تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَقْسِیم و باز تَقْسِیم" کے متعقلہ نتائج

تَقْسِیم و باز تَقْسِیم

ایک بٹوارے کے بعد دوبارہ بٹوارہ ہونا ، تقسیم در تقسیم .

تَقْسِیم ہونا

زُمْرَۂ تَقْسِیم

تقسیم کردہ عنوان یا مضمون وغیرہ جس کی رو سے درجہ بندی کی گئی ہو جیسے زمرۂ سائنس ، زمرۂ تجارت وغیرہ .

خَسْرَہ تَقْسِیم

خسرے کی وہ شِق کا کِتاب جس کے ذریعے مطلوبہ زمین کے حِصّوں کی تقسیم کی جائے.

تَقْسِیم نامَہ

وہ تحریر یا دستاویز یا اقرار نامہ جس کے ذریعے جائداد حصہ داروں میں بانْٹی جاسکے، بٹوارے کی لکھت، نوشتۂ تقسیم

نَوکَری تَقْسِیم ہونا

نوکری تقسیم کرنا (رک) کا لازم

تَعْجِیلی تَقْسِیم

مِیراث تَقْسِیم ہونا

ترکے کا حق داروں میں بٹنا.

مَعْنَوِی تَقْسِیم

(قواعد) تقسیم باعتبار معنی

اَعْشارِیائی تَقْسِیم

(کتب خانہ) ترتیب کتب کا وہ طریقہ جس میں کتابوں کی تقسیم اول موضوع کے بھر ذیلی موضوع کے لحاظ سے دس دس گروپ میں کی جاتی ہے ، مجموعۂ علوم کو اکائی فرض کرکے اس کو دس دس جماعتوں پر متقسم کرنے کا اصول (جس کے لئے صفر (۰) سے ۹ تک کے عدد بطور علامات استعمال کیے جاتے ہیں ، یہ اعداد صحیح نہیں بلکہ کسور اعشاریہ ہیں) .

تَقْسِیم عَیش و غَم

تَقْسِیم

بٹوارہ، قسمت، ٹکڑے ٹکڑے کرنا، بانٹنا

حِیلَہ باز

مکّار، فریبی، دغاباز

بَذْلَہ باز

ظریف، مسخرہ، لطیفہ گو

چُہَل باز

ظریف، خوش طبع، زندہ دل، مسخرہ

باز خانَہ

بازوں کو پالنے اور سدھانے کے لیے رکھے جانے کی جگہ .

خانَہ باز

جواری جو سب کچھ ہار دے .

بَہانَہ باز

بہانے بنانے والا، مکار، چالاک، حیلہ گر

جارِیَہ باز

کنیزیا لون٘ڈی کو داشتہ بنا کر رکھنے والا، جاریہ بازی

مُناظَرَہ باز

مناظرہ کرنے کا مشغلہ رکھنے والا ، بحث و مباحثہ کرنے کا عادی شخص ۔

نِگاہ باز

وہ شخص جو صرف دیکھنے کا لطف اٹھائے ، حسن پرست ، نظر باز ، گھورا گھوری کرنے والا ، نگاہیں لڑانے والا ۔

ہَم باز

نیزَہ باز

بھالے کے کرتب جاننے والا، نیزہ مارنے کی مہارت رکھنے والا، نیزے سے لڑنے والا، نیزہ بازی کا ماہر، بھالا بردار، بلم بردار

نَخْرَہ باز

رک : نخرا باز ۔

رُوبَہ باز

رک : رُباہ باز.

رُوباہ باز

دغا باز ، چالاک ، فریبی ، مکّار.

پَہْپَٹ باز

شور و غل کرنے یا کرانے والا، ہلہ کرنے یا کرانے والا

چُوزہ باز

(بازاری) کسبی جو نوجوانوں سے زیادہ رغبت کرے، لونڈوں سے فعل بد کرانے والی

باز نامَہ

لا دعویٰ ، نالش سے دست برداری کی دستویز .

مُہرَہ باز

شعبدہ باز، عیار

مَہر باز

۔(ف) صفت۔ شعبدہ باز۔ عیار۔

گِرَہ باز

ایک کبوتر جو پرواز میں قلابازیاں کھاتا ہے، قلا باز

ہُولی باز

ہولی منانے والا، ہولی کھیلنے والا شخص

سِینَہ باز

کھلے سینہ کا، چوڑے سینہ والا

تَسْمَہ باز

دغا باز، فریبی، جعل ساز، چالاک

مَسْکَہ باز

چکنی چپڑی بایتں بنا کر کام نکالنے والا، خوشامدی، چاپلوس

سُرْمَہ باز

سُرمہ آلود.

کاسَہ باز

بازی گر جو کاسے سے کھیل کرتے ہیں، شعبدہ باز، بازی گر

طُرَّۂ باز

باز کی کلغی

ہَوا باز

ہوائی جہاز چلانے والا (پائیلٹ) نیز ہوائی جہاز کے عملے کا فرد (خصوصاً فضائیہ میں)، ہوائی جہاز اڑانے کا تکنیکی ماہر، طیارہ بان

ہَتّھے باز

لٹیرا ، گرہ کٹ

دِیدَہ باز

نظر باز، حُسن پرست، عاشق مزاج

باز یافْتہ

ہَتّے باز

لٹیرا ، گرہ کٹ ، ڈاکو

لَطِیفَہ باز

بذلہ سنج، ظریف، خوش مزاج، لطیفہ گُو

غوطَہ باز

ڈبکی لگانے والا ، غوطہ خور

باز دِہی

واپس دینے کاعمل

مُغالَطَہ باز

مغالطے میں ڈالنے والا ، دھوکہ دینے والا ۔

مُکَّہ باز

مکہ چلانے والا ، مکہ مارنے کا ماہر ، مکوں سے لڑنے والا ؛ اسپورٹس کے ایک کھیل مکے بازی کا ماہر (انگ : باکسر Boxer) ۔

نَظَرِیَّہ باز

خیال آرائی کرنے والا ، محض باتیں بنانے والا تصوراتی : مراد بے عمل -

نَظّارَہ باز

محبوب یا معشوق کو دیکھ کر لطف اٹھانے والا، نظر لڑانے والا، آنکھ لڑانے والا، دیکھنے والا، تاڑنے والا، نظربازی کرنے والا، دید باز

چِلَّہ باز

بہت زیادہ وظیفہ پڑھنے والا ، چلّہ کھینچے وال وہ شخص جو چلہ کھین٘چے کے لئے گوشہ نشین ہوجائے ؛ رک : چلہ نشین ہوجائے ؛ رک ؛ چلہ نشین.

تیغَہ باز

تیغ زن ، تلوار باز.

ہَفْت باز

ایک قسم کا جھنڈا جس میں سات کپڑے ہوتے ہیں

بَچَّہ باز

لڑکے سے بد فعلی کرنے والا، لونڈے باز، اغلام بازی

ضِلَع باز

ذومعنی الفاظ یا رعایتِ لفظی اور تلازمے کے ساتھ گفتگو کرنے کے فن میں مشّاق ، جگت باز ۔

مَجمَع باز

بھیڑ لگانے والا ، مجمع اکٹھا کرنے والا ، مجلسی ۔

شَہامَت باز

فوجی مصاحب ؛ سردار، بانکا.

باز گَشْتَہ

واپس آیا ہوا

سَٹَّہ باز

پیداوار پر شرط لگانے والا ، جُوا کھیلنے والا ؛ قمار باز .

اردو، انگلش اور ہندی میں تَقْسِیم و باز تَقْسِیم کے معانیدیکھیے

تَقْسِیم و باز تَقْسِیم

taqsiim-o-baaz-taqsiimतक़्सीम-ओ-बाज़-तक़्सीम

تَقْسِیم و باز تَقْسِیم کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک بٹوارے کے بعد دوبارہ بٹوارہ ہونا ، تقسیم در تقسیم .
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَقْسِیم و باز تَقْسِیم)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَقْسِیم و باز تَقْسِیم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words