھٹکار، نفریں

قَہْر ڈھانا

کسی پر کوئی آفت لانا، ظلم کرنا، قہر توڑنا

مَزدُور

اجرت پر محنت و مشقت کا کام کرنے والا، تجارت اور صنعت کے شعبوں میں جسمانی محنت کا کام کرنے والا، دوسروں کے کھیتوں میں اجرت پر کام کرنے والا، محنت فروش

چَلے نَہ جائے آنگَن ٹیڑھا

کام کا سلیقہ نہ ہونے کے سبب دوسرے کو الزام دینا

آگے ناتھ نَہ پِیچھے پَگا

جس کے آگے پیچھے کوئی نہ ہو، جس کا اپنا کوئی نہ ہو، لا ولد، لاوارث، اکیلا دم

ساحِر

جادوگر، ٹونے ٹوٹکے کرنے والا

کُڑمائی

شادی کا پیغام، شادی طے کرنا، رشتہ کرنا

نَظَر بَھر دیکھنا

بھرپور نظر سے دیکھنا، غور سے دیکھنا

خواجَہ تاش

ایک مالک کے دو یا زیادہ غلاموں یا نوکروں میں سے ہر ایک (ایک دوسرے کے لیے)

مَیّا

کرم، مہربانی، عنایت، رحم

قَفَس

(پرندوں كا) پنجرا، كابک

حسنِ طَلَب

کسی شے کو اشارہ اور کنایہ سے مانگنا، مثلاً کسی کی گھڑی پسند آئے تو اس کی تعریف کرنا

بَسَر

گزر، گزران، نباہ

بَسَر اَوْقات

زندگی کے دن (کسی نہ کسی طرح) کاٹنے کا عمل، گزر بسر، معاش و معیشت، گزران، گزر اوقات، گزارہ، رفع ضرورت، وجہ معیشت، قوت بسری، پرورش، روٹی کا سہارا

مُنْتَشِر

بکھرنے والا، پھیلنے والا، پراگندہ، بے ترتیب، تتربتر

پِنَک

وہ غنودگی یا اون٘گھ جو افیون یا پوست کے ڈوڈے وغیرہ یا کسی اور نشہ کے استعمال سے ہوتی اور اس میں گردن جھکی رہتی ہے یا آدمی اون٘دھ جاتا ہے، پینک

آنکھ اوٹ پَہاڑ اوٹ

جو چیز آنکھ کے سامنے نہ ہو اگر وہ قریب ہو تب بھی دور ہے

اشتقاق

’’قَسَمَ‘‘ سے بننے والے دوسرے الفاظ دیکھیے

اَقْتِسام

تقسیم، بانٹ، حصے، بخرے

اَقْسام

حصے، جزو

اِقْسام

قَسمیں، (متعدد) حلف (اکثر قَسم کے ساتھ بطور تابع مستعمل)

اِنْقِسام

منقسم یا حصے حصے ہونے کا عمل، ٹکڑے ٹکڑے ہونا

تَقْسِیم

ترکی کا ایک چوک جو بےاوغلو میں واقع ہے، تقسیم چوک

قاسِم

تقسیم کرنے والا، بانٹںے والا

قَسّام

بہت بڑا تقسیم کرنے والا نیز حصّہ یا نصیب مقرر کرنے والا

قَسَم

کوئی مقدس نام لے کر یا کسی چیز کی سوگند کھا کر کسی امر کا یقین دلانے یا عہد و پیمان کرنے کا عمل، سوگند، حلف

قِسْمَت

مقدر کرنا، مقدور ہونا، بانٹا جانا، بانٹنا، مقدر ہونا، حصے میں آنا

قَسِیم

۱. تقسیم کرنے والا ، بان٘ٹنے والا ، حصہ کرنے والا.

مُتَقاسِم

حلیف ، مددگار ، شریک ؛ وہ جس نے آپس میں جائیداد تقسیم کرنے کا عہد کر لیا ہو

مُتَقَسِّم

پھیلانے یا بکھیرنے والا ؛ وہ جوبکھیرا جائے یا پھیلے

مُقاسَمَت

حصہ داروں یا غیر حصہ داروں کی چیز کا تقسیم کیا جانا، آپس میں تقسیم کرنا

مُقاسَمَہ

باہم تقسیم، پیداوار غلہ کی مناسب شرحوں سے تقسیم

مُقتَسِم

تقسیم کرنے والا ، تقسیم ہونے والا

مُقتَسِمِین

قسمیں کھانے والے ، وہ لوگ جو بہت زیادہ قسمیں کھائیں ۔

مُقَسِّم

ایک شے کو تقسیم کر کے کئی حصوں میں الگ کر دینے والا، تقسیم کرنے والا، بانٹنے والا

مُقَسَّمات

تقسیم شدہ جزو یا ٹکڑے ۔

مُقْسَم

قسم ، جس کی قسم کھائی جائے ۔

مُقْسِم

قسم کھانے والا ؛ خدائے تعالیٰ کا ایک صفاتی نام ۔

مَقسُوم

(ریاضی) وہ عدد جس کو تقسیم کیا جائے

مُنقَسِم

تقسیم ہونے والا، تقسیم کیا گیا، بانٹا ہوا، بٹا ہوا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words