تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَعارُف" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَعارُف کے معانیدیکھیے
تَعارُف کے اردو معانی
اسم، مذکر
-
(اصطلاحاً) پہلی ملاقات کرانا، واقف کرانا
مثال - گورنر صاحب کی میم نے چلتے ہوئے کچھ لوگوں سے تعارف کرایا
- پہلے سے جان پہچان، شناسائی، واقفیت، ایک دوسرے کو پہچاننا
- (کنایۃً) رشوت
- دیباچہ، کسی کتاب وغیرہ کے بارے میں تنقیدی یا تعریفی خیالات وغیرہ
- تواضع، مدارات، تکلف
English meaning of ta'aaruf
Noun, Masculine
-
introduction, mutual acquaintance, presentation (at court or in society )
Example - Governor saheb ki mem ne chalte hue kuchh logon se ta'aaruf karaya
- knowing one another
- (Figurative) bribe
- introduction or preface of a book
- rule, fashion, custom
त'आरुफ़ के हिंदी अर्थ
تَعارُف کے مترادفات
تَعارُف کے متضادات
تَعارُف کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَعارُف)
تَعارُف
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔