تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَقْسِیمِ اَراضی" کے متعقلہ نتائج

تَقْسِیمِ اَراضی

زرعی زمین کو ملکیت وغیرہ کے لحاظ سے مختلف حصوں یا چھوٹے چھوٹے کھیتوں میں بانْٹنا.

اَراضی گوبْرَہ

بستی کے ارد گرد کی زمین

خالِصَہ اَراضی

رِہْنِ اَراضی

ایسا رہن جس میں زمین کو گرو رکھ دیا جائے ، جب تک حکمِ عدالت یا منشائے قانون مانع نہو مدیون اُس کے ذریعے سے دعویٰ کرنے والے بالفعل جس اراضی کے مالک زمین یا جس کی نسبت استحقاق مالکیت کا دعویٰ کرسکیں ایسی اراضی کو حفظ رہن کے گرو رکھنا.زمین کر گرو رکھنا

تَقْسِیمِ سَرْمایَہ

(قانون) پونْجی اور آمدنی کی تقسیم

تَقْسِیمِ وَرْثَہ

(قانون) جائداد کی تقسیم

تَقْسِیمِ باضابِطَہ

(قانون) باقاعدہ تقسیم، قانونی تقسیم

تَقْسِیمِ عَمَل

رک : تقسیم کار.

تَقْسِیمِ دِیہاتِ خالِصَہ

ان ریاستوں کی تقسیم جو حکومت کو خراج دیتی ہیں

اَراضی

قطعۂ زمین، پلاٹ، ( بیشتر) وہ زمین جس میں کاشت کی جانے، زرعی زمین، دیہی جائداد، کھیت

اَراضی دار

وہ زمیندار جس کی زمین کا لگان مقرر ہو، زمین پر قابض ہو اور اس کے انتقال کے اختیارات رکھتا ہو

اَراضی بَسْکَت

گاؤں کی بستی کے اندر کی وہ زمین جس کا رقبہ لگان والی زمین سے خارج کیا جانے کو ہو

تَحَفُّظِ اَراضی

رَقْبَۂِ اَراضی

ضَرَرِ اَراضی

(قانون) وہ نقصان جو اراضی کو پہنچے اس میں اراضیاتِ نہر سے مٹی کھودنا یا گھان٘س یا پودوں کو کاٹنا اور اراضیاتِ نہر پر بلا اجازت درختوں کا لگانا یا فصل ہونا بھی داخل ہے

مالِکِ اَراضی

(قانون) وہ شخص جس کا مواخذہ ادائے لگان مالکِ ادنیٰ یا رعیت پر عاید ہوتا ہے، زمیندار ، جاگیردار.

اِنْتِقالِ اَراضی

زمین کا ایک کے پاس دوسرے کی ملکیت میں چلا جانا

اِشْتِمالِ اَراضی

چک بندی، مختلف کھیتوں کی زمیں کو ملاکر اکٹھا کر دینا

جائِدادِ اَراضی

زمینی جائیداد (بمقابلہ سکنی)

بَحالیِ اَراضی

تَقْسِیمِ جائِز

(قانون) قانونی تقسیم

تَقْسِیمِ کار

اہلیت اور صلاحیت کے لحاظ سے افراد میں کام بانٹنا، مختلف افراد یا گروہوں کو مختلف کاموں یا ایک ہی کام کے مختلف حصوں کی تفویض

تَقْسِیمِ مَحال

(قانون) محال کی تقسیم (محال وہ قطعۂ زمین ہے جو اجزاے موضع سے بنایا گیا ہو اور جس کی جمع جداگانہ مشخص ہوئی ہو)

تَقْسِیمِ سَرکاری

(قانون) جو تقسیم معرفت اہلکار سرکار ہو

تَقْسِیمِ جائِداد

جائداد کو باہم بانٹ لینا، حصّے کرلینا

تَقْسِیمِ شَخْصِیَّت

ایک ذہنی بیماری جس میں خیالات احساسات اور حرکات کے درمیان ربط ٹوٹ جاتا ہے اور مریض تنہائی پسند اور واہموں میں مبتلا ہوتا ہے.

تَقْسِیمِ ثالِثی

(قانون) ثالثوں کے ذریعے سے تقسیم، پنچائتی تقسیم

تَقْسِیمِ مُرَکَّب

(ریاضی) وہ تقسیم جس میں مقسوم کوئی رقم یا ماپ ہو

تَقْسِیمِ مُخْتَصَر

(ریاضی) معمولی قسم کی تقسیم، چھوٹی تقسیم

تَقْسِیمِ مَدارِج

درجہ بندی ؛ (سائنس) باہمی مشابہت کی بنیاد پر مختلف گروہوں میں بانْٹنا.

تَقْسِیمِ مِحْنَت

رک: تقسیم کار.

تَقْسِیمِ فَرْضی

(قانون) برائے نام تقسیم، جو صرف نام ہی کی تقسیم ہو

تَقْسِیمِ فَریبی

(قانون) وہ تقسیم جو فریب سے ہو

تَقْسِیمِ مُکَمَّل

(ریاضی) پوری پوری تقسیم

اَراضی جَل کر

وہ زمین جس میں بارش کا پانی اسی کی آب پاشی کے لیے اکٹھا کیا جائے

اَراضی اُوْپَر وار

اونچی زمین ، بالائی زمین ، بیرونی زمین ، بانگری کی زمین

تَرَقّی حَیثِیَتِ اَراضی

(لفظاً) زمین کی حیثیت اور ھالت کی بڑھوتری ، (مراداً) (۱) چاہ اور تالاب یا دیگر کار فراہمی و تقسیم آب با غراض زراعت (۲) کام جو پانی کے نکاس کے لیے ہوں اراضی سے یا اراضی کو طغیانی کو ظغیانی آب یا ندیوں سے درسیت پر لانے کے لیے یا اراضی کو سیلاب وغیرہ کی مضرت سے بچانے کے لیے (۳) اراضی کی درستی اور صفائی کا رپائے بالا وغیرہ

تَقْسِیمِ غَیْر مُکَمَّل

(قانون) ناقص تقسیم، وہ تقسیم جو مکمل نہ کی گئی ہو جیسے شاملات جو کئی مالکان میں مشترک ہوتی ہے اور اس کا محصول سب شرکاء مل کر ادا کرتے ہیں

مَحْکَمَۂِ بَحالیِ اَراضی

جَلْسَۂ تَقْسِیمِ اَسْناد

اردو، انگلش اور ہندی میں تَقْسِیمِ اَراضی کے معانیدیکھیے

تَقْسِیمِ اَراضی

taqsiim-e-araaziiतक़्सीम-ए-अराज़ी

تَقْسِیمِ اَراضی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • زرعی زمین کو ملکیت وغیرہ کے لحاظ سے مختلف حصوں یا چھوٹے چھوٹے کھیتوں میں بانْٹنا.
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

English meaning of taqsiim-e-araazii

Noun, Feminine

  • to distribute agricultural land into different small farms

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَقْسِیمِ اَراضی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَقْسِیمِ اَراضی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words