تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَطِ تَقْسِیم" کے متعقلہ نتائج

خَطِ تَقْسِیم

تَقْسِیم ہونا

زُمْرَۂ تَقْسِیم

تقسیم کردہ عنوان یا مضمون وغیرہ جس کی رو سے درجہ بندی کی گئی ہو جیسے زمرۂ سائنس ، زمرۂ تجارت وغیرہ .

خَسْرَہ تَقْسِیم

خسرے کی وہ شِق کا کِتاب جس کے ذریعے مطلوبہ زمین کے حِصّوں کی تقسیم کی جائے.

تَقْسِیم نامَہ

وہ تحریر یا دستاویز یا اقرار نامہ جس کے ذریعے جائداد حصہ داروں میں بانْٹی جاسکے، بٹوارے کی لکھت، نوشتۂ تقسیم

نَوکَری تَقْسِیم ہونا

نوکری تقسیم کرنا (رک) کا لازم

تَعْجِیلی تَقْسِیم

مِیراث تَقْسِیم ہونا

ترکے کا حق داروں میں بٹنا.

مَعْنَوِی تَقْسِیم

(قواعد) تقسیم باعتبار معنی

خَطِ ہیلِیَم

سُورَج کے تاباں جسم کو گیسی مادَے کے ایک نِسبتاً سرد غِلاف لے ڈھانپ رکھا ہے ، اِن میں دُوسرے خُطوط بھی تھے نمایاں ترین وہ خط ہے جس کو خطِ ہیلیم کہتے ہیں (ماخذ یونانی زبان کا لفظ ، بمعنی سُورجِ)

خَطِ رَہ

خَطِ تَر٘سَل

رک خطِ تعلیق. ؛خط تعلیق

خَطِ تَم٘لِیک

مالک بنانے کی دستاویز، قبالۂ ملکیت، ایک خاص طریقہ پر لکھی ہوئی تحریر جو قانونی دستاویز لکھنے میں رائج ہے.

خَطِ پَیمانَہ

خَطِ مُہْری

رک : خط شریف.

خَطِ طُغریٰ

(خُوش نویسی) ایسی تحریر جِس کے حُروف کی کششوں کے باہمی اِتّصال سے کسی ہندسی شکل ، پُھول ، انسانی صُورت ، پرند یا چرند وغیرہ کی تصویر بن جائے. کہا جات اہے کہ یہ خط بعید سلطان مُراد ایجاد ہوا.

اَعْشارِیائی تَقْسِیم

(کتب خانہ) ترتیب کتب کا وہ طریقہ جس میں کتابوں کی تقسیم اول موضوع کے بھر ذیلی موضوع کے لحاظ سے دس دس گروپ میں کی جاتی ہے ، مجموعۂ علوم کو اکائی فرض کرکے اس کو دس دس جماعتوں پر متقسم کرنے کا اصول (جس کے لئے صفر (۰) سے ۹ تک کے عدد بطور علامات استعمال کیے جاتے ہیں ، یہ اعداد صحیح نہیں بلکہ کسور اعشاریہ ہیں) .

خَطِ تَر٘سا

لاطینی رسم الخط ، وہ تحریر جو بائیں سے دائیں طرف لکھی جائے، مثلاً انگریزی، سنسکرت وغیرہ

خَطِ تَر٘سِیل

رک خطِ تعلیق. ؛خط تعلیق

خَطِ عَفْو

خَطِ مَسْتُورَہ

رازداری کے لیے خاص اشیاء کے اپنی سے لِکھی ہوئی تحریر جو خُشک ہو کر کاغذ سے غائب ہو جائے اور کاغذ کو گرم یا پانی سے تر کیے بغیر نہ دِکھائی دے. آبِ پیاز ، آب سجی، آبِ لیموں ، آب نارنج یا دودھ میں قدرے نوسادر مِلا کر لِکھنے سے صُورت مذکور الصدر پیدا ہوتی ہے، خطِ طلسم.

خَطِ تَر٘سائی

لاطینی رسم الخط ، وہ تحریر جو بائیں سے دائیں طرف لکھی جائے، مثلاً انگریزی، سنسکرت وغیرہ

خَطِ عِبْری

عیرانی زبان کا قدیم رسم الخط.

خَطِ واصِلَہ

ملانے والا خط ، متَصل کرنے والا لکیر.

خَطِ اِعْجَاز

خَطِ عُمُودی

۔(اقلیدس) مذکر۔ وہ کھڑی لکیر جو برابر کے دو زاویے پیدا کرے۔ سیدھا خط۔

خَطِ تُوقِیع

تو قیع کے لغوی معنی غصّہ کا فرمان ، یعنی وہ فرمان شاہی جس میں مضمون قہر ہو بخلافِ منشور کہ جس میں مہربانی اور رحم کا مضمون ہوتا ہے، فرامین شاہی اور دفتر قضا کے احکام اسی حط میں لکھے جاتے تھے، خلفائے بنی عباس کے عہد میں مدّتوں درحواست کی پشت پر اِسی خط میں حُکم لکھا جاتا تھا.

خَطِ عَن٘بَرِیں

عن٘بر کی مانند لکیر ، (مجازاً) محبوب کے نقوش.

خَطِ مُعافی

بخشش کا حُکم نامہ.

خَطِ ہِیرا طِیقی

ایک مِصری خط جو پروہتوں میں روائج تھا یہ خط کُتب مذہبی وغیرہ لکھنے کے کام میں آتا تھا-اسی لئے اس کا نام ہیرا طیقی ہوا جِس کے معنی مذہب و پیشوایان دین ہے- پہلے ہیرا طیقی خط اُوپر سے نِیچے کو لکھا جاتا تھا لیکن بعد میں دائیں سے بائیں کو لکھا جانے لگا.

خَطِ مَصنُوعَہ

خوشَنویسوں کی اِیجاد کردہ چند خاص تحریری صنعتیں جو ایک قِسم کی مُصوَری ہے جِس میں رسمِ خط کو زیر مشق بنایا گیا ہے.

خَطِ شُعاع

سورج کی کرنیں نیز وہ لکیر جو سورج کی کِرنوں سے پیدا ہو، شمسی کرنیں

خَطِ نَسْتَعْلِیْق

(خُوش نویسی) وہ خط جو نسخ اور تعلیق کو ملاکر ایرانیوں نے اِیجاد کیا جس میں حُروف کے دوائر زیادہ نُمایاں اور خوش وضع ہوتے ہیں- فارسی اور اُردو کا مرَوجہ خط

خَطِ شُعاعی

سورج کی کیرنیں نیز وہ لکیر جو سُورج کی کِرنوں سے پیدا ہو.

خَطِ ہِیرو غِلْفی

ایک قِسم کا مِصری خط جس میں اپنے خیالات کا اِظہار تصویر بنا کر کیا جاتا تھا- اِس خط میں تقریباً ۷۰۰ تصویریں کام آتی تھیں. زندگی کے کُل لوازمات کی خُوشنما تصویریں اِس خط میں استعمال کی جاتی تھیں. تمام حُروف تہجَی اِنہیں خُطوطِ تصویری سے نکلے ہیں.

خَطِ نِصْفُ النَّہار

قُطبین کو ملانے والی زمین پر فرضی لکیر

خَطِ شَفِیعا

خطِ شکستہ کی ایک باقرینہ طرزِ تحریر جس کا مُوجد محمد شفیع نامی خُوشنویس تھا.

خَطِ شَفِیعَہ

خطِ شکستہ کی ایک باقرینہ طرزِ تحریر جس کا مُوجد محمد شفیع نامی خُوشنویس تھا.

خَطِ عَلامَتِ جَذْر

(ریاضی) وہ نِشان جو عدد کو ضرب رک کے لئے دیا جائے.

خَطِ مُسْتَقِیمِ نَستَعْلِیق

(خوش نویسی) خطِ نستعلق کی ایک قِسم ہے جو موجودہ نستعلیق میں بھی پائی جاتی ہے میریحییٰ ترہتی آخرالذ کر خطِ مستقیم نستعلیق کا موجد ہے یہ خط رقاع و توقیع سے نکلا ہے.

خَطِ رَقِیمَۃُ الاَعْداد

وہ چھوٹی سی اُفقی لکیر جو تحریر میں کسی کلمے کو مخصوص یا نمایاں کرنےکے لیے اُس کے اُوپر بشکل مد (~) بنا دی جائے یا سلسلہ شُمار کے عدد کے لیے لکھی جائے جیسے نمبر ۱ ، نمبر ۲ وغیرہ.

تَقْسِیم عَیش و غَم

تَقْسِیم

بٹوارہ، قسمت، ٹکڑے ٹکڑے کرنا، بانٹنا

تَقْسِیم و باز تَقْسِیم

ایک بٹوارے کے بعد دوبارہ بٹوارہ ہونا ، تقسیم در تقسیم .

خَطِ تَن٘سِیخ کِھینچْنا

کالعدم قرار دینا، منسوح کرنا، مِٹانا، خو کرنا؛ تردید کرنا.

تَقْسِیم کَرْنا

بانْٹنا، حصہ لگانا

تَقْسِیم لَگانا

حصے مقرر کر دینا، بانْٹنا.

تَقْسِیم آنا

حصے میں آنا.

صُوری تَقْسِیم

(کتب خانہ) کتابوں کی درجہ بندی جو اسلوبِ بیان کے لحاظ سے کی جاتی ہے۔

تَقْسِیم دار

حصے دار، شریک

خود تَقْسِیم

(سائنس) اپنے آپ حصّے کرنے کا عمل ، (سائنس) ازخود خلیوں کی بان٘ٹ .

خُدائی تَقْسِیم

اللہ کے قانون کے مطابق ترکہ یا ورثہ کے حصّوں کی بانٹ ، شرعی طور پر حصے بخرے کرنے کا کام.

ذَیلِی تَقْسِیم

نِیچے کی تقسیم، کمتر درجے کی تقسیم، تقسیم در تقسیم، تقسیم مزید

داخِلی تَقْسِیم

(ریاضی) کسر کے اعداد و مقدار کی باہمی تقسیم .

خَلَوی تَقْسِیم

(حیاتیات) خلیے کا بٹ جانا جس سے اور خلیے وجود میں آتے ہیں

خَطِ تیغ

۔(ف) مذکر۔ تلوار کا زخم۔

قابِلِ تَقْسِیم

پَرْکارِ تَقْسِیم

وہ دو شاخہ لوہے کا آلہ جو مساعت میں تقسیم کے کام میں آتا ہے،انگ: Divider.

تَقْسِیم حِصَص

روزِ تَقْسِیم

روزِ ازل جب ہر شخص کی قِسمت کا فیصلہ ہوا.

اردو، انگلش اور ہندی میں خَطِ تَقْسِیم کے معانیدیکھیے

خَطِ تَقْسِیم

KHat-e-taqsiimख़त-ए-तक़्सीम

اصل: عربی

ख़त-ए-तक़्सीम के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • वह रेखा जो किसी भूमि आदि को दो भागों में बाँट दे, विभाग-रेखा ।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَطِ تَقْسِیم)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَطِ تَقْسِیم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words