تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قَلَم زَد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قَلَم زَد کے معانیدیکھیے
قَلَم زَد کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت، واحد
- منسوخ، کٹا ہوا، قلم پھیرا ہوا
شعر
وہ جو فرد وفا میں قلم زد ہوئے
نام ان میں نمایاں ہمارا بھی ہے
نام میرا تو کیا اس نے قلم زد لیکن
دفتر عشق سے خارج نہ ہوا باب مرا
کیا ہوا آج اے سالمؔ وہ شعور بالغ
جو قلم زد تری تحریر کیا کرتا تھا
English meaning of qalam-zad
Persian, Arabic - Adjective, Singular
- strike off by pen, cancellation,
क़लम-ज़द के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण, एकवचन
- कलम से रद्द किया हुआ, काटा हुआ, निरस्त
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قَلَم زَد)
قَلَم زَد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔