تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قامَت بالا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قامَت بالا کے معانیدیکھیے
قامَت بالا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ۱. لمبا قد ، ایسا ڈیل جو لمبا اور خوبصورت ہو .
- ۲. (تصوّف) الف بسم اللہ یعنی احد.
شعر
جتلاتے پھرو گر قد اپنا پیمائش کی مہلت تو نہ دو
اس قامت بالا کے صدقے یہ زود قیامی رہنے دو
اب دار سے ملتا ہے ترا قامت بالا
شکوہ تھا ترے قد کو بہت سرو و سمن سے
قامت بالا کا رتبہ ہے دوبالا سرو سے
طرہ ہے سنبل پہ زلف یار قیصر باغ میں
English meaning of qaamat-e-baalaa
Noun, Masculine
- tall figure
क़ामत-ए-बाला के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- लंबा क़द, ऐसा डील जो लंबा और ख़ूबसूरत हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قامَت بالا)
قامَت بالا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔