تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَتّھوں میں تَقْسِیم کَرنا" کے متعقلہ نتائج

جَتّھوں میں تَقْسِیم کَرنا

گروہ بنانا

تَقْسِیم ہونا

زُمْرَۂ تَقْسِیم

تقسیم کردہ عنوان یا مضمون وغیرہ جس کی رو سے درجہ بندی کی گئی ہو جیسے زمرۂ سائنس ، زمرۂ تجارت وغیرہ .

خَسْرَہ تَقْسِیم

خسرے کی وہ شِق کا کِتاب جس کے ذریعے مطلوبہ زمین کے حِصّوں کی تقسیم کی جائے.

تَقْسِیم نامَہ

وہ تحریر یا دستاویز یا اقرار نامہ جس کے ذریعے جائداد حصہ داروں میں بانْٹی جاسکے، بٹوارے کی لکھت، نوشتۂ تقسیم

نَوکَری تَقْسِیم ہونا

نوکری تقسیم کرنا (رک) کا لازم

تَعْجِیلی تَقْسِیم

مِیراث تَقْسِیم ہونا

ترکے کا حق داروں میں بٹنا.

مُن٘ہ میں بات کَرنا

اس طرح بولنا کہ دوسرے کی سمجھ میں نہ آئے ، آہستہ آہستہ بولنا.

مَعْنَوِی تَقْسِیم

(قواعد) تقسیم باعتبار معنی

میں شاد٘مانی کَرنا

دل میں خوشی ہونا

چار میں تَذْکِرَہ کَرنا

چرچا کرنا ، بات عام کرنا ، دوسروں کو بتانا .

نَظَر میں ہَلکا کَرنا

نظر میں حقیر ٹھہرانا، نظروں سے گرانا

ہاتھ میں کَرنا

ہاتھ میں دینا ، سپرد کرنا ، سونپنا

اَعْشارِیائی تَقْسِیم

(کتب خانہ) ترتیب کتب کا وہ طریقہ جس میں کتابوں کی تقسیم اول موضوع کے بھر ذیلی موضوع کے لحاظ سے دس دس گروپ میں کی جاتی ہے ، مجموعۂ علوم کو اکائی فرض کرکے اس کو دس دس جماعتوں پر متقسم کرنے کا اصول (جس کے لئے صفر (۰) سے ۹ تک کے عدد بطور علامات استعمال کیے جاتے ہیں ، یہ اعداد صحیح نہیں بلکہ کسور اعشاریہ ہیں) .

ہاتھ گَرْدَن میں حَمائِل کَرنا

گلے میں ہاتھ ڈالنا.

جی میں راہ پَیدا کَرنا

اپنے موافق بنانا،کسی کے دل میں ہمدردی یا محبت پہدا کرنا.

میں راہ کَر٘نا

کسی کو اپنی طرف مائل کرنا، کسی کے دل میں اپنی محبت پیدا کرنا

میں جَگَہ کَر٘نا

قابلِ قدر ہونا، محبّت کرنا،متاثر کرنا

ہَوا میں باتیں کَرنا

خیالی باتیں کرنا ، غیر حقیقی باتیں کرنا ۔

ہَوا میں بُلَند کَرنا

ہوا میں اڑانا (پتنگ وغیرہ) ۔

آن٘کھوں میں صُب٘ح کَرنا

بے کیفی سے صبح تک جاگتے رہنا.

ہانڈی میں ساجھا کَرنا

کھانے کا شریک یا حصہ دار بننا ۔

میں خَیال کَر٘نا

سوچنا، گمان کرنا، بدگمانی ہونا

جَگَہ دِل میں کَرنا

محبت پیدا کرنا، رسوخ پیدا کرنا

میں راہ پَیدا کَر٘نا

کسی کے دل میں اپنی محبت پیدا کرنا،کسی کو اپنی طرف مائل کرنا

میں جَگَہ پَیدا کَر٘نا

قدر دان بنالینا،اہمیت منوالینا،اپنی طرف مائل کرلینا

جان عَذاب میں کَرنا

جان عذاب میں آنا (رک) کا تعدیہ.

ناک کَٹی بازار میں میرے گَھر خَبَر نَہ کَرنا

مشہور بات کو چھپانا ، اپنی رسوائی اور بدنامی پر پردہ ڈالنے کی بے سود کوشش کرنا

ہَوا میں مُعَلَّق کَرنا

ہوا میں لٹکا دینا ، دسترس سے دور کردینا ۔

مُٹّھی میں ہَوا بَند کَرنا

ناممکن کام کرنے کی کوشش کرنا، ناممکن کام کی انجام دہی کا خیال کرنا، کارعبث انجام دینا

ہَوا مُٹّھی میں بَند کَرنا

بے فائدہ محنت اور لاحاصل مشقت کرنا، ایسا کام کرنا، جو ناممکن اور تقریباً محال ہو، نیز گرفتار کرنا

داتاں میں اُن٘گلی کَرنا

دان٘توں میں اُن٘گلی دبانا ؛ شرمندہ ہونا ؛ حیرت زدہ ہونا .

آن٘کھوں میں تَکلے کَرنا

ازحد ایذا پہن٘چانا.

عُمْدَہ پَیرائے میں بَیان کَرنا

اچھے طریقے پر بتانا

نِگاہوں میں باتیں کَرنا

آنکھوں کے اشاروں سے ایک دوسرے کا مطلب سمجھنا اور کہنا

تَقْسِیم عَیش و غَم

مُن٘ہ کَرنا

سوراخ پیدا کرنا ، چھید کرنا (کسی چیز یا زخم وغیرہ میں)

آہن٘گ کَرنا

ارادہ کرنا، کسی کام کے لئے تیار ہونا.

دُن٘بالَہ کَرنا

تعاقب کرنا ، پیچھا کرنا .

سُن٘بَہ کَرنا

ٹھوک کر کِیلوں کو نِیچے بِٹھانا .

شِکَن٘جَہ کَرنا

شکنجے کے ذریعہ سخت سزا دینا.

میں رَہ٘نا

دل میں بسنا، کسی سے محبت ہونا

گُون٘جا مُون٘جا کَرنا

گوندھنا ، گُچّھا بنانا ، آپس میں اُلجھانا ، مَلنا.

پھان٘ک پھان٘ک کَرنا

ٹکڑے ٹکڑے کرنا، پرزے پرزے کرنا.

آن٘کھ اُون٘چی کَرنا

نظر اٹھنا، نظر اٹھا کر دیکھنا، نظر سے نظر ملانا

قََطْع کَرنا

اسرار چھوڑدینا، توقع نہ رکھنا

ہولے کَرنا

چنوں کی طرح بھون کر کھانا ، جلا کر کھانا .

بَہانَہ کَرنا

ہَڈْرا کَرنا

( ُبرا) حال کرنا ، دُرگت بنانا ۔

بُوتَہ کَرنا

کٹھالی میں پگھلانا.

ہَرا کَرنا

ہرا رنگ لگانا نیز سرسبز کرنا، مرجھائے ہوئے پودے کو پانی وغیرہ دے کر شاداب بنانا

رَہْبَرِی کَرنا

کسی کو رستہ دکھانا

ٹَہَل کَرنا

نَوحَہ کَرنا

مردے پر چیخ چیخ کے رونا ، ماتم کرنا ، بین کرنا ؛ مصیبت میں واویلا کرنا ، سینہ پیٹ پیٹ کر رونا

ہان کَرنا

نقصان پہنچانا

طِلایَہ کَرنا

(عموماً شہر یا لشکری کی حفاظت کے لیے) گشت کرنا ، رات کو پہرا دینا.

جُرْمانَہ کَرنا

جرمانہ لگانا

گَہْرا کَرنا

بہت نیچے تک کھودنا ، نیچا کرنا ؛ شوخ رنگنا.

کَہی کَرنا

رک : "کہا کرنا" جو کہا وہ کر ک ےدکھاتا ، اپنی کہی کرنا ، کہنے پر چلنا ، مرضی پر عمل کرنا ، بات کا پکا ہونا ، قول و فعل میں یکسانیت ہونا ، دوسرے کی بات نہ ماننا اور اپنی سی کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں جَتّھوں میں تَقْسِیم کَرنا کے معانیدیکھیے

جَتّھوں میں تَقْسِیم کَرنا

jattho.n me.n taqsiim karnaaजत्थों में तक़सीम करना

محاورہ

جَتّھوں میں تَقْسِیم کَرنا کے اردو معانی

  • گروہ بنانا
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

जत्थों में तक़सीम करना के हिंदी अर्थ

  • गिरोह बनाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَتّھوں میں تَقْسِیم کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَتّھوں میں تَقْسِیم کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words