تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تغافل آشنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تغافل آشنا کے معانیدیکھیے
تغافل آشنا کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- جان بوجھ کر لاپرواہی برتنے والا، بہانے باز، بے پرواہ معشوق
شعر
میری تحریر ندامت کا نہ دیجے کچھ جواب
دیکھ لیجے اور تغافل آشنا ہو جائیے
رہ گئی رندوں میں جب ساغر اٹھانے کی نہ تاب
اب تغافل آشنا ساقی بہ جام آیا تو کیا
English meaning of taGaaful-aashnaa
Persian, Arabic - Adjective
- purposefully indifferent, careless beloved
तग़ाफ़ुल-आश्ना के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- जान-बूझकर बेपरवाही बरतनेवाला, ढील डालनेवाला, बेपरवा माशूक़
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تغافل آشنا)
تغافل آشنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔