تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُتَّقی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَّقی کے معانیدیکھیے
مُتَّقی کے اردو معانی
صفت
- پرہیزگار، خداترس، خدا شناس، خدا سے ڈرنے والا، بہت پرہیزگار، گناہوں سے بچنے والا، تقویٰ اختیار کرنے والا، عابد، زاہد، دیندار
قریب ترین ہم صوتی الفاظ
شعر
ہر متقی کو اس سے سبق لینا چاہئے
جنت کی چاہ نے جسے شداد کر دیا
بہت ڈرتا تھا رونے سے
سو بن کر متقی رویا
English meaning of muttaqii
Adjective
- God-fearing, pious, devout
मुत्तक़ी के हिंदी अर्थ
विशेषण
- संयमी, इंद्रियनिग्रही, पार्सा, तपस्स्वी, अल्लाह से डरने वाला, पाप से बचने वाला
مُتَّقی کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُتَّقی)
مُتَّقی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔