تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شامِ جَوانی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شامِ جَوانی کے معانیدیکھیے
شامِ جَوانی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- جوانی كے آخری ایام، آخر شباب
شعر
وحشت میں بسر ہوتے ہیں ایام شباب آہ
یہ شام جوانی ہے کہ سایہ ہے ہرن کا
صبح پیری میں پھرا شام جوانی کا گیا
دل ہے وہ صبح کا بھٹکا جو سر شام ملا
English meaning of shaam-e-javaanii
Noun, Feminine
- evening of youth, implying the end of youth time
शाम-ए-जवानी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- युवावस्था की शाम, जवानी या शबाब के आख़िरी दिन
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شامِ جَوانی)
شامِ جَوانی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔