تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَوا روک" کے متعقلہ نتائج

ہَوا روک

ہوا کو روکنے والا نیز جس میں ہوا کے گزرنے کا راستہ نہ ہو (انگ : Air tight) ۔

ہَوا روک ڈاٹ

ہوا کو روکنے والی چیز ، کاک ، میخ ، گٹا ، پھیلتی ہوئی کھل مندن ، فشارہ ۔ (انگ : Piston) ۔

ہَوا روک ڈَھکَّن

رک : ہوا روک ڈاٹ ؛ ہوا کو روکنے والی چیز ۔

ہَوا روک چیمبَر

ہوا ناگزار خانہ ، وہ چیز یا جگہ جس میں سے ہوا کا گزر نہ ہونے پائے (انگ : Airtight Chamber) ۔

ہَوا روکنا

ہوا کو داخل نہ ہونے دینا نیز سانس روکنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَوا روک کے معانیدیکھیے

ہَوا روک

havaa-rokहवा-रोक

ہَوا روک کے اردو معانی

صفت

  • ہوا کو روکنے والا نیز جس میں ہوا کے گزرنے کا راستہ نہ ہو (انگ : Air tight) ۔

हवा-रोक के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • हवा को रोकने वाला यानी जिसमें हवा के गुज़रने का रास्ता न हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَوا روک)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَوا روک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words