تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُسِن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُسِن کے معانیدیکھیے
مُسِن کے اردو معانی
صفت، مذکر
- عمر رسیدہ، معمر، بوڑھا
- (مجازاً) تجربہ کار، دانا، بینا
شعر
بڑی عظمت سے خود ساقی نے جا کر پیشوائی کی
شرابی کوئی مے خانہ کے اندر جب مسن آیا
English meaning of musin
Adjective, Masculine
- advanced in age, stricken in years, old, aged
- ( Metaphorically) experienced, intelligent
مُسِن کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُسِن)
مُسِن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔