تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَت جَھڑ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَت جَھڑ کے معانیدیکھیے
پَت جَھڑ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- پتّوں کے جھڑنے کا موسم، پتوں کا جھڑنا، خزاں، خریف
- پتوں کا جھڑاؤ، (اندھیاؤ یا پژمردگی کے باعث) پتوں کے جھڑنے اور گرنے کی حالت و کیفیت
- (وہ درخت) جس کے پتے جھڑ گئے ہوں، پتوں سے خالی، ڈنڈ
شعر
اگر سچ اتنا ظالم ہے تو ہم سے جھوٹ ہی بولو
ہمیں آتا ہے پت جھڑ کے دنوں گل بار ہو جانا
English meaning of patjha.D
Noun, Masculine
- autumn
- falling leaves, fall of the leaves
- (Tree) with the leaves dropped off, leafless
पतझड़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- वह ऋतु जिसमें सभी वृक्षों के पत्ते झड़ जाते हैं और नए पत्ते निकलते हैं (फागुन और चैत माह में), शिशिर ऋतु
- पेड़ों के पत्तों का झड़ना, पत्तों का झड़ाव
- ( पेड़) जिसके पत्ते झड़ गये हों, पत्तों से खाली, डंड
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَت جَھڑ)
پَت جَھڑ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔