تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَرْہیزگار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَرْہیزگار کے معانیدیکھیے
پَرْہیزگار کے اردو معانی
صفت
- برائیوں اور گناہوں سے بچنے والا، متقی، پارسا، صالح، بری باتوں سے بچنے والا
شعر
شراب منہ سے لگاتے نہیں ہیں اے زاہد
فراق یار میں پرہیزگار ہم بھی ہیں
رات دن بادہ و صنم مومنؔ
کچھ تو پرہیزگار ہونا تھا
خواہش بادۂ طہور نہیں
کیسے پرہیزگار ہم بھی ہیں
English meaning of parhezgaar
Adjective
- virtuous (person), abstinent or abstemious (person), upright, sober, abstemious, abstinent, temperate
परहेज़गार के हिंदी अर्थ
विशेषण
- संयमी, संयम नियम का पालन करने वाला, बुराईयों और गुनाहों से बचने वाला, इंद्रियों को वश में रखने वाला, परहेज करने वाला, संयमी, कुपथ्य न करने वाला, बुराइयों से बचने वाला, दोषों से दूर रहने वाला
پَرْہیزگار کے مترادفات
پَرْہیزگار کے متضادات
پَرْہیزگار کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَرْہیزگار)
پَرْہیزگار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔