تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَقْسِیمِ کار" کے متعقلہ نتائج

تَقْسِیمِ کار

اہلیت اور صلاحیت کے لحاظ سے افراد میں کام بانٹنا، مختلف افراد یا گروہوں کو مختلف کاموں یا ایک ہی کام کے مختلف حصوں کی تفویض

تَقْسِیمِ سَرْمایَہ

(قانون) پونْجی اور آمدنی کی تقسیم

تَقْسِیمِ وَرْثَہ

(قانون) جائداد کی تقسیم

تَقْسِیمِ باضابِطَہ

(قانون) باقاعدہ تقسیم، قانونی تقسیم

سِیاہ کار

عاصی، گنہ گار، فاسق، فاجر، ظالم، سن٘گدل

کَشِیدَہ کار

تَق٘ویٰ کار

پرہیز گار ، متّقی ، اللہ سے ڈرنے والا .

تَقْسِیمِ عَمَل

رک : تقسیم کار.

تَق٘طِیع کار

(طب) تقطیع کرنے والا ، چیر پھاڑ کرنے والا ، تجزیہ کر نے والا.

ہَمَہ کار

ہر کام کرنے والا ، تمام امور کا انجام دینے والا ، کئی کاموں میں ماہر ۔

کُہْنَہ کار

چالاک ، تجربہ کار . مشّاق ، پرانا پاپی.

لالَہ کار

لالہ اُگانے والا، گُل لالہ کی کاشت کرنے والا، لالے کے پُھول کا پودا لگانے والا

کَہانی کار

قصہ خواں، قصہ گو، کہانیاں وغیرہ لکھنے والا

کِینَہ کار

بُغض و کپٹ رکھنے والا.

ہُنَر کار

کاری گر ، دست کار ، ہُنرمند ۔

بیلْچَہ کار

بیلچے سے کام کرنے والا ، مزدور ، مزدور .

مُہرا کار

رفو کرنے والا کاری گر

لابَہ کار

مَہارَت کار

کسی کام پر عبور ، کامل دسترس ۔

ہِت کار

بھلائی کرنے والا، متر ، دوست، یار، آشنا، سجن، سخی، فیاض، محسن، داتا، دیاوان، اُپکاری، دیالو، کریم

پارَہ کار

تَجْرِبَہ کار

آزمودہ کار، واقف کار، ہوشیار، ماہر، جہاں دیدہ (جو بہت سے تجربوں کی منزل سے گزر کر دانا ہو گیا ہو)

چارَہ کار

کام کی تدبیر، کام کرنے کا طریقہ، علاج، تدراک

تِراہے کار

رحم اور بچاؤکےلیے پکار

کار نامَہ

تصویروں کا مرقع جو مصور صنعت و کمال ظاہر کرنے کے لیے بڑی کوشش سے بناتے ہیں

ہَرَج کار

کام کا ہرج ، کام میں رکاوٹ ، کام میں خلل ۔

تَبَہ کار

برباد کرنے والا، بدکار

تُہْمَت کار

جھوٹا الزام لگانے والا، بہتان دھرنے والا

نَتِیجَہ کار

انجام کار ، الغرض ۔

تِیرَہ کار

سیه کار، بدکار، برے کام کرنے والا، بد چلن، بد فعل، برا، گنہ گار

کوبَہ کار

ہارِج کار

جس سے کام میں ہرج ہو ، کام میں رکاوٹ ڈالنے والا ۔

پَہَل کار

اَہْل کار

کارندہ، دفتر کا منشی، محرر، کلرک، دفتر یا محکمے کا ملازم

حِیلَۂ کار

کام کا بہانہ

ریخْتَہ کار

وہ عمارت جس پر پُختہ استرکاری ہوئی ہو ، پُختہ عمارت.

پُخْتَہ کار

تجربہ کار، کام میں مشّاق، اپنے کام میں ہوشیار، آزمودہ کار، تجربہ کار، مَن٘جھا ہوا

کار کَرْدَہ

تجربہ کار، ماہر فن، ماہر

کار بَہْوار

کاروبار ، دھندا ، تجارت.

دیرِینَہ کار

تجربہ کار ؛ سن رسیدہ .

تَہَیَّہ کار

مہیا کرنے والا ، مستعد .

نادِرَہ کار

منفرد کام کرنے والا، فن میں نہایت اعلیٰ درجے کا، غیر معمولی صلاحیت کا، تعجب خیز

کَردہ کار

تجربہ کار، واقف کار

کار دِیدَہ

ماہر، تجربہ کار، واقف کار، مشّاق، جس کے ہاتھ سے بہت سے کام نکلے ہوں

وَہْم کار

وہم کرنے والا، گمان کرنے والا، وہمی نیز ڈرنے والا.

آئِینَہ کار

(لفظاً) آئینے ہونے والا، (مراداً) آئینے بنانے یا ڈھالنے والا ؛ آئینوں سے سجانے والا ، چمکانے والا.

ہِدایَت کار

ہدایت کرنے والا، بالعموم فلم یا ڈرامے وغیرہ کے فن کاروں کے کام کی نگرانی کرنے اور ہدایات دینے والا شخص، فن کاروں سے اپنی مرضی کے مطابق کام لینے والا، ڈائریکٹر

لائِحَہ کار

رک : لائحۂ عمل.

آمادَۂِ کار

کام کرنے یا کوئی قدم اٹھانے کے لئے تیار .

اِہْتِمام کار

مہتمم ، منتظم.

سَرْمایَہ کار

کاروبار میں پونجی لگا کر دولت کمانےوالا، سرمایہ لگانے والی اسامی

بَسْتَہ کار

جس کا کام رک گیا ہو، جو کامیابی سے محروم ہو

خُرْدَہ کار

کار پَژوہی

کام کی فکر کرنا ، کام کو پختہ کرنا ، کارروائی ، تدبیر کرنا ، عمل کرنا.

ہَرزَہ کار

وہ جو بیہودہ باتوں کا خوگر ہو، بیہودہ کام کرنے والا

اِتِہاس کار

تاریخ بنانا، راوی، مؤرخ، تاریخ دان، تاریخ نویس، ماہر تواریخ

تَجْزِیَہ کار

آہِسْتَہ کار

بہت دھیرے دھیرے کام کرنے والا، کاہل، سست

ہاسِیا کار

مسخرہ ، ہنسانے والا ، لطیفہ باز ، مزاحیہ اداکار ۔

خَمِیدَہ کار

وہ پٹھا جو کسی حصۂ جسم کی جھکنے میں مدد کرتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں تَقْسِیمِ کار کے معانیدیکھیے

تَقْسِیمِ کار

taqsiim-e-kaarतक़सीम-ए-कार

وزن : 22221

تَقْسِیمِ کار کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • اہلیت اور صلاحیت کے لحاظ سے افراد میں کام بانٹنا، مختلف افراد یا گروہوں کو مختلف کاموں یا ایک ہی کام کے مختلف حصوں کی تفویض

صفت

  • (فلم سازی) فلم کی نمائش کرانے والا، فلم کو نمائش کے لیے تقسیم کرنے والا، انگ: Distributor.
  • (تجارت) مال کو فروخت کے لیے بازار میں پھیلانے والا، دکانداروں تک مال پہنْچانے والا
  • (میکانیات) وہ پرزہ جو گیس یا کسی سیّال وغیرہ کو تقسیم کر کے مختلف مقامات پر پہنْچاتا ہے.

شعر

rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

English meaning of taqsiim-e-kaar

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • distribution of work, distributor

Adjective

  • a distributor

तक़सीम-ए-कार के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • क्षमता के अनुसार व्यक्तियों को कार्य सौंपना, अलग-अलग व्यक्तियों या समूहों को अलग-अलग कार्य या एक ही कार्य के विभिन्न भागों को सौंपना
  • हर एक को अलग-अलग काम या कार्य का बँटवारा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَقْسِیمِ کار)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَقْسِیمِ کار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words