تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تغافل کیش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تغافل کیش کے معانیدیکھیے
تغافل کیش کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- بے پرواہ عموماً معشوق کے متعلق استعمال ہوتا ہے
شعر
تغافل کیش میں نے ہی بنایا
اسے حال دل شیدا سنا کر
بزم میں آمد ہوئی ہے کس تغافل کیش کی
تشنگیٔ شوق کے دل کو قرار آ ہی گیا
اے تغافل کیش جلدی آ کہ تو واقف نہیں
اس دل بیتاب و جان مضطرب کے ڈھنگ سے
English meaning of taGaaful-kesh
Persian, Arabic - Adjective
- careless, It's often used for the beloved
तग़ाफ़ुल-केश के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- बे-परवाह, यह प्रायः प्रिय के लिए उपयोग किया जाता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تغافل کیش)
تغافل کیش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔