تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نِگاہ تَغافُل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نِگاہ تَغافُل کے معانیدیکھیے
نِگاہ تَغافُل کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- بے توجہی کی نظر، بے رخی کا برتاؤ، غفلت
شعر
تری نگاہ تغافل سے دل نے پایا ہے
وہ ایک کیف جسے انتظار کہتے ہیں
تری نگاہ تغافل کو کون سمجھائے
کہ اپنے دل پہ مجھے اختیار بھی تو نہیں
مجھے نگاہ تغافل رقیب پر الطاف
ادائے مصلحت آمیز نے غلام کیا
English meaning of nigaah-e-taGaaful
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- inattentiveness, indifference, negligence
निगाह-ए-तग़ाफ़ुल के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- बेतवज्जोही और लापरवाही की नज़र, बेरुख़ी का बरताव, उपेक्षा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نِگاہ تَغافُل)
نِگاہ تَغافُل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔