تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شِتابی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شِتابی کے معانیدیکھیے
شِتابی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- جلدی، عجلت، تیزی
- جلد، بعجلت، بلاتوقف
- اضطراب، بے چینی، گھبراہٹ
شعر
آ شتابی سیں وگرنہ مجلس عشاق میں
ظلم ہے غم ہے قیامت ہے خرابی اے صنم
کام تھے عشق میں بہت پر میرؔ
ہم ہی فارغ ہوئے شتابی سے
اے فلک کس نے کہا تھا تجھے یہ تو بتلا
اس شتابی سے شب وصل سحر کرنے کو
English meaning of shitaabii
शिताबी के हिंदी अर्थ
شِتابی کے مترادفات
شِتابی کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شِتابی)
شِتابی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔