تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تقسیم وطن" کے متعقلہ نتائج

تقسیم وطن

ہَم وَطَن

ایک ہی ملک کے رہنے والے، مواطن، ایک ہی نگر اور علاقہ کے رہنے والے

آوارہ وطن

پردیس کی خاک چھاننے والا، مسافر

خَسْرَہ تَقْسِیم

خسرے کی وہ شِق کا کِتاب جس کے ذریعے مطلوبہ زمین کے حِصّوں کی تقسیم کی جائے.

اَہْلِ وَطَن

وَطَن پَرَستانَہ

وطن پرست کاسا ؛ وطن پرست سے متعلق ۔

تَقْسِیم نامَہ

وہ تحریر یا دستاویز یا اقرار نامہ جس کے ذریعے جائداد حصہ داروں میں بانْٹی جاسکے، بٹوارے کی لکھت، نوشتۂ تقسیم

تَعْجِیلی تَقْسِیم

وَطَنِ آوارَہ

جو وطن سے بے وطن ہو ، خانماں برباد ، وطن سے نکلا ہوا ۔

وَطَن زادَہ

وطن کا بیٹا ؛ (کنایتہ) وطن پرست ، وطن کا خیرخواہ ۔

وَطَنِ مالُوفَہ

رک : وطن مالوف ؛ پیارا وطن ۔

تَقْسِیمِ سَرْمایَہ

(قانون) پونْجی اور آمدنی کی تقسیم

مَعْنَوِی تَقْسِیم

(قواعد) تقسیم باعتبار معنی

تَقْسِیمِ وَرْثَہ

(قانون) جائداد کی تقسیم

تَقْسِیمِ باضابِطَہ

(قانون) باقاعدہ تقسیم، قانونی تقسیم

زُمْرَۂ تَقْسِیم

تقسیم کردہ عنوان یا مضمون وغیرہ جس کی رو سے درجہ بندی کی گئی ہو جیسے زمرۂ سائنس ، زمرۂ تجارت وغیرہ .

تَقْسِیمُ الْاَدْوِیَہ

(طب) دوا کو بوتل یا ڈبے وغیرہ میں ڈالنے چٹھی لگانے اور ارسال کرنے کا کام، انگ: Dispensing

شہید وطن

تَعْمِیرِ وَطَن

وَطَنِ عارِضی

جگہ یا ملک جہاں عارضی طور پر قیام ہو ، ملک جہاں کچھ عرصے کے لیے (واپسی کے ارادے سے) ہجرت کی جائے ۔

وَطَنِ عَزِیْز

ملک جس سے بہت محبت ہو، چہیتا ملک، پیارا ملک

تَقْسِیمِ عَمَل

رک : تقسیم کار.

اَعْشارِیائی تَقْسِیم

(کتب خانہ) ترتیب کتب کا وہ طریقہ جس میں کتابوں کی تقسیم اول موضوع کے بھر ذیلی موضوع کے لحاظ سے دس دس گروپ میں کی جاتی ہے ، مجموعۂ علوم کو اکائی فرض کرکے اس کو دس دس جماعتوں پر متقسم کرنے کا اصول (جس کے لئے صفر (۰) سے ۹ تک کے عدد بطور علامات استعمال کیے جاتے ہیں ، یہ اعداد صحیح نہیں بلکہ کسور اعشاریہ ہیں) .

اَعْصابِ وَطَن

تَقْسِیمِ دِیہاتِ خالِصَہ

ان ریاستوں کی تقسیم جو حکومت کو خراج دیتی ہیں

نعرۂ حب وطن

آتِشِ عِشْقِ وَطَن

فراق وطن' وطن پرست

تَقْسِیم عَیش و غَم

وَطَن کی مُحَبَّت ایک اِیمان کا جُزو ہے

اپنے ملک سے محبت ایمان کا حصہ ہے (اپنے ملک سے محبت کی اہمیت کو اُجاگر کرنے کے لیے مستعمل مقولہ) ۔

وَطَن

وہ جگہ جہاں کوئی شخص پیدا ہوا ہو، ولادت گاہ، مولد، پیدائش کی جگہ، جنم بھومی، مستقل سکونت کی جگہ اپنا دیس، علاقہ، نگر

تَقْسِیم

بٹوارہ، قسمت، ٹکڑے ٹکڑے کرنا، بانٹنا

وَطَن کی مُحَبَّت ایک جُزوِ اِیمان ہے

اپنے ملک سے محبت ایمان کا حصہ ہے (اپنے ملک سے محبت کی اہمیت کو اُجاگر کرنے کے لیے مستعمل مقولہ) ۔

بے وطن

جس کے رہنے کا کوئی ٹھکانہ نہ ہو

تَقْسِیم و باز تَقْسِیم

ایک بٹوارے کے بعد دوبارہ بٹوارہ ہونا ، تقسیم در تقسیم .

وَطَن دوست

وہ جو اپنے وطن کا خیرخواہ ہو، وطن سے محبت کرنے والا، محب وطن

وَطَن فَروش

وَطَن کُش

فخر وطن

وَطَن دُشْمَن

وہ جو اپنے وطن والوں سے دغا کرے، اپنے ملک کا بُرا چاہنے والا، وطن کو نقصان پہنچانے والا، غدار

وَطَن پَرَسْت

وطن سے بے انتہا محبت کرنے والا، محب وطن، ملک کا خیرخواہ نیز قوم پرست

وَطَن پَروَر

وطن سے محبت کرنے والا ۔

وطن دوستی

ملک سے محبت، وطن سے خیرخواہی، حب وطن

صُبْحِ وَطَن

وطن کی صبح جو بہت خوشگوار ہوتی ہے

تَرْکِ وَطَن

ہجرت کرنے کا عمل، اپنا دیس چھوڑ دینے کی حالت و کیفیت، مہاجرت، ہجرت کرنا، اپنا دیس چھوڑنا، جلا وطنی

نَنْگ وَطَن

وطن کے لیے باعث شرم ؛ وطن کو رُسوا کرنے والا

نَقْلِ وَطَن

اپنے ملک سے دوسرے ملک میں منتقلی، ہجرت

مُساوی تَقسِیم

برابر برابر بانٹنا یا حصے کرنا ۔

صُوری تَقْسِیم

(کتب خانہ) کتابوں کی درجہ بندی جو اسلوبِ بیان کے لحاظ سے کی جاتی ہے۔

تَقْسِیم دار

حصے دار، شریک

خود تَقْسِیم

(سائنس) اپنے آپ حصّے کرنے کا عمل ، (سائنس) ازخود خلیوں کی بان٘ٹ .

خُدائی تَقْسِیم

اللہ کے قانون کے مطابق ترکہ یا ورثہ کے حصّوں کی بانٹ ، شرعی طور پر حصے بخرے کرنے کا کام.

ذَیلِی تَقْسِیم

نِیچے کی تقسیم، کمتر درجے کی تقسیم، تقسیم در تقسیم، تقسیم مزید

مَقامی تَقسِیم

(کتب خانہ) امدادی تقسیم عام طور پر اسلوب بیان ، زبان یا ملک ، (یا مقام) کے لحاظ سے ہو تو ۔۔۔۔۔ مقامی تقسیم کہلاتی ہے

داخِلی تَقْسِیم

(ریاضی) کسر کے اعداد و مقدار کی باہمی تقسیم .

خَلَوی تَقْسِیم

(حیاتیات) خلیے کا بٹ جانا جس سے اور خلیے وجود میں آتے ہیں

مُقَدَّم تَقسِیم

(کتب خانہ) فن کے لحاظ سے کی جانے والی درجہ بندی ، موضوع وار تقسیم ، حقیقی تقسیم ۔

وَطَن بَدَری

وطن سے نکالے جانے کی حالت یا کیفیت ، وطن سے دوری ، اپنے وطن کو چھوڑ کر بحالت ِمجبوری کسی دوسری جگہ بسنا ، ہجرت ، ترک وطن ۔

وَطَن پَروَری

وطن دوستی ، ملک کی محبت ۔

وَطَن داری

وطن دار ہونے کی حالت یا کیفیت ، تنخواہ کے بجائے زمین وغیرہ رکھنے کی حالت ۔

وَطَن دُشمَنی

وطن سے دغا کرنے کا عمل، وطن سے بے وفائی، غداری

اردو، انگلش اور ہندی میں تقسیم وطن کے معانیدیکھیے

تقسیم وطن

taqsiim-e-vatanतक़्सीम-ए-वतन

اصل: عربی

وزن : 22212

English meaning of taqsiim-e-vatan

Feminine

  • partition of country

तक़्सीम-ए-वतन के हिंदी अर्थ

स्त्रीलिंग

  • देश या राष्ट्र का बँटवारा, राष्ट्र-विभाजन, देश-विभाजन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تقسیم وطن)

نام

ای-میل

تبصرہ

تقسیم وطن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words