تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَوصُول" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَوصُول کے معانیدیکھیے
مَوصُول کے اردو معانی
صفت، مذکر
- وصل کیا گیا، جسے ملایا جائے، ملایا ہوا، جڑا ہوا
- وہ حدیث جس کا سلسلہ بیچ سے منقطع نہ ہو
- (قواعد) وہ اسم نا تمام جو اکیلا کسی جملے میں معنی نہیں دیتا اس کا صلہ اس کے بعد آتا ہے، جیسے: جو، جس، جن وغیرہ، جملہء خبریہ کا وہ ٹکڑا جو صلے کے ساتھ مل کر بنتا ہے
شعر
سالگرہ پر کتنی نیک تمنائیں موصول ہوئیں
لیکن ان میں ایک مبارک باد ابھی تک باقی ہے
English meaning of mausuul
Adjective, Masculine
- joined
- conjoined
- coupled
- connected
- related
- reached (to), arrived (at)
- attained
- collected
- received
मौसूल के हिंदी अर्थ
विशेषण, पुल्लिंग
- प्राप्त हुआ, मिला हुआ, प्रचलित, प्राप्त, स्वीकार किया हुआ,
مَوصُول کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَوصُول)
مَوصُول
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔