تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَوکَری تَقسِیم کَرنا" کے متعقلہ نتائج

نَوکَری تَقسِیم کَرنا

رک : نوکری بانٹنا

پَرائی نَوکَری کَرنا سان٘پ کِھلانا بَرابَر ہے

(مراداً) نوکری خراب کام ہے.

نَوکَری ہونا

خدمت گزاری ہونا ، فرائض ِمنصبی ادا کیا جانا ، نوکری کی پابندی ہونا ۔

نَوکَری پیشَہ

وہ شخص جس کا پیشہ ملازمت ہو، نوکری کرکے کھانے والا، نوکری کرکے روزی کمانے والا، ملازمت کرنے والا

نَوکَری ہو جانا

نوکری لگ جانا ، ملازمت مل جانا ۔

نَوکَری پَر ہونا

کسی ادارے کا نوکر ہونا ، ملازمت کرنا ؛ برسر روزگار ہونا ، تنخواہ پر کام کرنا

نَوکَری کا سِلسِلَہ

ملازمت کا سلسلہ ؛ نوکری کا تعلق

جَن٘گی نَوکَری

فوجی ملازمت .

نَوکَری بَرقَرار رَہنا

ملازمت باقی رہنا ، نوکری قائم رہنا

نَوکَری تَقْسِیم ہونا

نوکری تقسیم کرنا (رک) کا لازم

نَوکَری سے بَرخاسْت ہونا

ملازمت سے نکالا جانا ، برطرف کیا جانا ، سبکدوش ہونا

نَوکَری تَہہ کَر رَکھیں

نوکری رہنے دیں ، نوکری کی پروا نہیں ، نوکری سے بے پروائی کے اظہار کے موقعے پر کہتے ہیں (ما

نَوکَری بَڑی کِیمِیا ہے

کیمیا تو بن جانے ہی پر فائدہ دیتی ہے، لیکن نوکری کا فائدہ سوتے جاگتے ہر وقت رہتا ہے، نوکری بڑی فائدہ مند چیز ہے

نَوکَری میں حاضِر رَہنا

خدمت میں حاضر رہنا ، کسی بزرگ یا بڑے کے پاس جانا

نَوکَری اَور خالَہ جی کا گَھر

رک : نوکری خالہ جی کا گھر نہیں

نَوکَری ہے یا بھائی بَندی

نوکر کو اپنے فرائض بجا لانے سے مفر نہیں، یہ ایسا رشتہ نہیں جو ٹوٹ نہ سکے، جب نوکر درست کام نہ کرے تو یہ کہاوت کہتے ہیں

نَوکَری خالَہ جی کا گَھر نَہِیں

نوکری میں آرام طلبی نہیں چلتی، نوکری کچھ گھر کی بات نہیں ہے کہ جی میں آیا کیا، نہ جی میں آیا نہ کیا، نوکری میں پابندی ضروری ہے، نوکری آسان کام نہیں اس میں پابندی بہت ضروری ہوتی ہے

نَوکَری کیا ہَے خالَہ جی کا گَھر ہَے

رک : نوکری خالہ جی کا گھر نہیں

نَوکَری بَرطرَف، روزی ہَر طَرَف

نوکری جانے سے روزی بند نہیں ہوتی ، نوکری جاتی رہنے پر پریشان نہیں ہونا چاہیے اور مل جائے گی ، ایک در بند ہزار در کھلے

نَوکَری اَور اَرَنڈ کی جَڑ ہی کیا

رک : نوکری ارنڈ کی جڑ ہے

نَوکَری اَور اَرَنڈ کی جَڑھ ہی کیا

رک : نوکری ارنڈ کی جڑ ہے

یہ نَوکَری ہے خالَہ جی کا گَھر نَہیں

نوکری میں وقت کی پابندی اور حاضری ضروری ہے (ضابطے کی پابندی نہ کرنے پر کہتے ہیں) ، یہ نہیں کہ جب مرضی ہوئی چلے گئے ، گویا کہ بے تکلفی کا ملنا ہو.

مُن٘ہ کَرنا

سوراخ پیدا کرنا ، چھید کرنا (کسی چیز یا زخم وغیرہ میں)

آہن٘گ کَرنا

ارادہ کرنا، کسی کام کے لئے تیار ہونا.

دُن٘بالَہ کَرنا

تعاقب کرنا ، پیچھا کرنا .

سُن٘بَہ کَرنا

ٹھوک کر کِیلوں کو نِیچے بِٹھانا .

شِکَن٘جَہ کَرنا

شکنجے کے ذریعہ سخت سزا دینا.

نَوکَری کَرنا

۔ملازمت کرنا۔

گُون٘جا مُون٘جا کَرنا

گوندھنا ، گُچّھا بنانا ، آپس میں اُلجھانا ، مَلنا.

پھان٘ک پھان٘ک کَرنا

ٹکڑے ٹکڑے کرنا، پرزے پرزے کرنا.

آن٘کھ اُون٘چی کَرنا

نظر اٹھنا، نظر اٹھا کر دیکھنا، نظر سے نظر ملانا

قََطْع کَرنا

اسرار چھوڑدینا، توقع نہ رکھنا

ہولے کَرنا

چنوں کی طرح بھون کر کھانا ، جلا کر کھانا .

بَہانَہ کَرنا

ہَڈْرا کَرنا

( ُبرا) حال کرنا ، دُرگت بنانا ۔

بُوتَہ کَرنا

کٹھالی میں پگھلانا.

ہَرا کَرنا

ہرا رنگ لگانا نیز سرسبز کرنا، مرجھائے ہوئے پودے کو پانی وغیرہ دے کر شاداب بنانا

رَہْبَرِی کَرنا

کسی کو رستہ دکھانا

ٹَہَل کَرنا

نَوحَہ کَرنا

مردے پر چیخ چیخ کے رونا ، ماتم کرنا ، بین کرنا ؛ مصیبت میں واویلا کرنا ، سینہ پیٹ پیٹ کر رونا

ہان کَرنا

نقصان پہنچانا

طِلایَہ کَرنا

(عموماً شہر یا لشکری کی حفاظت کے لیے) گشت کرنا ، رات کو پہرا دینا.

جُرْمانَہ کَرنا

جرمانہ لگانا

گَہْرا کَرنا

بہت نیچے تک کھودنا ، نیچا کرنا ؛ شوخ رنگنا.

کَہی کَرنا

رک : "کہا کرنا" جو کہا وہ کر ک ےدکھاتا ، اپنی کہی کرنا ، کہنے پر چلنا ، مرضی پر عمل کرنا ، بات کا پکا ہونا ، قول و فعل میں یکسانیت ہونا ، دوسرے کی بات نہ ماننا اور اپنی سی کرنا.

مِہمان کَرنا

گھر بلانا ، ضیافت کرنا، عارضی طور پر اپنے گھر ٹھہرانا، مہمان رکھنا، کسی کو اپنے یہاں عارضی طور پر مقیم کرکے خاطر مدارات کرنا

ہار کَرنا

گلے میں پہننا ، گلے میں ڈالنا ؛ گلے لگانا ۔

تَرجَمَہ کَرنا

ہُچکا کَرنا

(پتنگ بازی) چرخی میں ڈور لپیٹ لینا ، پتنگ اتار لینا ۔

ہانی کَرنا

بے عزتی کرنا ، اہانت کرنا ؛ نقصان پہنچانا ۔

مِہْربان کَرنا

محبت پیدا کرنا ، توجہ دلانا

کَراہَت کَرنا

متنفّر ہونا، بیزار ہونا، گِھن کھانا.

جَوہَر کَرنا

راجپوتوں کا جنگ میں اپنی بیوی بچوں کو ہلاک کر کے دشمن سے لڑتے ہوئے جان دے دینا

ہُولی کَرنا

ہُوٹ کَرنا

اظہارِ ناپسندیدگی کے لیے ُ َّہلڑ مچا کر پریشان کرنا ، شرار ًتا شور مچا کر حواس باختہ کرنا ؛ (جلسے یا مشاعرے وغیرہ میں) شورمچا کر یا جملے کس کر ناپسندیدگی کا اظہار کرنا ۔

رَہَت کَرنا

لے لینا ، محروم کرنا ، چھڑانا ، آزاد کرنا

ہالٹ کَرنا

ٹھہرانا ، روکنا ؛ پہرے دار کا لفظ ’’ہالٹ‘‘ بول کر کسی کو شناخت کے لیے روکنا ۔

مُہرا کَرنا

کاغذ کو چکنا کرنا ، کسی ہموار چیز کو کاغذ پر پھیرنا تاکہ وہ چکنا ہو جائے ۔

ہَنَن کَرنا

قتل کرنا ، زخمی کرنا ؛ برباد کرنا

ہُنَر کَرنا

فن کاری یا مہارت دکھانا ؛ کمال کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَوکَری تَقسِیم کَرنا کے معانیدیکھیے

نَوکَری تَقسِیم کَرنا

naukarii taqsiim karnaaनौकरी तक़्सीम करना

محاورہ

دیکھیے: نَوکَری بانٹنا

نَوکَری تَقسِیم کَرنا کے اردو معانی

  • رک : نوکری بانٹنا
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

नौकरी तक़्सीम करना के हिंदी अर्थ

  • रुक : नौकरी बाँटना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَوکَری تَقسِیم کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَوکَری تَقسِیم کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words